واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-03-09, 07:45 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

سلام!
ام غزل کی خصوصی درخواست پر ان کو انتظامیہ کا حصہ بنایا جاتا ہے۔ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ام غزل کے ساتھ اس فریضہ اور ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دینے میں مدد فراہم کریں۔

منجانب

منتظمین
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), Real_Light (13-03-09), فیصل ناصر (25-04-09), یحیٰی (13-03-09), میاں شاہد (13-03-09), ماسٹر مقسود (25-04-09), مزمل فاروق (28-04-09), مسافر (14-03-09), waseemsv (14-03-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (14-03-09), ام غزل (12-03-09), ابن جلال (13-03-09), رانا امر (27-04-09), راجہ اکرام (13-03-09), رضی (30-05-09), سیپ (14-03-09), سحر (30-05-09), سعود (13-03-09), شیراز احمد (25-04-09), شاہ جی 90 (30-05-09)
پرانا 14-03-09, 11:00 AM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
Attached Images
  
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-04-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ابن جلال (15-03-09), رضی (30-05-09)
پرانا 14-03-09, 01:36 PM   #32
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,123
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

آپکو فورم کی ٹیم میں شامل ہونے پر مبارک باد
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (15-03-09), رضی (30-05-09)
پرانا 14-03-09, 01:37 PM   #33

پرانا 14-03-09, 02:45 PM   #34
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,121
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ
Attached Images
  
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-03-09), ایس اے نقوی (19-03-09), ام طلحہ (17-03-09), ام غزل (15-03-09), ابن جلال (15-03-09), رضی (30-05-09)
پرانا 24-04-09, 09:20 PM   #35
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے سوچا ہے کہ مبارکباد والا یہ سلسلہ رک گیا ہے کیوں نہ اسے پھر سے شروع کروں ہو سکتا ہے کہ نئے آنے والے ممبران کی بھی نظروں سے گزر جائے اور غزل کو مبارکباد دینے والوں میں اضافہ ہو جائے تو
ایک بار پھر مبارکاب لکھ لکھ مبارکاں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (24-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 24-04-09, 09:48 PM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی آپکا بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 24-04-09, 09:51 PM   #37
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے تمام بھائی اور بہنوں کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ آج انجم بھائی نے پھر سے یہ مراسلہ کھولا تو کل کی محبتیں یاد آگئیں۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 24-04-09, 10:38 PM   #38
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
پھر سے یہ مراسلہ کھولا تو کل کی محبتیں یاد آگئیں۔
اُمی کیا محبتیں بھی "کل کی" اور " آج کی" ہوتی ہیں؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-04-09), ام غزل (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 25-04-09, 05:33 AM   #39
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک مبارک آپکو کو اور بھی دینی ہے
جس طرح سے آپ نے یہ ذمہ داری نبھائی ہے یہ بھی قابل تقلید ہے
جس طرح فورم کو آپ نے وقت دیا اور تقریبا ہر تھریڈ میں آپ کی موجودگی کے آثار نظر آتے ہیں
یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ کے لئے ناظم کا انتخاب ایک بہترین فیصلہ تھا
آپکی کارکردگی توقعات سے زیادہ نکلی ہے
اللہ اپ کو مزید کامیاب کرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-09), ایس اے نقوی (25-04-09), ام غزل (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 25-04-09, 03:11 PM   #40
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اُمی کیا محبتیں بھی "کل کی" اور " آج کی" ہوتی ہیں؟؟؟
بھائی جی
محبتوب کے اس سلسلے کی یاد تازہ ہوگئی جو کسی وجہ سے رکا ہوا تھا
سب دوستوں سے التجا ہے کہ ایسے سلسلے جو کسی نہ کسی عام وجہ کے تحت رک چکے ہیں جن کے دوبارہ شروع کونے سے فورم کی کارکردگی میں مزید بہتری‌آئے گی اگر ان کو دوبارہ سے شروع کیا جائے تو کیسا رہے گا جواب کا منتظر
سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-09), ام غزل (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 25-04-09, 04:17 PM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اُمی کیا محبتیں بھی "کل کی" اور " آج کی" ہوتی ہیں؟؟؟
شاہد بھائی میرا وہ مطلب نہیں تھا جو آپ نے لیا ،میرا مطلب تھا گزرے ہوئے کل میں جو محبتیں مجھے ملیں وہ اس تھریڈ کے ساتھ اوجھل ہوگئیں تھیں ایک بار پھر یاد آگئیں یہ تھریڈ دیکھ کر ۔
ویسے یہ بات بھی سچ ہے کہ محبت اگر کل بن جائے تو اپنی اہمئیت کھو دیتی ہے وہ ایسے کہ اللہ آپ کو اس سے کہیں ذیادہ اور بہتر عطا فرما دیتا ہے۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 25-04-09, 04:19 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
بھائی جی
محبتوب کے اس سلسلے کی یاد تازہ ہوگئی جو کسی وجہ سے رکا ہوا تھا
سب دوستوں سے التجا ہے کہ ایسے سلسلے جو کسی نہ کسی عام وجہ کے تحت رک چکے ہیں جن کے دوبارہ شروع کونے سے فورم کی کارکردگی میں مزید بہتری‌آئے گی اگر ان کو دوبارہ سے شروع کیا جائے تو کیسا رہے گا جواب کا منتظر
سید انجم شاہ
شکریہ انجم بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا کہ کچھ تھریڈ جو دب جاتے ہیں اور مناسب تبصرہ نہیں لے پاتے ان پر بھی دھیان دینا چاہئے،اس ضمن میں شروع دن سے آپ نے بہت محنت کی ہے اس بات کیلئے آپ کو سراہنا پڑے گا ۔
بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-09), فیصل ناصر (25-04-09), ایس اے نقوی (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 25-04-09, 04:42 PM   #43
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
شکریہ انجم بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا کہ کچھ تھریڈ جو دب جاتے ہیں اور مناسب تبصرہ نہیں لے پاتے ان پر بھی دھیان دینا چاہئے،اس ضمن میں شروع دن سے آپ نے بہت محنت کی ہے اس بات کیلئے آپ کو سراہنا پڑے گا ۔
بہت بہت شکریہ۔
بہت شکریہ غزل آپ کا
اور اس سلسلے میں مجھے آپ سمیت فیصل،خرم اور خلیل جیسے دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے
میں کافی عرصہ سے کچھ لکھ نہیں رہا صڑف اس لئے کہ جو سلسلے نامعلوم وجوہات کے تحت رک چکے ہیں انکو دوبارہ منظر پر لایا جائے پھر نئے سلسلے کا آغاز کروں گا
آپ سب سے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-09), ام غزل (25-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 27-04-09, 03:38 PM   #44
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,314
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے انجم سے یہی امید تھی، یہ کرائم رپورٹر ہوتے ہی ایسے ہیں، ساری کلوزڈ فائلز پھر سے کھول دیتے ہیں، اور بہت سارے بیچاروں کا کباڑہ ہو جاتا ہے، ویسے ام عزل کو نئے جوش اور ولولے سے ایک دفعہ پھر مبارک باد۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-04-09), ام غزل (27-04-09), رضی (30-05-09)
پرانا 27-04-09, 03:43 PM   #45
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشال خان کافی دنوں بعد آمد ہوئی ہے آپ کی سب خیریت سے ہے نہ
اور بھائی ایک یہ ےو پلیٹ فارم ایسا ہے جس میں ،میں غریب دل کھول کر ہنسی مذاق کر لیتا ہوں ورنہ بھائیوں مدت ہوئی ہے اپنی ذات کےلئے‌ٹائم نہیں نکلتا یہاں پیار خلوص ملا جس کی بدولت آج ہم یہاں ہیں اگر کسی دوست احباب کو میری باتیں ناگوار گزریں گی تو انشاءاللہ زندگی نے وفا کی تو سب ممبرز سے معافی مانگ کر چلے جائیں گے کیونکہ میری وجہ سے کسی کے رشتے میں،تعلق میں فرق پیدا ہو میں گوارا نہیں کروں گا
آپ سمیت سب احباب کا بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مشال خان (27-04-09), ام غزل (27-04-09), رضی (30-05-09)
جواب

Tags
color, com, green, فورم, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, لوگ, نظر, موقع, آج, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خرم, خصوصی, دُعا, درخواست, زندگی, سٹاف, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزہ میں‌اسرائیلی فضائی حملے میاں شاہد خبریں 0 29-04-08 11:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger