واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 21-12-08, 09:51 PM  
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

سال 2008 کے مقابلے کے اختتام پر مقابلے کے اراکین کے جو رینک ہوں‌گے وہ مستقل کر دئے جائیں‌گے۔
اور تمام شرکا نے پورے مقابلے میں‌جتنے پوائنٹس حاصل کئے ہوں گے اُتنے ہی اضافی " بونس " پوائنٹس انتظامیہ کی جانب سے ہر شریک رکن کو ملیں گے۔
ماہ دسمبر کے مقابلے میں‌ہر شریک کو اسکے حاصل کردہ پوائنٹس کے برابر پونس بوائنٹس ملیں گے۔

یہ تو تھے فورم کی جانب سے ملنے والے اضافی انعامات۔

میری جانب سے مقابلے کے تین بہترین شرکا یعنی اول دوئم اور سوئم آنے والے شرکا کو انکے حاصل کردہ مجموعی پوائنٹس کے برابر بونس پوائنٹس ملیں‌گے اور
اقتباس:
تینوں‌کو ایک ایک کتابوں‌کا سیٹ بمع ایک یا ایک سے زائد اسلامک آڈیو یا ویڈیو سی ڈیز بذریعہ ڈاک یا کورئر بشرطیہ کہ رکن پاکستان کا رہائشی ہو۔
دوستو! کتابیں اور سی ڈیز کو بطور گفٹ بھیجنے کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے اور اس دوران کئی مواقع پر یہ پارسل گم ہوچکے ہیں جس کا سب سے زیادہ شکار " مُنی " رہی ہے اس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ بجائے پارسل بھیجنے کے میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے شرکا کو ایک ایک ڈومین نیم کی مفت رجسٹریشن ایک سال کے لئے اپنی جانب سے دوں گا، ڈومین نیم اس طرح سے ہوگا
h t t p : / / w w w . y o u r n a m e . i n f o

اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ جو اراکین پاکستان سے باہر ہوں گے وہ بھی یہ خصوصی انعام حاصل کر سکیں گے۔
اس کے علاوہ دیگر ٹیم ممبرز اور اراکین بھی یہاں اپنی جانب سے مقابلے کے شرکا کے لئے بونس کا اعلان کر سکتے ہیں

منتظمین بھائی کی جانب سے پہلی تین پوزیشن حال کرنے والوں کے لئے ڈھائی ڈھائی سو روپے مالیت کے انعامات اور چوتھی سے دسویں پوزیشن والوں کے لئے سو سو روپے مالیت کے انعامات کیش، موبائل کارڈ یا انٹرنیٹ کارڈز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

عدنان بھائی کی جانب سے پہلی تین پوزیشن حال کرنے والوں کے لئے پانچ پانچ ھزار پوائنٹس
__________________

Last edited by میاں شاہد; 16-01-09 at 01:35 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), فیصل ناصر (21-12-08), یحیٰی (21-12-08), چیتا چالباز (23-12-08), محمدعدنان (23-12-08), معظم (21-12-08), Zullu230 (24-12-08), ام طلحہ (22-12-08), ابو عمار (22-12-08), ابن جلال (21-12-08), تفسیر حیدر (23-12-08), جیدی (22-12-08), حسن مغل (23-12-08), سیپ (23-12-08), عبدالقدوس (23-12-08)
پرانا 24-12-08, 12:55 PM   #31
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جی بالکل اور میں‌نے سنا ہے کہ " مس مانو" کو زبردستی ڈائٹنگ کروائی گئی تھی جس سے یہ سانحہ رونما ہوا بلکہ اسکی دُم پر تشدد کے نشانات بھی ملے تھے
جی نہیں میں اپنی مانو کی ڈائیٹ کا بہت خیال رکھتی تھی بہت پیاری تھی میری مانو
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 12:57 PM   #32
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
بلی سے لا زوال محبت کی یاد میں تاج محل کی تعمیر ناگزیر ہو چکی ہے۔۔۔۔ !
اچھا آئیڈیا ہے میں ناں جب پاکستان کی وزیر اعظم بنوں گی ناں تو سب سے پہلے ایک "بلی محل " بناؤں گی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (24-12-08), ام طلحہ (16-01-09)
پرانا 24-12-08, 12:59 PM   #33
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جی ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی بٹن دباکے

ویسے ہمارے اپارٹمنٹس میں‌بے شمار بلے اور بلیاں‌ہیں بہت شرارتی قسم کی ساری ساری رات " ریاض " کرتے رہتے ہیں کمبخت
واوووووووووووووووووووو
بس پھر آپ ناں ایک پیاری سی بلی جسکا رنگ سفید اور پیلا ہو مجھے گفٹ کر دیں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 01:00 PM   #34
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
یہ تو شاہ جہاں کی مرضی ہے کہ وہ محل تعمیر کرے یا کچھ اور
ہم تو کچھ نہیں‌کہتے
اگر میں شاہ جہاں جتنی امیر ہوتی ناں تو کراچی کا نقشہ ہی تبدیل کر دیتی
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 02:10 PM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اگر میں شاہ جہاں جتنی امیر ہوتی ناں تو کراچی کا نقشہ ہی تبدیل کر دیتی
کیوں پہلے والا نقشہ آپ کو پسند نہیں ہے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 02:36 PM   #36
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
جی نہیں میں اپنی مانو کی ڈائیٹ کا بہت خیال رکھتی تھی بہت پیاری تھی میری مانو
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بلی کی پوسٹ‌مارٹم رپورٹ‌میں‌تو یہ لکھا تھا کہ اسکی دُم پر روئی لپیٹ‌کر کاٹن بڈز کا کام لیا جاتا تھا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 02:40 PM   #37
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
واوووووووووووووووووووو
بس پھر آپ ناں ایک پیاری سی بلی جسکا رنگ سفید اور پیلا ہو مجھے گفٹ کر دیں
ہم م م م م

ہے تو سہی اس طرح‌کی ایک بلی مگر کم بخت اتنی چالاک ہے کہ جب تک اُسے تلی ہوئی مچھلی نہ دکھاؤقریب بھی نہیں آتی اور بے خوف اتنی ہے کہ کبھی کبھار اگر کھڑکی کھلی رہ جائے تو بلاتکلف گھر میں‌گھس جاتی ہے اور نالائق اتنی ہے کہ گھوم پھر کر واپسی می‌ںدروازے پر آکر کھڑی ہوجاتی ہے پھر اسکے لئے اُٹھ کر دروازہ کھولنا پڑتا ہے

مگر تمھاری اُمی تو اجازت نہیں دیں گی نا بلی رکھنے کی
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 02:45 PM   #38
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی کیا یہ آفر میرے لئے بھی ہے ؟
بھائی میں درمیان میں سے پہلے نمبر پہ آجاتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 02:49 PM   #39
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اچھا آئیڈیا ہے میں ناں جب پاکستان کی وزیر اعظم بنوں گی ناں تو سب سے پہلے ایک "بلی محل " بناؤں گی
سیدھی طرح کہوں کہ نہیں‌بنائوں گی --- کیونکہ یہ خواب تو پورا ہونے سے رہا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 02:50 PM   #40
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
سال 2008 کے مقابلے کے اختتام پر مقابلے کے اراکین کے جو رینک ہوں‌گے وہ مستقل کر دئے جائیں‌گے۔
اور تمام شرکا نے پورے مقابلے میں‌جتنے پوائنٹس حاصل کئے ہوں گے اُتنے ہی اضافی " بونس " پوائنٹس انتظامیہ کی جانب سے ہر شریک رکن کو ملیں گے۔
ماہ دسمبر کے مقابلے میں‌ہر شریک کو اسکے حاصل کردہ پوائنٹس کے برابر پونس بوائنٹس ملیں گے۔

یہ تو تھے فورم کی جانب سے ملنے والے اضافی انعامات۔

میری جانب سے مقابلے کے تین بہترین شرکا یعنی اول دوئم اور سوئم آنے والے شرکا کو انکے حاصل کردہ مجموعی پوائنٹس کے برابر بونس پوائنٹس ملیں‌گے اور

دوستو! کتابیں اور سی ڈیز کو بطور گفٹ بھیجنے کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے اور اس دوران کئی مواقع پر یہ پارسل گم ہوچکے ہیں جس کا سب سے زیادہ شکار " مُنی " رہی ہے اس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ بجائے پارسل بھیجنے کے میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے شرکا کو ایک ایک ڈومین نیم کی مفت رجسٹریشن ایک سال کے لئے اپنی جانب سے دوں گا، ڈومین نیم اس طرح سے ہوگا
h t t p : / / w w w . y o u r n a m e . i n f o

اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ جو اراکین پاکستان سے باہر ہوں گے وہ بھی یہ خصوصی انعام حاصل کر سکیں گے۔
اس کے علاوہ دیگر ٹیم ممبرز اور اراکین بھی یہاں اپنی جانب سے مقابلے کے شرکا کے لئے بونس کا اعلان کر سکتے ہیں

بہت خوب جناب
میری طرف سے تین خوش نصیبوں کو ملیں گے 100/100 پوائینٹس
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 02:58 PM   #41
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جناب
میری طرف سے تین خوش نصیبوں کو ملیں گے 100/100 پوائینٹس
عدنان بھائی

آپ نے غالبا 1000 لکھنا تھا غلطی سے 100 لکھ دیا ہے پلیز اسکو درست کرلیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 10:56 PM   #42
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی

آپ نے غالبا 1000 لکھنا تھا غلطی سے 100 لکھ دیا ہے پلیز اسکو درست کرلیں
نہیں شاہد بھائی میں نے 100 ہی لکھا تھا لیکن خیر کوئی بات نہیں آپ کے پرزور اصرار پہ 100 کی بجائے اب میں گفٹ کروں گا 5000/5000 پوائینٹس
اب خوش
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (25-12-08), معظم (25-12-08)
پرانا 25-12-08, 11:23 AM   #43
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
نہیں شاہد بھائی میں نے 100 ہی لکھا تھا لیکن خیر کوئی بات نہیں آپ کے پرزور اصرار پہ 100 کی بجائے اب میں گفٹ کروں گا 5000/5000 پوائینٹس
اب خوش
یہ ہوئی نا بات الکمونیا میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-12-08, 11:36 AM   #44
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یہ ہوئی نا بات الکمونیا میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے
الکمونیا میں ایسا نہیں ہوتا بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-09, 04:25 PM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

رزلٹ کب اناونس کر رہے ہیں ؟
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کارڈ, کراچی, پاکستان, پسند, وزیر, مفت, موبائل, محبت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, امیر, بہترین, بھائی, تاج, جیت, جواب, حال, خوش, خصوصی, سال, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی بحث محمدخلیل عمومی بحث 10 16-06-10 03:45 PM
انجم بھائ کے لئے خصوصی دعا نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 110 25-10-09 06:09 AM
عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر گوہر عبادات 0 25-08-09 05:01 AM
عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر گوہر عبادات 0 25-08-09 05:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger