واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اچھا دوستو ! اللہ حافظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 05:53 PM  
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اچھا دوستو ! اللہ حافظ



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

پیارے دوستو !

امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں الحمد للہ بالکل فٹ اور فیٹ ہوں آپ سب کی دعائوں سے۔

اچھا دوستو ! آپ سب کے ساتھ اکتوبر 2007 سے لیکر اب تک بہت ہی اچھا وقت گزرا۔ بہت زیادہ پیار ملا ۔ بہت دوستوں کے ساتھ مذاق بھی کئے اور کبھی کبھی کچھ ناراضگی کا اظہار بھی کرنا پڑا وقتی طور پر اور ہو سکتا ہے کہ کسی نے برا بھی مانا ہو۔

اگر اس دوران کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔ پلیز مجھے بڑے سے دل کے ساتھ معاف کر دینا۔

ہو سکتا ہے اب آئندہ آپ سے پاک نیٹ‌ پر کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھار ملاقات ہو سکے ۔

تب تک مجھے دیجئے اجازت اور دعائوں میں وفائوں میں ، باتوں میں ، یادوں میں یاد رکھئے گا ، بس ایک ہی نام ' محمد زوہیب '

والسلام
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (07-11-08), Real_Light (21-10-08), یحیٰی (18-10-08), وجدان (08-11-08), میاں شاہد (19-10-08), ابن جلال (22-11-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 21-11-08, 01:20 AM   #31
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
ارے ارے ، ناراضگی کسی سے نہیں، بس جاب تبدیل کی ، اب نئی جاب پر انٹرنیٹ نہیں ہے اس لئے کبھی کبھی آن لائن ہوا کرونگا ۔

I m missing all of you allot,

بس دعائوں میں یاد رکھا کریں ہر وقت ، میرے لئے یہی کافی ہے ،

کوئی ناراضگی پہلے نہ تھی، نہ ہے اور انشا ء اللہ نہ ہی ہو گی
میرا بھائی آ گیا
بھائی جان کیسے ہو؟؟؟؟؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 06:36 PM   #32
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

زوہیب بھائی بہت اچھا وقت گزرا آپ کے ساتھ۔
مستقل غائب نہ ہو جایئے گا۔گاہے بگاہے چکر لگاتے رہیے گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پاک, یاہو, لوگ, معذرت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, بھائی, جواب, جلد, خوش, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, دستور, دعائیں, عقل, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلامُ علیکم دوستو! موٹا بھائی تعارف 26 28-05-10 11:40 AM
السلام علیکم دوستو غلام مجتبی جان تعارف 17 08-11-09 10:24 AM
السلام علیکم دوستو رضی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 3 01-10-09 10:53 AM
بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو! The Great مزاحیہ شاعری 2 21-09-09 12:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger