میاں جی اور ڈھیروں شکریہ
پڑہتی آنکھوں کو ایک دفعہ پھر سے آٹھوں کوس سے ادھار لیا ہوا پیار و سلام
( بھائیو واپسی میں جلدی لوٹا دینامجھے واپس بھی کرنا ہے )
بھائی لوگو! آپ حضرات کی توجوایک بہت اہم پوئنٹ کی جانب دلانا چاہتا ہوںمجھے امید ہے آپ اس میں بھرپور حصہ لیں گے۔
ہمارے اس فورم کے ہیرو میاں شاہد شریف نے ایک بہت عجیب و غریب کارنامے کو سر سے پکڑ کر انجام تک پہنچا دیا اور مجھے خوشی ہے اسی خوشی میں یہ سب کچھ ان کے لیے لکھ رہا ہوں یہ میرے جذبات ہیں اور انہی جذبات سے مغلوب ہو کر ان کو ( این انادر ) مبارک دے رہا ہوں
آپ بھی حیران ہوں رہے ہونگے کہ وہ کون سا کارنامہ ہے جس کی لیے میںتمہید پر تمہید کو رسیوں سے باندھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر کیا کروں میاں جی کے کارنامے ہی کچھ ایسے ہوتے ہیںکہ جب تک میں
سرچ روشنی والی ٹارچ سے روشنی نہ ڈالوںکچھ تسکین نہیں ہوتی
تسکین دل کی خاطر آپ اپنے ہاتھوں ، انگلیوں ، آنکھوں کو کچھ تو آرام دیجئے
ہمیں معلوم ہے آپ سے یہ سب ہوا نہ جائے گا۔
انہوں نے جس کسی فورم کو جوئن کیا اپنی بے پناہ تیزی سے کی ہوئی پوسٹنگ سے کھلبلی سی مچا دی
جہاں اچھی اور پائیدار شیئرنگ ہوتی ہے وہی تعداد میں پوسٹس ہوتے ہیں۔
مختصرآ میاںجی آپ کو 1000 شکریہ کی حدود پھلانگنے پر دلی مبارک ہوں
اللہ تعالٰی مزید ترقیوںسے نوازے
اب آخر میں یہ کہوں گا کہ آپ بھی ان کی خوشی میںشریک ہو جائیں تا کہ ان کے حوصلوں کو مزید تقویت ملے
شکریہ
لاسلکی
|