| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ سب کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
congragulation to all you
it is a honer for you as well as for us |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
Dear Ashfaque thaks a lot..
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو آج کافی دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں اور کافی مراسلوں کے جواب دینے پر جب میری نظر اپنی آئی ڈی پر پڑی تو ذیلی ناظم کا پڑھ کر تو یقین نہیں آیا بہر حال میرے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہے اور چونکہ آج چاند رات ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ فورم کی طرف سے میرے لیے عیدی ہے اور عید کی خوشی دوبالا ہو گئی ہے
میں شعبہ اسلامیات میں دلچسپی رکھوں گا اور پوری کوشش کروں گا کہ اسلام کی کچھ نہ کچھ خدمت کر سکوں، اللہ اس سب کی مجھے طاقت، بصیرت، فہم و دانش عطا کرے اور کامیابی عطا کرے، آمین۔ اور سب لوگوں کی مباکباد کا بہت شکریہ، سب کو دلی عید مبارک۔ |
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (17-10-07) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, فارم, پوسٹ, نظر, متعارف, آج, اللہ, بھائی, جواب, حال, حضرات, خوش, درخواست, دعا, رات, سٹاف, شاعری, شاعروں کی بیٹھک, شعر, شعر و شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|