واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-03-10, 12:40 PM  
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم !

امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھرپاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کروائے گئے۔ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی دہشت گردی کی مذمت مہم کے حوالے سے موضوع دیا گیا تھا۔ تمام شعبوں میں مقابلہ انتہائی سخت رہا اور انتہائی معمولی فرق سے نتاائج سامنے آئے۔ڈیزائننگ کے شعبے میں البتہ بلامقابلہ نتائج نکلے۔

تو اب وقت آگیا ہے ان خوش نصیب جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے۔اگر چہ ووٹنگ کے نتائج اور جیتنے والوں کے نام سب کے سامنے ہی ہیںتاہم ضروری ہے کہ نتائج کا باضابطہ اعلان کیا جائے

تو ان خوش نصیبوں کے نام، جو کہ ماہ فروری کے مقابلہ جات میں‌ فاتح قرار پائے ہیں۔

فاتح برائے مقابلہ ڈیزائننگ

Ajmal Anjum

فاتح برائے مقابلہ تحریر

ہارون اعظم

فاتح برائے مقابلہ شعرو شاعری

ڈاکٹر نور

پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے تمام فاتحین کو مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ تمام فاتحین اور حصہ لینے والوں کو دین و دنیا کی تمام کامیابیاں نصیب فرمائے
آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

Last edited by ام طلحہ; 02-03-10 at 12:53 PM.
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (03-03-10), ھارون اعظم (02-03-10), نیلم خان (08-03-10), اجنبی انسان (02-03-10), بزم خیال (10-03-10), راجہ اکرام (02-03-10), طارق راحیل (03-03-10), عبداللہ آدم (02-03-10), عدنان دانی (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 08:37 PM   #16
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم احباب
مقابلہ جیتنے پر مکرمی ڈاکٹر نور صاحب، برادرم اجمل انجم اور برادر ہارون کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قبول ہو۔

اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
راجہ بھائی، بہت بہت شکریہ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (04-03-10), ام طلحہ (03-03-10)
پرانا 02-03-10, 11:32 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
یہ ۔۔۔۔۔ یہ ۔۔۔۔۔ یہ ہم کیا دیکھ رہے ہیں ؟
ایں چہ شوریست کہ در دور ِ چرخ می بینم
ہم جیت گئے ۔۔۔۔۔ اور وہ بھی ڈیزائننگ کا مقابلہ ۔۔۔۔۔ کچھ دیر تو ہم سکتے کی کیفیت
میں رہے ہیں ، خدا جانے یہ شاک تھا یا جیت کا نشہ ۔۔۔۔۔ لیکن پھر جب متخل حواس
کو مجتمع کر تے ہوئے سابقہ تمام پوسٹ کو پڑھا تو کچھ آگاہی ہوئی ۔۔۔۔۔
محترمہ ارحٰم جی نے ہلکا سا اشارہ دیاہے کیونکہ بقول حضرتِ علامہ اقبال
۔۔۔۔۔ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
لیکن ام طلحہ جی چونکہ اس مقابلے کی منتظم ہیں اور ترازوے عدل ان کے ہاتھ میں ہے
اس لئے انہوں نے مکمل دیانتداری اور وضاحت سے اعلان فرمایا کہ
۔۔۔۔۔ " ایک ہی انٹری تھی ، اور وہی ونر ۔۔۔۔۔۔ "
لیکن اس مقابلے کی یہ یکہ و تنہا انٹری بھی ان ہی کی مہربانی سے وہاں پہنچ پائی تھی
۔۔۔۔۔ ام طلحہ جی کو ہماری پوسٹ کی مسکینی و بے چارگی پر رحم آیا ۔۔۔۔۔ یا
اپنے تہی داماں مقابلے کی بے سروسامانی پر ترس آیا ۔۔۔۔۔
نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔۔ یعنی ہم جیت گئے ہیں
ہم تہہِ دل سے ان تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں
مبارکباد سے نوازتے ہوئے حوصلہ افزائی فرمائی ہے ۔۔۔۔۔
یہاں ہم جناب ڈاکٹر نور جی اور ہارون اعظم جی کو بہت بہت مبارک دیتے
ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیں گے کہ ان جیسے باکمال لوگوں نے بھی
کمال وسعتِ قلبی سے ہماری ہمت بڑھائی ہے ۔۔۔۔۔ اور ہم ۔۔۔۔۔۔
پانچوں سوار دلی سے آئے ہیں
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-03-10), ڈاکٹرنور (04-03-10), ام طلحہ (03-03-10), راجہ اکرام (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 01:53 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون اعظم نور بھائی اور اجمل انجم کو بہت بہت مبارک باد
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (03-03-10), ھارون اعظم (04-03-10), ڈاکٹرنور (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 05:39 PM   #19
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غالبا جب مقابلوں کا اعلان ہوتا ہے تو کچھ پوائٹس کا بھی ذکر خیر ہوتا ہے

لگتا ہے اس دفعہ پروگرام نہیں ہے پوائٹس دینے کا

ٹھیک ہے میر ی طرف سے آپ رکھ لیں بہن جی۔۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-03-10), ام طلحہ (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 09:20 AM   #20
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
غالبا جب مقابلوں کا اعلان ہوتا ہے تو کچھ پوائٹس کا بھی ذکر خیر ہوتا ہے

لگتا ہے اس دفعہ پروگرام نہیں ہے پوائٹس دینے کا

ٹھیک ہے میر ی طرف سے آپ رکھ لیں بہن جی۔۔۔
بھائی جب مقابلہ کا اعلان ہوتا ہے اسی وقت اعلان ہو جاتا ہے کہ کس مقابلے کا کتنا انعام ہے۔ سو میں نے کر دیا تھا۔دوبارہ نتائج کے ساتھ بتانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ رہ گیا پوائنٹس کا ملنا تو پوائنٹ بھیجنے کا اختیار میری حدود میں نہیں ہے کہ میں پاک نیٹ سٹاف کا ادنیٰ سا حصہ ہوں۔ سو میں نے درخواست پہنچادی ہے۔ آپکو جلد آپکے پوائنٹس مل جائیں گے۔ وعدہ وفا کرنے کا اتنا اعتبار تو رکھیں اپنی بہن پر۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-03-10), ڈاکٹرنور (05-03-10), راجہ اکرام (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 10:00 AM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیتنے والوں کو ایک بار پھر مبارک

اور کامیاب مقابلہ کروانے پر میری پیاری بہن ام طلحہ کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو
اللہ ان کی کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے ۔ ان کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے ۔۔ آمین
خوشیاں اور خوشحالیاں میری بہن کا مقدر ہوں ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (05-03-10), ام طلحہ (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 10:35 AM   #22
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بھائی جب مقابلہ کا اعلان ہوتا ہے اسی وقت اعلان ہو جاتا ہے کہ کس مقابلے کا کتنا انعام ہے۔ سو میں نے کر دیا تھا۔دوبارہ نتائج کے ساتھ بتانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ رہ گیا پوائنٹس کا ملنا تو پوائنٹ بھیجنے کا اختیار میری حدود میں نہیں ہے کہ میں پاک نیٹ سٹاف کا ادنیٰ سا حصہ ہوں۔ سو میں نے درخواست پہنچادی ہے۔ آپکو جلد آپکے پوائنٹس مل جائیں گے۔ وعدہ وفا کرنے کا اتنا اعتبار تو رکھیں اپنی بہن پر۔
ایک تو آپ غصہ بہت جلدی آتا ہے
اچھے بچے غصہ نہیں کرتے۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 10:35 AM   #23
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوائنٹس بھیج دئے ہیں ۔ تمام انعام یافتگان سے درخواست ہے کہ وصولی کی تصدیق کر دیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 10:37 AM   #24
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ایک تو آپ غصہ بہت جلدی آتا ہے
اچھے بچے غصہ نہیں کرتے۔۔۔۔
ارے غصہ؟؟ میری پوسٹ کے آخر میں مسکراتا کاکا نہیں دیکھا؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 10:39 AM   #25
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ارے غصہ؟؟ میری پوسٹ کے آخر میں مسکراتا کاکا نہیں دیکھا؟؟
کاکا۔۔۔ لگا کر الفاظ میں چھلکتا غصہ تو نہیں چھپا یا جا سکتا ۔۔۔
بہر حال غصہ کرے یا مسکرائے
بہن تو بہن ہی ہے۔۔۔

کر لے جو کرنا ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 10:51 AM   #26
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جی اگر زبردستی لڑائی کرنی ہے تو پھر ------------------------------------------
---------------------------------
---------------------------------
---------------------------------
----------------------------------
------------------------------------
----------------------------------
------------------------------
--------------------------------
----------------------

کر لیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 10:58 AM   #27
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ لڑیں میں چلا

اللہ حافظ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 04:22 PM   #28
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لیے آپ نے " کا کا " لگانے کی بھی زحمت نہیں کی ۔۔۔۔
ویسے سچی بات ہے ام طلحہ سے زیادہ آپ ہی غصے میں لگ رہے ہیں ۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
کاکا۔۔۔ لگا کر الفاظ میں چھلکتا غصہ تو نہیں چھپا یا جا سکتا ۔۔۔
بہر حال غصہ کرے یا مسکرائے
بہن تو بہن ہی ہے۔۔۔

کر لے جو کرنا ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (08-03-10)
پرانا 05-03-10, 04:23 PM   #29
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام انعام یافتگان کو بہت بہت مبارک ۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (05-03-10)
پرانا 08-03-10, 04:56 PM   #30
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب دیکھیں پوائنٹس جیبوں میں رکھ لئے تصدیق نہیں کی، لڑائی کی تو بڑی جلدی تھی
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), ھارون اعظم (08-03-10)
جواب

Tags
color, green, پہ, وقت, ڈاٹ, نیٹ, موضوع, مقابلہ, ماہ, مبارکباد, اللہ, انتظامیہ, اعظم, بار, تمام, تحریر, تعالیٰ, جات, حوالے, حصہ, خوش, دنیا, سامنے, شاعری, ضروری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میل کردے ربّا 2010 طارق راحیل فلمی دنیا 12 13-10-10 04:40 PM
طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 ام طلحہ شعر و شاعری 83 14-08-10 09:15 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 15 06-04-10 04:32 PM
مقابلہ جات مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 9 19-03-10 10:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger