واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


رضی کی جانب سے پاک نیٹ کے دوستوں کے لیئے اسپیشل آفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 17-02-10, 03:17 AM  
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default رضی کی جانب سے پاک نیٹ کے دوستوں کے لیئے اسپیشل آفر

اسلام علیکم
دوستو، ہمیں اکثر جرنلز، پیپرز اور بکس کی ضرورت پڑتی ہے ۔لیکن اگر متعلقہ بک مل بھی جائے اور جب اسے ڈاؤنلوڈ کرنے لگیں اور پھر میسج دیکھنے کو ملے کہ اتنے ڈالر یا رجسٹر کروائیں تو بڑا غصہ آتا ہے خاص کراس وقت جب اس پیپر کی ضرورت بھی ہو۔
جو حضرات ریسرچ کرتے ہیں انہیں تو جرنلز اور ریسرچ پیپرز کی اکثر ضرورت پڑتی ہی رہتی ہے ۔گوگل سکالز ہمیں پیپرز سرچ کرنے میں کافی مدد دیتا ہے لیکن اگر وہ پیپر اے سی ایم یا آئی ٹرپل ای کا ھو تو وہ آپ کو کبھی بھی مفت پیپر ڈاونلوڈ کرنے نہیں دیتے۔
لہذا میری جانب سے پاک نیٹ کے ممبران کے لیئے ایک سپیشل آفر یہ ہے کہ اگر آپ کو اے سی ایم پورٹل سے کوئی بک پیپر یا جرنل ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت پیش آجائے تو دس ماہ تک آپ میری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ متعلقہ بک یا جرنل کا نام author کا نام وغیرہ مجھے بتا دیں بلکہ زیادہ بہتر یہ ھوگا کہ آپ سرچ کر کے متعلقہ بک کے لیئے لنک بھیج دیں۔ وہ بک یا جرنل میں آپ کو ڈاؤنلوڈ کر کے مفت مہیا کردیا کروں گا
نوٹ: اگر وہ بکس سٹوڈنٹ ممبر شپ پر ڈاؤنلوڈ کرنے کی اجازت ہوئی تو ہی آپ کو مہیا کرسکوں گا اور وقت پر پہنچانے کا میں وعدہ نہیں کرتا البتہ جب بھی موقع ملے گا آپ کی متعلقہ بک آپکو ڈاؤنلوڈ کر کے مہیا کردوں گا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
aruz (18-02-10), shafresha (17-02-10), فیصل ناصر (17-02-10), فرحان دانش (17-02-10), پاکستانی (20-02-10), یاسر عمران مرزا (14-10-10), نیلم خان (16-10-10), منتظمین (17-02-10), محمدخلیل (17-02-10), محمدعدنان (17-02-10), ابو عمار (17-02-10), ابن جلال (18-02-10), احمد بلال (17-02-10), اخترحسین (20-02-10), حیدر (21-02-10), حضرت بنگش (17-02-10), راجہ اکرام (17-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10), طارق راحیل (11-03-10), عامرشہزاد (19-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10)
پرانا 19-02-10, 02:54 PM   #16
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
معذرت چاہتا ہوں سرمد بھائی ۔یہ جواب ملا ہے
Dear Muhammad Rizwan:

Unfortunately, ACM does not have full text rights to the requested titles.

Sincerely,

Tom Bagley
ACM Member Services Department

کوئی مسئلہ نہیں بھائی۔ ویسے بہت بہت شکریہ آپ نے اتنی کوشش کی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
رضی (19-02-10), شاہ جی 90 (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 12:00 AM   #17
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
یار تو پھر مجھے فی الحال یہ دو کتابیں چاہئیں:

Siebel 8 For Beginners: First Edition, 1st edition

Siebel CRM 100 Success Secrets
سرمد بھائی لیجیئے فی الحال ایک کتاب حاضر ہے دوسری کی تلاش میں‌ہوں!
Name:  Siebel CRM 100 Success Secrets.jpg
Views: 51
Size:  56.2 KB

Name:  Indicate.gif
Views: 49
Size:  23.9 KB
1921523204 Siebel CRM 100A.pdf
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (20-02-10), رضی (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 12:02 AM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرمد بھائی دیکھیں‌یہ لنک آپ کے کسی کام کا ہے؟
Siebel 8 .pdf Ebook Download
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (20-02-10), رضی (20-02-10), شاہ جی 90 (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 01:12 PM   #19
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ شاہد بھائی، دونوں ہی میرے کام کے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-02-10), رضی (20-02-10), شاہ جی 90 (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 05:03 PM   #20
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-02-10)
پرانا 22-02-10, 06:15 PM   #21
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Now a days live in Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 5
کمائي: 380
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد عباس 03456798034 کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں اسد عباس 03456798034 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسد عباس 03456798034 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post اسلام علیکم

سب دوستوں‌کو اسلام علیکم کیا حال ہے۔۔۔ اگر کسی دوست کے پاس BA Englishکے نوٹس ہوں‌تو پلیز مجھے بھی share کریں‌ ۔ شکریہ
اسد عباس 03456798034 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-10, 06:56 PM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد عباس 03456798034 مراسلہ دیکھیں
سب دوستوں‌کو اسلام علیکم کیا حال ہے۔۔۔ اگر کسی دوست کے پاس BA Englishکے نوٹس ہوں‌تو پلیز مجھے بھی share کریں‌ ۔ شکریہ
یہ لیں جناب یہاں دیکھیں

ویسے آپ کو کونسی یونیورسٹی کے نوٹس چاہیے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-10, 11:56 PM   #23
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگلے ماہ سے یہ آفر ختم سمجھیں کیونکہ اگلے ماہ میری ممبرشپ ختم ھونے والی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), پاکستانی (12-10-10)
پرانا 14-10-10, 01:40 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکو دوسروں کی مدد پر اللّٰہ تعالٰی جزا دے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-10, 02:34 PM   #25
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور آپ سب کو میری طرف سے اب یہ پیشکش ہے
کوئی بھی چیز چاہیے ہو تو مجھ سے رابطہ کریں/
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-10-10)
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, کردیا, گا۔, ھو, پاک, یا, وقت, لیئے, لنک, نام, مفت, میسج, موقع, ملے, آئی, اجازت, اسلام, بڑا, جائے, حضرات, دیں, ضرورت, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نئی چارج شیٹ تیار کرلی جاویداسد خبریں 0 25-10-10 07:08 PM
بغیر کویی مسینجر انسٹال کیے دوستوں سے چیٹ کریں پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 5 28-09-09 11:20 AM
(اپنے دوستوں کے لئے) The Great شعر و شاعری 1 17-09-09 11:26 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger