واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

خرم شہزاد خرم بھائی کو انتظامیہ میں شمولیت مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 31-01-10, 11:57 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خرم شہزاد خرم بھائی کو انتظامیہ میں شمولیت مبارک

پاک نیٹ انتظامیہ میں خرم شہزاد خرم بھائی کو شمولیت کے لیے منتحب کیا گیا ہے تا کہ ان کی صلاحیتوں کو فورم کی بہتری اور ترقی کے لئے استعمال کیا جا سکے۔
ہمیں امید ہے وہ تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔ اللہ ان کو استقامت عطا فرمائے ۔۔ آمین
انتظامیہ اور ممبران کی طرف سے ان کو بہت بہت مبارکباد
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dil (07-02-10), sahj (01-02-10), shafresha (01-02-10), فیصل ناصر (01-02-10), فرحان دانش (07-02-10), کنعان (07-02-10), پاکستانی (07-02-10), محمدخلیل (01-02-10), محمدعدنان (01-02-10), ام طلحہ (01-02-10), ابو عمار (07-02-10), احمد بلال (01-02-10), حیدر Rehan (07-02-10), خرم شہزاد خرم (07-02-10), راجہ اکرام (01-02-10), رضی (01-02-10), عبداللہ حیدر (07-02-10)
پرانا 07-02-10, 05:33 PM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہاں نہیں آ سکا اس کے لیے معافی چاہتا ہوں
اللہ تعالیٰ مجھے اس ذمہ داری کو پُرا کرنے کی توفیق عطا فرمائے گو کہ میں قابل نہیں ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-02-10), فیصل ناصر (07-02-10), کنعان (07-02-10)
پرانا 07-02-10, 07:05 PM   #17
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,661
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو ۔ خوشی کے لمحوں میں ہم اپ کے ساتھ ہیں جب تنخواہ ملے تو ہمیں بھی یاد رکھیے گا ۔۔۔۔
ویسے کچھ تنخواہ وغیرہ بھی ملے گی یا ۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-02-10), کنعان (07-02-10), خرم شہزاد خرم (09-02-10)
پرانا 07-02-10, 07:47 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاص طور پر دستخط تو سبھی پڑھ رہے ہیں۔ نام لے کر بتائیں ناں کہ کون کون؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-02-10, 03:55 PM   #19
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,661
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہاں نہیں آ سکا اس کے لیے معافی چاہتا ہوں
اختر حسین کا ایک جملہ یاد آرہا ہے
ابے لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم یہاں مبارک باد دے رہے ہیں اور خرم بھائی کے پاس ٹائم ہی نہی ہے وہ کہی اور مصروف ہیں ۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-02-10, 12:47 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارک ہو ۔ خوشی کے لمحوں میں ہم اپ کے ساتھ ہیں جب تنخواہ ملے تو ہمیں بھی یاد رکھیے گا ۔۔۔۔
ویسے کچھ تنخواہ وغیرہ بھی ملے گی یا ۔۔۔۔۔۔
جی حیدر بھائی تنخواہ بھی ملے گئی ہماری جو تنخوا ہمیں بتائی گئی ہے وہ کچھ یوں ہے

صبر، برداشت، اچھا اخلاق، خوبصورت بیان، بدتمیزی سے پرہز وغیرہ وغیرہ یہ ہماری تنخواہ ہے اور یہ تقریباَ روز ملتی ہے میں آپ کو بھی ساتھ رکھا کرں گا ٹھیک ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-02-10), منتظمین (10-02-10), ام طلحہ (09-02-10), حیدر Rehan (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 12:49 PM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
خاص طور پر دستخط تو سبھی پڑھ رہے ہیں۔ نام لے کر بتائیں ناں کہ کون کون؟
میرے لیے وہ سب خاص ہیں جو دستخط پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 12:51 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اختر حسین کا ایک جملہ یاد آرہا ہے
ابے لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم یہاں مبارک باد دے رہے ہیں اور خرم بھائی کے پاس ٹائم ہی نہی ہے وہ کہی اور مصروف ہیں ۔۔
ایسی بھی کوئی بات نہیں میرے بھائی آپ بھی صرف مبارک دینے آئیں ہیں نا کوئی لفافہ وغیرہ نہیں لائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (09-02-10), حیدر Rehan (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 01:39 PM   #23
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہاں نہیں آ سکا اس کے لیے معافی چاہتا ہوں
اللہ تعالیٰ مجھے اس ذمہ داری کو پُرا کرنے کی توفیق عطا فرمائے گو کہ میں قابل نہیں ہوں
بڑے بڑے لوگ، بڑی بڑی باتیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-02-10, 02:04 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بڑے بڑے لوگ، بڑی بڑی باتیں
آپ سے بھی بڑے بڑے لوگ ہیں یہاں بڑی بات ہے حکومتیں تو آپ کے ہاتھ میں ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-02-10)
پرانا 10-02-10, 12:33 AM   #25
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جی حیدر بھائی تنخواہ بھی ملے گئی ہماری جو تنخوا ہمیں بتائی گئی ہے وہ کچھ یوں ہے

صبر، برداشت، اچھا اخلاق، خوبصورت بیان، بدتمیزی سے پرہز وغیرہ وغیرہ یہ ہماری تنخواہ ہے اور یہ تقریباَ روز ملتی ہے میں آپ کو بھی ساتھ رکھا کرں گا ٹھیک ہے
اگر اپ اس طرح کی تنخواہ کے دو تین چیک بھی کیش کروا لیں تو ساری عمر کے لیے مفید ہوں گے۔ سودا قطعا برا نہیں ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-02-10)
پرانا 10-02-10, 02:57 AM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر اپ اس طرح کی تنخواہ کے دو تین چیک بھی کیش کروا لیں تو ساری عمر کے لیے مفید ہوں گے۔ سودا قطعا برا نہیں ہے۔

چیک کیش کروانے کی تو بہت کوشش کی لیکن ابھی تک ایسا بنک ہی نہیں ملا جہاں یہ چیک کیش ہو سکیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 03:18 AM   #27
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میرے لیے وہ سب خاص ہیں جو دستخط پڑھ رہے ہیں
السلام علیکم،

جناب بہت مبارک ہو آپ کو --

ویسے یہ دستخط والا کیا چکر ہے؟
جہاں‌آپ نے یہ لکھا ہے اس مراسلے سے دستخط ہی غائب کر دیئے

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 03:19 PM   #28
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فرمائے, کار, گے۔, پاک, لائیں, نیٹ, ممبران, مبارک, مبارکباد, اللہ, انتظامیہ, امید, استقامت, استعمال, بہتری, بھائی, بروئے, تمام, تا, ترقی, خرم, شہزاد, شمولیت, صلاحیتوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافت ،ملوکیت اور جمہوریت میں فرق سحر عمومی بحث 71 29-06-10 09:55 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت میں موروثیت Zullu230 سیاست 5 24-06-10 10:08 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:37 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger