واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-01-10, 01:55 PM  
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010

السلامُ علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھرپاک ڈاٹ نیٹ پہ ڈیزائننگ کا مقابلہ کرایا جارہا ہے۔ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی عفوو درگزر مہم کے حوالے سے کوئی بھی آیت یا حدیث استعمال کرتے ہوئےآپ لوگوں کو ڈیزائن کرناہوگا۔ جسکا ڈیزائن سب سے اچھا ہوگا اس کو 10000 پوائنٹس بطور انعام دیےجائیں گے۔


قوانین
1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کروگے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔
3۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ25 جنوری ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (13-01-10), shafresha (13-01-10), یحیٰی (13-01-10), نیلم خان (13-01-10), محمدعدنان (13-01-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (13-01-10), رضی (14-01-10), سیپ (13-01-10), طارق راحیل (05-02-10)
پرانا 04-02-10, 10:57 PM   #16
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
انشاء آئندہ لکھا کروں گا۔
جزاک اللہ ۔۔
آئندہ اللہ بھی لکھئے گا
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 07:29 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ ۔۔
آئندہ اللہ بھی لکھئے گا
تدوین کر دی ہے۔
توجہ دلانے کا شکریہ
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 07:34 PM   #18
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,847
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللھم زدفزد۔۔۔۔۔۔۔زادک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔علما وعملا۔وشرفک
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 08:19 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ سمجھ نہیں آیا مجیب بھائی؟؟؟
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-10, 01:22 PM   #20
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,847
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
کچھ سمجھ نہیں آیا مجیب بھائی؟؟؟
عمر بھائی یہ دعا میں نے اس لیے دی کہ اچھے اور نیک کام کا مقابلہ ہے
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, ہے۔, کوئی, کرتے, کردیا, پہ, پوسٹ, ویب, ڈاٹ, قبول, نیٹ, مقابلہ, ماہ, اپنی, انعام, استعمال, اعلان, بار, بطور, تاریخ, جائے, جاتا, حوالے, حدیث, دوسری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
مقابلہ کارڈ ڈیزائننگ اپریل 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 0 21-04-10 09:55 AM
مقابلہ کارڈ ڈیزائننگ مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 14 31-03-10 10:43 PM
مقابلہ ڈیزائننگ فروری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 6 02-03-10 12:25 PM
پولنگ برائے مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 10 01-02-10 10:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger