| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() |
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میں آپ کی خدمت میںپاک نیٹ کی ایک شاندار آفر لے کر آیا ہوں ، ہم نے ایک نئ ویب سائٹ لانچ کی ہے جس میں کرکٹ کے میچ کھیل کر آپ روزانہ500 روپے تک جیت سکتے ہیں ، کھیلنے کا طریقہ: 1- اپنا اکاونٹ بنائے یہاں کلک کر کے 2- میچ سلیکٹ کریںجو آپ کھیلنا چاہیتے ہیں 3- 11 رکنی ٹیم کا انتحاب کریں 4- اور بعد میں لائیو میچ کا انتظار کریں ، جو سکور اس میچ میں آپ کے منتخب کھلاڑی کریں گے اس کے آپ کو پوائنٹس ملیں گے، جس کے سب سے زیادہ پوائنٹس ہوںگے وہ جیت جائیں گے مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ پر یہاں تشریف لے جائیں ویب سائٹ کا پتہ http://www.FunCricket.com
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (03-01-10), فرحان دانش (02-01-10), پاکستانی (03-01-10), منتظمین (01-01-10), مانوس اجنبی (01-01-10), حیدر (02-01-10), عدنان دانی (04-01-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یہ کیا لگا رہے ہو سٹے اور سوٹے خیر میری ٹیم کا نام ہے innocent یعنی کے مجھ جیسی میری ٹیم معصوم کون ہے میرے معصوم کے مقابلے میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-10) |
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اپنی ٹیم بھی رجسٹر کروا لی ہے چلیں پھر دیکھتے ہیں مجھے کتنے پیسے ملتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ، یعنی گھر بیٹھے کرکٹ کھیلیے پروگرام
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات یہ ہے کہ آپ ہمیں پیسے کیوں دیں گے ؟؟ کیا لاجک سے اس کے پیچھے ؟؟
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Administrator
![]() |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیسے دینے کی لاجک یہ ہوتی ہےکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سائٹس پر آئیں تاکہ سائٹ کی مشہوری ہو۔ اس کے علاوہ تو کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (05-01-10) |
|
|
#25 |
|
Administrator
![]() |
پہلے میچ کے رزلٹ کا علان کر دیا گیا ہے ونرز کے بارے میں یہاںپر جانے
Tri-Nation – Bangladesh v Sri Lanka 1st ODI Winners Announced! | Official Blog – FunCricket.com |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (05-01-10), راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#27 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آج صبح نہ جانے کیسے میرے ذہن میں اس گیم کے متعلق یہی خیال آیا تھا۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ تفصیلات پوچھوں گا کہ کیا نظام ہے اس کا۔ مجھے تو یہ جوا ٹائپ کچھ چیز لگ رہی تھی۔ باقی تو رب جانے یا اہل علم
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (05-01-10) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھا ئی مجھے پہلی نظر میں کہ گڑ بڑ لگی تھی اس لئے سوچا پہلے پوچھ لیا جائے ۔۔۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#30 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, cricket, php, url, کھیل, کھلاڑی, کلک, کرکٹ, ٹیم, ویب, لے, نیٹ, منتخب, معلومات, www, آیا, انتحاب, بنائے, جیت, جائیں, خدمت, زیادہ, سکور, شاندار, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کھانے سے پہلے پانی پینے سے وزرن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ | سیپ | شعبہ طب | 1 | 16-02-11 11:03 AM |
| وزارت داخلہ کا کارنامہ، ریمنڈ کا آفیشل ویزا ڈپلومیٹک میں تبدیل | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 06:10 AM |
| وزارت پٹرولیم کی ضد سے ملکی معیشت کو 256.6 ارب روپے کا نقصان | گلاب خان | خبریں | 0 | 23-12-10 06:32 AM |
| عوامی رقم سے جہاز اور سگار پینے والے دو وزرائ مستعفی | جاویداسد | خبریں | 2 | 06-07-10 10:02 AM |
| روزانہ آٹھ گلاس پانی پینا ضروری نہیں ہے:نئی ریسرچ | ابن جلال | خبریں | 0 | 14-04-08 03:55 PM |