واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ کا نیا چہرہ ، آپ کی کیا رائے ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 26-11-09, 12:08 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کا نیا چہرہ ، آپ کی کیا رائے ہے

معزز اراکین ِ پاک نیٹ السلام و علیکم

پاک نیٹ کئی سالوں سے ایک ہی تھیم پر چل رہا تھا ۔ نئی انتظامیہ نے پاک نیٹ ممبران کو عید کے تحفہ کے طور پر پاک نیٹ کی نئی ترتیب اور نئی تھیم دینے کا سوچا ۔ اسٹاف ٹیم نے بہت محنت اور جذبے سے اس پر کام کیا اور اس خوبصورت تھیم کے آئیڈیا، کلر اسکیم اور انسٹالیشن کو ممکن بنایا۔ یہ ایک کٹھن مرحلہ تھا جو کہ صرف اور صرف ٹیم ورک کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔

میں اسٹاف ٹیم کوان کی اس محنت اور تعاون پر شکریہ ادا کرتی ہوں اور مبارکباد پیش کرتی ہوں کہ انہوں نے اس کام کو ممکن بنایا۔

پاک نیٹ کے تمام ممبران کواسٹاف کی طرف سے عیدالاضحی کایہ تحفہ مبارک ہو۔

ہمیں امید ہے کہ آپ کو یہ تبدیلی پسند آئے گی اور آپ اس نئی تھیم کے ساتھ خود کو بخوشی ایڈجسٹ کر لیں گے۔

آپ کی رائے کا انتظار رہے گا کہ آپ کو پاک نیٹ کی طرف سے یہ عید کا تحفہ اور تبدیلی کیسی لگی؟۔

ایک بار پھر آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

شکریہ

سحر
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 26-11-09 at 12:14 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
گوندل (26-11-09), منتظمین (26-11-09), ایس اے نقوی (26-11-09), ام طلحہ (26-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (27-11-09), عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:49 AM   #16
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,755
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

میں نے اس حوالے سے 26 نومبر کو نیا دھاگہ شروع کیا تھا
نیا پاک نیٹ

شاید نظر سے نہیں گزرا۔ برائے مہربانی اس پر آپ بھی اپنی رائے دیجئے۔ میری رائے میں تو یہ تبدیلی اچھی ہے۔ مبارکباد قبول کریں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-11-09), سحر (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 02:52 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ٹیم نے جو محنت کی اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہیں ۔ اس دن میں ابرار بھائی سے اسی پر بات کر رہا تھا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ پاک نیٹ تھیم بدل دیے جائے اور
رات کو آکےدیکھا تو حیران رہ گیا کہ جو میں نے سوچا وہ ہو گیا اور میرے پاس ایک معلومات ہے کہ اردو کےحوالے سے کہ ایک ایسا سوفٹ ویر بنا لیا گیا ہیں جو ان پیج کی فائل کو کنورڈ کر کے یونی کوڈ میں کر دیتا ہے
اور اس کی سپیڈ اتنی ہیں کہ 1000 صفے کی کتاب کو تقریبا صرف 10 سیکنڈ میں کنورڈ کر دیتا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-11-09), ایس اے نقوی (27-11-09), سحر (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 10:11 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ تو پہلے ہی سے خوبصورت تھا اب اس کو چار چاند اور لگ گئے۔ آپ سب کو بھی عید کی بہت بہت مبارک باد
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 10:44 AM   #19
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ بہت خوبصورت تھیم ہے
میری طرف سے تمام انتظامیہ کو بہت بہت مبارک
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
سائرہ علی (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 11:30 AM   #20
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آج ابھی ابھی آن لائن ہوئی اور ایک بار تو میں سمجھی کہ شاید کوئی اور سائٹ کھول لی ہے لیکن جب میں نے ایڈریس دیکھا تو یہ اپنے پاک نیٹ کا ہی تھا اور ایک بہت ہی خوشگوار حیرت ہوئی دیکھ کر کہ پاک نیٹ کا چہرہ تو مکمل طور پہ بدلا جاچکا ہے جو کہ ماشااللہ بہت خوبصورت دیکھائی دے رہا ہے

اتنی اچھی تھیم کے انتخاب پہ اور پھر اس کو اردو میں ڈھالنے میں انتظامیہ کے جس جس ممبرنے حصہ لیا ہے ان سب کو میری طرف سے شاباش اور مبارکباد ۔
اور مجھے تو عید کا یہ تحفہ بہت ہی پسند آیاہے

اللہ کرے پاک نیٹ یونہی ترقی کی منازل طے کرتا رہے
آمین
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (27-11-09)
جواب

Tags
color, کمال, پاک, پسند, نظر, مہندی, مقابلہ, ممکن, آج, اللہ, انتظامیہ, ابرار, اردو, اسکیم, اشعار, جلد, حنا, حسن, عید, عیدالاضحی, عامر, عزیز, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger