واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 23-11-09, 04:57 PM  
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز

پاک نیٹ کے تمام ممبران کے علم میں ہے کہ فورم کی نئی ترتیب کا کام جاری ہے۔الحمدللہ اس سلسلے میں کافی کام مکمل کیا جا چکا ہے۔ اس مرحلے پر پاک نیٹ اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے یہ ضروری سمجھتا ہے کہ تمام ممبران کو رائے کے اظہار کا موقع دیا جائے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے آگاہ کریں اور بتائیں کہ
نئے ممبران کو پاک نیٹ پر کیا کیا مشکلات درپیش ہوتی ہیں؟
وہ کون کون سی تبدیلیاں/اضافے ہیں جو آپ پاک نیٹ پر چاہتے ہیں۔
تھیم کے حوالے سے کیا اچھوتے آئیڈیاز ہو سکتے ہیں؟
ایسا کیا کیا ہو سکتا ہے جس سے پاک نیٹ ممبرز کیلئے اور آسان/پر کشش ہو جائے؟
پاک نیٹ کا مین کلر ہمیشہ سبز رہا ہے، اس سلسلے میں تھیم کیلئے کلر سکیم کی کیا کیا صورتیں ہو سکتی ہیں(نمونہ کی صورت میں بتائیں)
بہترین تجاویز کو سر تسلیم خم کیا جائے گا اور تھیم کے حوالے سے اچھے عملی مشورے کی صورت میں انتظامیہ کی جانب سے انعام بھی دیا جائے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-12-09), ھارون اعظم (09-04-10), محمد کاشف حبیب (23-11-09), محمدخلیل (23-11-09), محمدعدنان (24-11-09), مسافر (26-11-09), ایس اے نقوی (24-11-09), احمد بلال (11-01-10), اخترحسین (26-11-09), بزم خیال (23-11-09), رانا امر (25-11-09), سیلانی (24-11-09), سحر (23-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (23-11-09), عدنان دانی (23-11-09)
پرانا 26-11-09, 01:21 AM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ام طلحہ، اور تمام منتظمین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ۔اتنا اچھا بنانے کا
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-11-09), اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 26-11-09, 10:05 AM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ام طلحہ، اور تمام منتظمین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ۔اتنا اچھا بنانے کا
وعلیکم السلام بھائی!
آپ سب بھی مبارکباد کے مستحق ہیں اور اس فورم کی اصل رونق تو ممبران ہی ہیں۔ انہی کی شمولیت سے ساری رونق ہے۔ ہمیں اچھے مشوروں سے بھی نوازیں۔
شکریہ
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 11:08 AM   #18
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم منتظمین
السلام علیکم
ایک مشورہ اور ہے کہ کوئی ایسا انتظام کیا جائے کہ جو ممبران اس فورم میں رجسٹرڈ ہوں وہ کوئی ایسا نام اختیار نہ کر سکیں جس سے کسی مسلکی ،لسانی،گروہی تعصب کا اظہار ہو، اسی طرح اخلاق سے گرے ہوئے ،غیر سنجیدہ،غیر معروف،سوقیانہ یا بازاری قسم کے نام اختیار کرنے پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (26-11-09), اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 11:20 AM   #19
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جیسے ہی کوئی ایسا ممبر رجسٹر ہوتا ہے اس آئی ڈی کو ختم کر دیا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں ممبران انتظامیہ کو رپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 11:50 AM   #20
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,531
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین
السلام علیکم
نیا تھیم بہت خوبصورت ہے مبارکباد کے مستحق ہیں آپ لوگ
عید کے پر مسرت موقع پر لاجواب تحفہ

میں یہاں ایک تجویز پیش کرنا چاہتا ہوں پاک نیٹ ایک ایسا فورم ہے جہاں سنجیدہ افراد بڑی تعداد میں وزٹ کرتے ہیں نئے دھاگے بنا کر پرانے اراکین ایک دوسرے کو میسیج کرکے اطلاع دیتے ہیں مگر میرے جیسوں کوپڑھنے کے لئے ہر جگہ دیکھنا پڑتا ہے جس سے وقت زیادہ صرف ہوتا ہے اب جبکہ سسٹم میں کوئی ایسا فنکشن کی نہیں ہے
" آج کے دھاگے" کے عنوان سے ایک دھاگہ بنایا جائے اور اگرچپکو ہوتو زیادہ مناسب ہے جب بھی کوئی نیا دھاگہ بنائے اس کا لنک وہ یہاں بھی دے اور اس لنک کے علاوہ کسی بھی طرح کے پیغامات کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے شکریہ کے علاوہ۔
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (26-11-09), اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 12:21 PM   #21
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام!
محترمہ ام طلحہ اور محمود الحق کے پرزور اصرار پر فورمز میں یہ سہولت مہیا کر دی گئی ہے۔ فورمز میں سب سے اوپر اپکو "آج کے موضوع" نظر آئے گا۔ اس سے جتنے موضوع آج شروع ہوئے ہیں وہ دیکھ سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (09-04-10), ام طلحہ (26-11-09), اخترحسین (26-11-09), بزم خیال (26-11-09), سحر (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 01:32 PM   #22
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی!! یو آر گریٹ ،
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 04:23 PM   #23
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
سبحان اللہ آج تو پاک۔نیٹ نیا نیا اور نکھرا نکھرا لگ ریا ھے

اتنا اچھا پاک۔نیٹ بنانے پر تمام انتظامیہ کو اور تمام ممبران کو دلی مبارک باد قبول ھووے
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (03-12-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:11 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئی تھیم میں اگرURLکا کلر نیلا ہی رہنے دیا جاتا توURLزیادہ واضح ہو جاتا اور دیکھنے میں بھی اچھا لگتا۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (03-12-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 10-12-09, 09:55 PM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں ایسے ہونا چاہئے تھا آ
منسلک تصاویر دیکھیں
pro-jpg
Name:  pro1.jpg
Views: 16
Size:  51.9 KB
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-09, 10:07 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گرین پٹی میں ٹیکسٹ دو لائن میں کیوں جا رہا ہے؟ اس وجہ سے پٹی کا سائز بڑھ رہا ہے۔ جو کہ نامناسب لگ رہا ہے
prob2-jpg
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-12-09, 12:01 PM   #27
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئ تھیم کو ایشیا ٹائپ نسخ فونٹ کے ساتھ بھی جاری کیا جائے
stranger007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, پسند, قدم, لڑکی, نستعلیق, نظر, مکمل, موقع, مزاح, انتظامیہ, انعام, بھائی, تلاش, حل, دل, درخواست, سال, علم, عنوانات, غروب, صفحات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ ڈائجسٹ - ایک تجویز ھارون اعظم پاک میگ 166 05-11-10 04:44 PM
پرویز مشرف کی کتاب کوڑیوں کے مول بکنے لگی ،کوئی خریدنے پر تیار نہیں عبیداللہ عبید خبریں 7 26-02-09 07:11 PM
پرویز مشرف کی حمایت بش انتظامیہ کے غلط اندازوں کا نتیجہ ہے ،بارک اوباما ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger