| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 24 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (14-11-09), samina khalil (14-11-09), shafresha (14-11-09), فرحان دانش (13-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), یحیٰی (14-11-09), نیلم خان (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), معظم (13-11-09), Wahid Mahmood (23-11-09), wajee (14-11-09), ایس اے نقوی (13-11-09), ام طلحہ (16-11-09), ابو عمار (14-11-09), ابن حسن (09-12-09), احمدنواز (14-11-09), اخترحسین (13-11-09), حیدر (14-11-09), رانا امر (18-11-09), سیلانی (14-11-09), سحر (13-11-09), عامرشہزاد (17-11-09) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معزز اراکین سے گزارش ہے کہ تبصروں سے پرھیز کریں
سوال و جواب تک ہی بات کو محدود رکھا جائے جیسا کہ اعلان میں لکھا گیا ہے۔۔۔ امید ہے تعاون کریں گے۔۔۔ شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), احمدنواز (18-11-09) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس کا تو بہت آسان حل ہے اور وہ یہ کہ دنبا خریدا ہی نہ جائے بلکہ اس کی جگہ بکرا خریدا جائے اور وہ بھی کریکٹر سرٹیفکیٹ کے ساتھ۔ اور یہ سرٹیفکیٹ آپ کو اکرام بھائی سے مل جائے گا۔ یہ اکرام بھائی سے ہی کیوں ملے گا اس کا تو آپ انہی سے پوچھئیے اور وہ بھی اسی تھریڈ میں۔
نوٹ: اکرام بھائی تبصرہ کرنا سختی سے منع ہے۔ اگر آپ نے تبصرہ کیا تو مجھے 500 پوائنٹ دینے پڑ جائیں گے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس کا آسان ترین حل تو یہ ہے کہ قربانی کا گوشت قربانی کے جانور میں ہی رہنے دیا جائے، میرا مطلب ہے اس ذبح ہی نہ کیا جائے۔ اس طرح یہ گوشت اگلے سال تک محفوظ رہے گا۔
اب مسئلہ ہوگا کہ قربانی کس کی کی جائے تو جناب اس کے لیے ایک عدد اور بکرا لا کر ذبح کرلیا جائے۔ |
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | احمدنواز (18-11-09) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سوال: سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟
ہمارے ایک آزاد رکن نے یہ سوال کر کے ہمارے سسرالی تعلقات اگلوانے کی کوشش کی ہے۔ سب جانتا ہوں اکرام کیا ارادے ہیں آپ کے، شادی کر لو سب لگ پتا جائے گا ![]() بہرحال جواب اسکا یہ ہے کہ قربانی کی ران بھجوا کر اصل میں میاں صاحب اگلے سال تک اپنی ران بچا رہے ہوتے ہیں۔ وہ کیا ہے نا کہ: نہیں ہے تیرا حق قربانی کی رانوں پر
تو خاوند ہے گزارہ کر فقط مرغے کی ٹانگوں پر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سوال: قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟
وہ کہتے ہیں نا کہ Beauty lies in the eyes of beholder، تو سیاستدانوں کو ہمارے اندر بکروں سی بیوٹی نظر آتی ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے آپ کو کسی سیاستدان کی آنکھ چاہئیے اسکے بعد سب آپ کو بکرے نظر آئیں گے۔ تبھی تو آپ لاکھ مَیں مَیں کریں ووٹ تو ڈالنا ہی ہے، لاکھ مَیں مَیں کریں مہنگے داموں چیزیں خریدنی ہی ہیں، لاکھ مَیں مَیں کریں مہنگا پیٹرول تو خریدنا ہی ہے، بلکہ اب تو حال یہ ہے کہ سیاستدانوں کو کوئی حکم بھی نہیں دینا پڑتا اور ہم مَیں مَیں بھی نہیں کرتے بس فوراً خود سے قربان ہوجاتے ہیں۔ قربان جاواں اپنے ڈاکو یار دے
جِنے نے ڈولی وچ بٹھایا مینوں ٹُھڈے مار کے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹکر مار کے دیکھیں پتہ چل جائے گا
سوری بھائی تنزومزاح ھے اگر برا لگے تو معذرت کرنے کے لئے تیار ہوں
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | احمدنواز (18-11-09) |
|
|
#24 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قربانی کو ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ہر مسلمان کو پتہ ھے کہ قربانی سے پہلے کسی بھی کیڑے کو بھی آپ نہیں مار سکتے
کل پشاور میں دھماکہ پر 70 افراد کی قربانی ہوئی آج پھر ابھی کچھ دیر پہلے پشاور کے علاقہ پشتہ خرہ میں ایک اور دھماکہ ہو گیا ھے جس میں ابھی تک 10 افراد کی قربانی کی اطلاع ھے۔اللہ معاف کرے |
|
|
|
|
|
#26 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#27 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن معزز اراکین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ یہاں تبصروں سے گریز کیا جائے اور موضوع پر رہا جائے۔ امید ہے تعاون فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں گے۔۔ و السلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بکڑے بھی درختوں پر اگنے لگے
فریج توڑو بکڑے اگانے والے درخت لگاؤ جتنی چاہے رانیں بناؤ سسرالیوں کی بھی دو اور محلے میں بھی بانٹو رابطہ وزیر درخت اسلام آباد ![]() |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قربانی کرنے کا ثواب ہے۔ اس لیئے سیاستدان 12 مہینے قربانی کرتے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کنعان, ٹانگوں, پاک, لوگ, نظر, موقع, مقابلہ, مزاح, معذرت, آزادی, بھائی, جواب, حکم, حل, حال, خوش, سال, شادی, عید, عوام, عرصہ, غور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| آبی بھائی کا اسپیشل عید ہیئر اسٹائل | saraah | گپ شپ | 3 | 16-09-10 06:12 AM |
| اس کے سوا ----- نیو ائیر سپیشل | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 12 | 21-12-08 02:37 PM |
| فتح پور میں عید | بھائی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 11 | 10-12-08 06:27 PM |