واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

انعامات اور ایوارڈ کی لوٹ سیل کا ہفتہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 09:31 PM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up انعامات اور ایوارڈ کی لوٹ سیل کا ہفتہ

دوستوں اس دھاگے میں سب کو خوش آمدید

جیسا کہ عنوان سے ظاہر کہ کوئی خاص بات ہے وہ یہ ہے کہ اس ہفتے میں جو بھی معزز ممبرز کسی بھی سیکشن میں 100 سے زیادہ دھاگے لگائے گا اور ان کے لنک یہاں پیسٹ کرے گا۔اس معزز ممبر کو کوئی نہ کوئی انعام ، ٹرافی یا ایوارڈ لازمی دیا جائے گا۔
اور خاص بات یہ کہ اگر کوئ 200 لگائے گا تو اس کے لیے ایک سپیشل انعام ہوگا۔
نوٹ: زرا معیاری کام ہونا چاہیے۔
اور دھاگے کا لنک یہاں بھی لگانا ہوگا۔
کوشش کرنے والے ممبرز کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (14-11-09), فرحان دانش (11-11-09), محمدعدنان (13-11-09), مرزا محمد فاروق (11-11-09), معظم (13-11-09), ایس اے نقوی (12-11-09), رانا امر (12-11-09), عامرشہزاد (12-11-09), عدنان دانی (15-11-09)
پرانا 13-11-09, 12:51 AM   #16
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

کیوں‌ خلیل بھائی کیا یہ اچھا نہیں‌ہو گا کہ مقابلہ یوں‌ہو کہ کسی ایک موضوع پر مضمون لکھنے دیا جائے اور جو سب سے اچھا لکھے اس پر اپنے انعامات کی برسات برسا دیں؟؟؟؟

سو سو فضول پوسٹس سے کیاکوئی خصوصی کمرشیل فائدہ ہے فورم کو؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), ایس اے نقوی (13-11-09), رانا امر (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 09:19 AM   #17
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم!!
طاہر بھائی بالکل درست کہہ رہے ہیں ایسا کر لیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-09, 01:44 PM   #18
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی حس مزاح پسند آئ
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-09, 01:45 PM   #19
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ 100دھاگوں کی نلکی بنانی ہے کیا
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), رانا امر (15-11-09)
پرانا 13-11-09, 01:49 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samina khalil مراسلہ دیکھیں
یہ 100دھاگوں کی نلکی بنانی ہے کیا
بہت دور کی کوڑی لائی ہیں آپ
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-09, 04:37 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سراہنے کا شکریہ ویسے آپس کی بات ہے یہ سوچ کے لکھا تھا یا کہ ؟؟؟؟؟
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-09, 10:25 AM   #22
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا تو خیال ہے کہ خلیل بھائی نے غلطی سے لکھ دیا ہے اور اب خود ہی پچھتا رہے ہیں‌ِ؟
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (15-11-09)
پرانا 14-11-09, 11:34 AM   #23
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی ایک بندہ ہے اس کا نام ہے گریٹ وہ یہ کام کر دے گا مجھے پتا ہے///
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-09, 12:15 PM   #24
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن خلیل بھائی اس کا مطلب ہے آپ نے یہ تھریڈ صرف گریٹ پا جی کےلئے بنائی ہے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (15-11-09)
پرانا 14-11-09, 12:18 PM   #25
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں آپ بھی حصہ لے سکتے ہیں جناب
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-09, 12:23 PM   #26
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حصہ لے سکتے ہیں خلیل بھائی لیکن کامیاب نہیں‌ہو سکتے ONE WEEK اور 100پوسٹس
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (15-11-09)
پرانا 16-11-09, 12:53 AM   #27
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قربانی کی حکمت اور فلسفہ
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (16-11-09), محمدخلیل (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 12:55 AM   #28
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موضوع احادیث
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (16-11-09), محمدخلیل (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09)
جواب

Tags
asia, color, فورم, کوشش, کمال, پوسٹ, پاک, پسند, مقابلہ, مزاح, انتظامیہ, انعام, انعامی, بھائی, خوش, خان, خصوصی, شور, عنوان, عمران, غلطی, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیوا روں کی سجاوٹ کے لیے بنائے گئے ٹیٹو زارا گھر کی سجاوٹ 1 23-08-11 05:18 PM
سماجی تنظیم کے سربراہ کو سیلاب زدگان کے لئے امدادی دورے کے دوران لوٹ لیا گیا پاکستانی خبریں 0 31-08-10 12:03 PM
سانحہ سیالکوٹ پیچیدہ ہوگیا، ہلاک ہونیوالے بھائیوں پر قتل کا الزام گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:20 AM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:32 PM
شکارپور: مسلح افراد نے ڈرائیور کو ہلاک کرکے کوچ لوٹ لی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:56 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger