واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

دھماکہ خیز آفر برائے سالگرہ پاک نیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 09:03 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down دھماکہ خیز آفر برائے سالگرہ پاک نیٹ

اسلام و علیکم!
پاک نیٹ کے معزز اراکین
پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ کا جشن بتاریخ 15 اکتوبر 2009 کو منایا جائے گا
پاک نیٹ نے ہر دور میں ہر وقت میں اپنے اراکین کی‌ حوصلہ افزائی کی ہے
انعامات اور اعزازات دیئے گئے ہیں
اب کی بار پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر
جو رکن اپنی پوسٹ میں سالگرہ کے حوالے سے رنگ برنگے Images لگائے گا اسکو 1000 پوائینٹ انعام دیا جائے گا

نوٹ و شرائط:
1۔ پوسٹ کا عنوان پاک نیٹ کی سالگرہ سے متعلق ہو گا
2۔ ایک پوسٹ میں 30 مراسلہ جات ہوں گے تمام میں ایک ایک Image ہونا ضروری ہے
3۔ پوسٹ ارسال تب کی جائے گی جب وہ مکمل ہو گی اور کوئی رکن اس پر تبصرہ نہیں کرے گا 30 مراسلات مکمل ہونے تک
4۔ تمام Image کے ساتھ پاک نیٹ کے نام سے کوئی ایک لائن لکھنا ضروری ہو گا
5۔ اپنی پوسٹ کا لنک میرے دھاگے میں دینا ضروری ہے ورنہ انعام نہیں دیا جائے گا
6۔ یہ سلسلہ 20 اکتوبر تک جاری رہے تاکہ جو اراکین غیر حاضر ہیں وہ بھی شریک ہوں سکیں
7۔ جس لنک میں آپ اپنا دھاگہ شروع کریں گے اسکا لنک پیش کیا جاتا ہے

سالگراہیں - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

شکریہ جو Imagesپوسٹ کئے جائیں گے انکا تصویری نمونہ
Name:  00000.bmp
Views: 99
Size:  205.4 KB

Last edited by ایس اے نقوی; 12-10-09 at 09:08 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (16-10-09), پاکستانی (14-10-09), پاکستانی لڑکی (13-10-09), نیلم خان (13-10-09), محمد اجمل (13-10-09), محمدخلیل (12-10-09), محمدعدنان (14-10-09), wajee (12-10-09), حیدر (12-10-09), سحر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), طارق راحیل (14-10-09), عامرشہزاد (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 12:35 PM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ بہن جو کارڈ آپ نے پوسٹ کیا تھا وہ کارڈ والے مقابلہ جات میں شامل کیا جائے گا اور اس دھاگے کے‌ھوالے سے صرف مختلف Images پوسٹ کئے جائیں گے مسلسل 30 اور ساتھ ہر Image کے ساتھ پاک نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے ایک لائن لکھی جانی ضروری ہے
شکریہ
یہ کارڈز والے اور شاعری والے مقابلے شروع بھی ہو گئے اور ہمیں پتا بھی نہیں ، انجم بھائی کس نے اور کس تھریڈ میں شروع کئیے پلیز لنک یہاں دے دیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-10-09, 10:35 PM   #17
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ!
زبردست!
بہت اچھی آفر ہے!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (14-10-09)
پرانا 13-10-09, 10:44 PM   #18
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہ کارڈز والے اور شاعری والے مقابلے شروع بھی ہو گئے اور ہمیں پتا بھی نہیں ، انجم بھائی کس نے اور کس تھریڈ میں شروع کئیے پلیز لنک یہاں دے دیں
جی جناب مدتوں سے یہ سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور آپ ابھی تک انجان بنے ہیں جانتے ہیں ہم کہ اس بار بھی جیت آپ ہی کا مقدر بنے گی مگر ہم یہ بھی کہنا ضروری سمجھتے ہیں کہ اس بار آپ کو زیادہ محنت کرنا ہو گی کیونکہ اس بار نگرانی براہ راست منتظمین کریں‌گے
لنک پیش کیا جاتا ہے
میری سالگرہ کا کارڈ (پاک نیٹ کا پیغام) - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-10-09)
پرانا 13-10-09, 10:47 PM   #19
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ارے واہ!
زبردست!
بہت اچھی آفر ہے!!
ارے شکر ہے کہ جناب بھی تشریف لائیں
اور جناب آپ بھی اس آفر سے فائدہ حاصل کریں یہ سلسلہ صرف انہی لوگوں کو سامنے رکھ کر شروع کیا ہے جن کو کارڈ یا ڈیزائن بنانا نہیں آتے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (18-10-09), شاہ جی 90 (14-10-09)
پرانا 13-10-09, 11:39 PM   #20
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے دھاگے کا ربط یہ رہا۔
میری طرف سے پاک نیٹ کو سالگرہ مبارک ہو :‌یاسر عمران
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (18-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), شاہ جی 90 (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 04:44 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی 30 تصویروں والے دھاگے میں کوئی بھی تصویر لگا سکتے ہیں اگر جواب دیے دے تو مہربانی ہو گی
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-09, 05:12 PM   #22
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی 30 تصویروں والے دھاگے میں کوئی بھی تصویر لگا سکتے ہیں اگر جواب دیے دے تو مہربانی ہو گی
جی عامر بھائی
نیلم نے ایک دھاگہ بنایا ہے وہ دیکھ لیں لنک پیش کرتا ہوں اس جیسی تصاویر ہوں مگر منفرد ہوں مختلف نوعیت کے Images ہوں مگر خوبصورت جیسے آپ خوبصورت ہین ویسے خوبصورت ہوں تاکہ دیکھنے والے شکریہ کا بٹن بھی دبائے اور انعامی پوائینٹ بھی دے
نیلم کی پوسٹ کا لنک یہ ہے اسکو دیکھ لیں
پاک نیٹ کو دوسری سالگرہ مبارک ہو - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-10-09, 08:00 PM   #23
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری جانب سے پاک نیٹ ممبران کو پاک نیٹ کی سالگرہ مبارک ہو ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 09:12 PM   #24
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او میں صدقے واری جائوں
رازی شہزادے کیسے ہو؟
کہاں گم ہو میری جان
یار لگتا ہے کہ بڑا مصروف ہو گیا ہے رازی شہزادہ؟
رازی سنائو زندگی کا سفر کیسا گزر رہاہے؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:36 PM   #25
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
او میں صدقے واری جائوں
رازی شہزادے کیسے ہو؟
کہاں گم ہو میری جان
یار لگتا ہے کہ بڑا مصروف ہو گیا ہے رازی شہزادہ؟
رازی سنائو زندگی کا سفر کیسا گزر رہاہے؟
رضی واقعی شہزادہ ہے اور آج کل پڑھائی میں گوڈے گوڈے ڈوبا ہوا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-10-09, 03:25 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, images, فورم, فورمز, کارڈ, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, مکمل, موقع, مقابلہ, اللہ, انعامی, اسلام, بھائی, جواب, حل, خوش, دھماکہ, زندگی, سالگرہ, شاعری, عنوان, عزیز

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر عارف اقبال خبریں 1 06-02-11 11:12 PM
انٹر نیٹ کی دنیا آہنگ انگیز بزم خیال اپکے کالم 4 31-05-10 09:35 AM
اسٹریٹ پینٹنگ کے حیرت انگیز نظارے! shafresha موبائل وال پیپرز 29 12-11-09 12:12 PM
کیا گریٹ ٹیلنٹ ہے مسٹ سی پلیز محمدخلیل میرا پاکستان 6 13-10-09 01:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger