واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاک نیٹ کی سالگرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 05:21 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کی سالگرہ

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہورہی ہے کہ
15 اکتوبر 2009 کو
پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ منائی جارہی ہے
تمام ممبران سے گذارش ہے کہ اس خوشی کے موقعے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں

اور تمام ممبران نئے نئے آئیڈیاز پیش کریں تاکہ اس خوشی کے موقعے کو یادگار بنایا جاسکے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (26-09-09), shafresha (26-09-09), پاکستانی لڑکی (25-09-09), یحیٰی (26-09-09), محمدعدنان (25-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), مسٹر شیف (25-09-09), wajee (26-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), ابو زین (06-10-09), ابن جلال (01-10-09), احمدنواز (28-09-09), اخترحسین (27-09-09), حیدر (25-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), حسنین ایوب (26-09-09), رانا امر (28-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (27-09-09), طارق راحیل (30-09-09), عامرشہزاد (25-09-09)
پرانا 27-09-09, 11:42 AM   #16
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

میری طرف سے بھی پاک۔نیٹ کو

سالگرہ مبارک ھو

اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-09, 03:51 PM   #17
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
ارے میری بات پر تو غور کریں
10،000 پوائنٹس؟
اگر مل جائیں تو آدھے میرے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-09-09, 10:47 AM   #18
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
اگر اس سالگرہ پر کچھ نیا کریں تو؟
کوئی مقابلہ وغیرہ؟
یس یس وائے ناٹ ،
آئی ایم ود یو ؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-09-09, 11:58 AM   #19
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوچو سوچو! کچھ نہ کچھ تو نیا ہونا ہی چاہئے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (28-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), باسط (28-09-09), رانا امر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:00 PM   #20
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور انعامی سلسلہ(سالگرہ پاک نیٹ)
یہ اچھا ہے لیکن یہ ہم جیسے اناڑیوں کا کام نہیں۔کچھ ہمارے لئے بھی تو ہونا چاہئے نا!
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), باسط (28-09-09), رانا امر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:04 PM   #21
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ایک اور انعامی سلسلہ(سالگرہ پاک نیٹ)
یہ اچھا ہے لیکن یہ ہم جیسے اناڑیوں کا کام نہیں۔کچھ ہمارے لئے بھی تو ہونا چاہئے نا!
ہاں درست کہا
لیکن کچھ تو آپ بھی تجویز کریں نا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ایک رائے ہے
کہ
پاک نیٹ کے بارے میں آپ کیا سوچتے ہیں ۔۔
اس پر اپنی تحریریں لکھی جائیں۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (28-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), ام طلحہ (28-09-09), رانا امر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:05 PM   #22
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ، آپ، شاہ جی 90، راجہ اکرم جیسے ممبر تو تحریروں
کے شوقین ہین ۔۔۔
سو ہماری تجویز تو ایسی ہی ہو گی۔۔
کیوں میں نے ٹھیک کہا نا؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-09-09, 12:18 PM   #23
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام ممبران کو مبارک ہو
میں سوچ رہا ہوں‌کہ کیا نیا کرنا چاہئے بتاتا ہوں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (28-09-09), رانا امر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:20 PM   #24
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
تمام ممبران کو مبارک ہو
میں سوچ رہا ہوں‌کہ کیا نیا کرنا چاہئے بتاتا ہوں
تو بتائیں نا
جلدی
جلدی
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-09-09, 12:25 PM   #25
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
تو بتائیں نا
جلدی
جلدی
ڈاکٹر صاحب سوچنے تو دیں ابھی تو سوچنا شروع کیا ہے جب سوچ چکوں گا تو بتائوں گا ناں آپ بھی ناں ڈاکٹر ہیں ناں اس لئے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:28 PM   #26
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک نور بھائی!
لیکن پھر سب کہیں گے انہیں پھر انعامات کا شوق ہو گیا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (28-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), باسط (28-09-09), رانا امر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:36 PM   #27
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بالکل ٹھیک نور بھائی!
لیکن پھر سب کہیں گے انہیں پھر انعامات کا شوق ہو گیا
بہن انعاما ت تو بے معنی چیز ہیں
اصل خوشی آپ سب بہن بھائیوں کے حوصلہ افزا تبصروں اور پسند ید گی کی ہوتی ہے۔
ایک لکھاری کو
اور کیا چاہئے ہوتا ہے
اگر اس کی تعریف کردی جائے
۔۔۔۔۔۔
ویسے بھی ۔۔۔
انعامات اور پوائٹس تو محض ایک اظہار ہوتے پسندیدگی کا۔
///////////
اور کوئی نہیں کہے گا۔۔۔ کہ ان کو انعامات کا شوق ہوا ہے۔۔
آپ دیں کوئی اچھا سا، اچھوتا سا آئیڈیا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
اور اس دوران فاروق بھائی بھی سوچ رہے ہیں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), ام طلحہ (28-09-09), رانا امر (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:38 PM   #28
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہن انعاما ت تو بے معنی چیز ہیں
اصل خوشی آپ سب بہن بھائیوں کے حوصلہ افزا تبصروں اور پسند ید گی کی ہوتی ہے۔
ایک لکھاری کو
اور کیا چاہئے ہوتا ہے
اگر اس کی تعریف کردی جائے
۔۔۔۔۔۔
ویسے بھی ۔۔۔
انعامات اور پوائٹس تو محض ایک اظہار ہوتے پسندیدگی کا۔
///////////
اور کوئی نہیں کہے گا۔۔۔ کہ ان کو انعامات کا شوق ہوا ہے۔۔
آپ دیں کوئی اچھا سا، اچھوتا سا آئیڈیا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
اور اس دوران فاروق بھائی بھی سوچ رہے ہیں۔۔۔
ایسا ہی ہے۔ یہ میں نے اپنے ایک مراسلے میں کہا بھی تھا۔آپ تو جانتے ہیں۔
میرے لئے تو ایک بٹن دبایا جانا اور دو لفظ ہی کافی ہوتے ہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (28-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), رانا امر (28-09-09), راجہ اکرام (10-10-09)
پرانا 28-09-09, 12:41 PM   #29
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ایسا ہی ہے۔ یہ میں نے اپنے ایک مراسلے میں کہا بھی تھا۔آپ تو جانتے ہیں۔
میرے لئے تو ایک بٹن دبایا جانا اور دو لفظ ہی کافی ہوتے ہیں۔
اس کا مطلب ڈاکٹر صاحب نے آپ کا جملہ کاپی کیا ہے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 12:48 PM   #30
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ڈاکٹر صاحب نے آپ کا جملہ کاپی کیا ہے ۔
جب خیالا ت ملتے ہوں
تو ایسے جملے کا پی ہو جاتے ہیں
ویسے مجھے بھی یا د آرہا ہے
کہ
بہن ام طلحہ نے یہ با ت کی تھی۔۔
مجھے تھریڈ بھی یا د آگیا ہے۔
لیکن لکھتا نہیں ہوں۔/۔
تھوڑی تلخی پید ا ہو گئی تھی نا۔۔
اس لئے رہنے دیں۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), ام طلحہ (28-09-09), رانا امر (28-09-09)
جواب

Tags
1947, color, com, domain, lahore, magenta, گذارش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پسند, ڈاکٹرنور, ڈاٹ, لڑکی, موقع, مقابلہ, اللہ, انعام, بھائی, بچوں, جلد, دوست, دعا, سالگرہ, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger