| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
قرآن مجید کا ایک ترجمہ جس کے درست ہونے پر بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث علماء نے اتفاق کیا ہے درج ذیل لنک پر تصویری شکل میں موجود ہے جہاں سے ایک ایک پارہ پی ڈی ایف میں اتارا جا سکتا ہے۔ بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث کا متفق علیہ ترجمہ قرآن انتشار و افتراق کے اس دور میں ایسا ترجمہ میسر آ جانا یقینٓا اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔ لیکن افسوس کہ یونی کوڈ میں عدم دستیابی کی وجہ سے ابھی تک یہ انٹرنیٹ پر قابل استعمال نہیں ہے۔ میں اپنے طور پر اس کام کو شروع کرنا چاہتا تھا لیکن پھر سوچا کہ باقی دوستوں سے مدد مل جائے تو مہینوںکا کام ہفتوں میں ہو سکتا ہے باذن اللہ۔ لہٰذا ہاتھ کھڑا کریں کہ کون کون اس کام میں حصہ لینا چاہے گا۔ پہلے، دوسرے اور تیسرے پارے پر کچھ کام ہو چکا ہے۔ جو ارکان حصہ لینا چاہیں وہ یہاں بتا کر چوتھے پارے سے کام شروع کر دیں۔ ٹائپننگ کا کام ایکسل فارمیٹ میں ہو تو اچھا ہے۔ ایک سیل میں ایک آیت۔ یہ مشکل ہو تو ورڈ یا نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر کے یہاں اپ لوڈ کر دیں میں اسے ایکسل میں ترتیب دے دوں گا ان شاء اللہ۔ اور فی الحال صرف بامحاورہ ترجمہ ٹائپ کیا جائے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا صحیح ثابت شدہ فرمان ہے جسے امام مسلم نے روایت کیا ہے: ( إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ إِلَّا مِنْ صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ رواه مسلم. (صحیح مسلم کتاب الوصیۃ باب ما یلحق الانسان من الثواب بعد وفاتہ) "جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے سارے ہی عمل منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے۔ صدقہ جاریہ اور وہ علم جس سے نفع اٹھایا جاتا رہے اور صالح اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے" "علم ینتفع بہ" کا مطلب ہے کہ وہ اپنے پیچھے کوئی ایسا علمی کام چھوڑ جائے جس سے لوگ فائدہ اٹھاتے رہیں۔ نہ معلوم کب تک لوگ اس ترجمے سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے اور انٹرنیٹ کے ذریعے سمٹتی ہوئی دنیا میں نہ جانے کتنے لوگوں تک اسے کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا فرمان پہنچے گا۔ ایسے منافع بخش عمل میں حصہ لینے سے محروم نہ رہیے، اس کی قدر و قیمت قیامت کے دن پتہ چلے گی۔ (آدھا پارہ ٹائپ کرنے پر میری طرف سے 1000 اور پورا پارہ ٹائپ کرنے پر 2000 پوائنٹس تحفے کے طور پر دیے جائیں گے ان شاء اللہ۔) Last edited by عبداللہ حیدر; 28-07-09 at 03:21 AM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ ایڈیٹر تو ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہا
آپ کہیں اپ لوڈ کرکے لنک دے دیں تو آسانی ہوجائے ایک ایڈیٹر میرے پاس پہلے سے موجود ہے جو میں نے پاک نیٹ سے ہی لیا ہے کیا وہ استعمال کرسکتا ہوں ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میرے پاس ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے۔ صفحے کے بائیں طرف ڈاؤن لوڈ بٹن دیا ہوا ہے اس سے کوشش کریں نہ ہوا تو کہیں اپ لوڈ کر دوں گا ان شاء اللہ۔ پاک نیٹ والا ایڈیٹر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
لیجیے ایک دوسرا لنک حاضر ہے:
4shared.com - online file sharing and storage - download Offline_Forum_Editor.zip |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (30-07-09) |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیسویں پارے پر کام شروع کرنے کا ارادہ ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-07-09), عبداللہ حیدر (30-07-09) |
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میں انتیسویں پارے پر کام شروع کر رہا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#22 | ||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی ان شاءاللہ میں پانچویں پارے سے پہلے والا حصہ ٹائپ کروں گا۔ آپ سے ایک گذارش یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والوں سے درخواست کریں کہ ترجمے میں صلی اللہ علیہ وسلم یا اس کا آئی کون علیہ السلام ، علیہم السلام وغیرہ کے القاب یا ان کے آئی کون کو قطعی شامل نہ کیا کریں۔ ڈاکٹر سید سعید عابدی حفظہ اللہ (جدہ) اپنے ایک مضمون "اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کے بارے میں اسلامی عقیدہ" (بحوالہ: اردو نیوز ، 3-جولائی-09) میں لکھتے ہیں : اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اس کار خیر میں میرا حصہ بھی ڈال لیں میرے پاس بہت وقت ھے آپ نے کونسے پارہ کا ترجمہ کروانا ھے مجھے اس کا سیمپل دے دیں ایک کے بعد ایک کے بعد ایک میں آپ کو ترجمے ٹائپ کر کے دیتا رہوں گا بھلے وہ کسی بھی مسلک کا ہو مجھے اس سے کوئی اعتراض نہیں لیکن ترجمہ میں ضرور کر دوں گا والسلام |
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
پہلے مراسلے میں دیے گئے لنک پر تمام پارے پی ڈی ایف میں موجود ہیں۔ آپ اٹھائیسویں پارے کا ترجمہ ٹائپ کر لیں اور اپنے کام کو قرآن پراجیکٹ والے فورم میں الگ تھریڈ کی صورت میں پوسٹ کرتے رہیں۔
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ کنفرم کر دیں یہاں سے ترجمہ لینا ھے Urdu - Understand Quran کیا ترجمہ میں کوئی کلر دینے ہیں یا کالے رنگ میں ہی کرنا ھے شکریہ پارہ 28 کا ترجمہ میں لکھ دوں گا انشاء اللہ تعالی والسلام |
|
|
|
|
|
#26 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
و علیکم السلام،
اٹھائیسویں پارے کا ربط یہ ہے: http://www.understandquran.com/filea...rdu/para28.pdf کسی قسم کی فارمیٹنگ کیضرورت نہیں ہے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (03-08-09) |
|
|
#27 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب میں پارہ:6 پر کام کر رہا ہوں ! |
|
|
|
|
| باذوق کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (04-08-09) |
|
|
#28 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں جو ترجمہ نقل کر رہا ہوں اس میں میرا کام صرف نقل کا ھے اب اس آپ قوسیں والے حروف رکھیں یا نکال دیں یا اور بھی جو تبدیلی کرنی ھے وہ آپ کر سکتے ہیں مجھے کسی بھی ترجمہ سے کوئی اعتراض نہیں اور نہ کوئی میں اس پر اپنی رائے دوں گا فائنل فیصلہ آپ کا ھے والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, downloads, php, پوسٹ, پاکستان, ورڈ, قرآن, لوگ, مجید, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تصویر, حل, حدیث, دعا, عالم, صالح, صحیح, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|