| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز کے ممبران کے لیے اسلامی سیکشن کے قوانین
1- یہ قوانین فورمز کے منشور کے قوانین کی مذہبی حصے سے متعلقہ قوانین کی مزید تشریح کرتے ہیں اور کوئی بھی ایسا قانون جو کہ فورمز کے منشور سے متصادم ہوتا ہو اس پر فورمز کے منشور کے قوانین کو فوقیت حاصل ہو گی۔ 2- مذہبی سیکشن میں ہر نیا موضوع ،اس سے مراسلہ مراد نہیں، مکمل طور پر ماڈریٹ ہوتا ہے۔ ماڈریٹ سے مراد انتظامیہ کی مذہبی ٹیم کا اس موضوع کو پرکھنا اور اس کے بعد اس کی اجازت دینا یا پھر رد کرنا یا پھر اس میں مناسب ردو بدل کرنا ہے- 3- اسلام کے کسی بھی رکن، حکم ضابطہ یا پابندی کے بارے میں طنزیا، مذاق اڑانے والا، دل آزاری والاموضوع یا مراسلہ انتہائی سختی سے ممنوع ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی صفائی قبول نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس بات پر بحث کی جاسکتی ہے کہ اس بات کا حکم کیوں دیا گیا اور اس کے پیچھے کیا حکمت یا معاشی/معاشرتی وجوہات تھیں۔ جیسا کہ یہ بحث کی جاسکتی ہے کہ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟، چار شادیوں کا کیا حکم ہے ؟، پردے کا حکم کیوں ہے؟، اور یا پھر ایسی کوئی بحث جس سے انسانی اخلاق اور سوچ کی تعمیر ہو اور مذہب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ 4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔ 5- فورم پر کسی قسم کا کوئی اختلافی موضوع /اختلافی مراسلہ بنانے، ڈالنے کی اجازت نہیں۔ اختلافی مراسلے سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا موضوع ڈالا جائے جو کہ مندرجہ بالا شق نمبر 3 اور 4 سے متعلقہ ہو۔ کسی ایسے اسلامی موضوع سے متعلقہ ہو جو کہ صدیوں سے چلا آ رہا ہو اور اس پر امت کا اختلاف ہو۔ان معاملات پر دلیل کے نام پر بحث کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ جو معاملات ہزاروں سالوں سے حل نہیں ہو سکے وہ ہم اس فورم پر بھی حل نہیں کر سکتے ہیں۔ اس لیے اختلافی موضوعات، دوسرے فرقوں کی تذلیل صاف یا پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں قابل قبول نہیں ہو گی۔ اگر کوئی رکن انتباہ کے باوجود معتصیبانا یا تفرقہ بازی کے مضامین ڈالتا ہے تو اس پرایک دفعہ تنبیہ کے بعد مستقل طور پر پابندی لگا دی جائے گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کے لیے کوئی مضمون لکھتے ہیں اور اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو تو فورم کی انتظامیہ اسکو ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔لیکن اس موضوع میں واضح طور پر اس فقہے کا نام لکھا جائے گا، جس فقہے کے پیروکاروں کے لیے یہ لکھا گیا ہو گا۔اگر انتظامیہ کو کسی قسم کی شکایت وصول ہو تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا ایکشن لینے کا حق مخفوظ رکھتی ہے۔ اور ایسا موضوع لکھنے سے پہلے اسلامی سیکشن کے ناطمین سے اجازت لینا ضروری ہو گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کی طرف سے کوئی موضوع لکھتے ہیں تو اس موضوع میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اس میں کسی دوسرے فقہ کی توہین نہ ہو۔ 6 - پاک نیٹ پر اسلامی سیکشن کی جو تقسیم کی گئی ہے اس کے مطابق بنیادی مسائل اور عام نصیحت والے مراسلات اور مضامین قبول کیے جائیں۔ 7 - انبیا علیھم السلام اور صحابہ رضوان اللہ علیہھم کے علاوہ دیگر شخصیات کا ذکر نہ کیا جائے ، صحابہ کرام کی شان میں کسی قسم کی کمی یا گستاخی کی اجازت نہیںہے۔ کیونکہ اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کا اپنے اپنے انداز میں ذکر کرنا باہمی منافرت کے بڑے اور معروف اسباب میں سے ایک ہے ۔ 8 - مذہبی سیکشن کے لیے کاپی پیسٹ ، سکین شدہ صفحات(بغیر یونی کوڈ کی لکھائی)، بیرونی سائٹس کے حوالہ جات کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ اور خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن لینے کی مجاز ہو گی۔ 9 ۔ اگر آپکی نظر میں کوئی اختلافی موضوع یا مراسلہ موجود ہے تو شکایت سیکشن میں اطلاع دیں۔ 10 ۔ کسی بھی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے ممبر پر کسی بھی مراسلہ یا موضوع میں تنقید کرے۔ 11 ۔ اگر کسی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کسی قسم کی کوئی بھی شکایت ہے تو وہ اسکو تھانے والے سیکشن میں رپورٹ کرے۔ 12 ۔ اپنے طرز عمل سے یہ کوشش کریں کہ آپس میں نفرت کی بجائے پیار، محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھے۔ 13 ۔ غیر مہذ بانہ اور غیر اخلاقی مضامین اور مراسلہ جات کے معاملہ میں کسی بھی ممبر کوانتظامیہ پر تنقید کرنے کی اجازت نہیں۔ 14 ۔ یہ قوانین صحت کے لحاظ سے تمام مضامین و مراسلوں کو لاگو ہوں گے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by منتظمین; 24-07-09 at 12:34 PM. |
|
|
|
| 46 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Anwar ali (08-07-09), arshad khan (05-07-09), defender (27-06-09), Farrukh (24-06-09), rana ammar mazhar (02-10-11), samina khalil (15-07-09), shafresha (24-06-09), slave of allah (29-07-09), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فیصل ناصر (24-06-09), فاروق سرورخان (25-06-09), کنعان (26-02-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10), موجو (27-06-09), ماسٹر مقسود (26-06-09), مباح (25-06-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), مسافر (25-06-09), wajee (24-06-09), yashaka (14-07-09), اکرم (25-06-09), اویسی (14-08-10), الطاف ذکی (24-06-09), ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (24-06-09), ابو محمد (27-06-09), ابوسعد (22-03-11), ابن جلال (24-06-09), احمد نذیر (25-09-11), بنت آدم (04-12-11), جلالپوری (02-06-10), حیدر (12-10-10), حیدر Rehan (25-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), رانا امر (01-07-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (25-06-09), سحر (24-06-09), شیراز احمد (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), شاہد جمیل حفیظ (24-06-09), طاھر (25-06-09), علامہ (30-08-10), عادل سہیل (07-07-09), عبداللہ حیدر (25-06-09), عبدالسلام (03-03-11) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-07-09 | مسافر | Very Good | 2 |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے لیے جیتے ہیں اور حق کے لیے جان دیتے ہیں ، ، ،
قوانین تقریبا اچھے ہیں ، ، اور یقینا کچھ نہ کچھ لوگ کہیں گئے کہ اس میں کمی ہے ، ، اسلامی سیکشن میں جانے والے یا انے والے حضرات وہ ہی ہوں جن کے نام ظاہر ہوں ،،،، جیسا کہ فیصل ناصر بھائی ہیں ، عبداللہ حیدر ہیں ، میاں شاہد ہیں ، ، ،یا عادل سہیل بھائی اور ایک نام بہت اچھا ہے وہ ہے فاروق سرور خان کا ، ، انھیں میں پہلے نہی جانتا تھا ( اب عزت کرتا ہوں ) اسی طرح جو لوگ اسلامی سیکشن میں انا چاہتے ہیں وہ اپنے پورے نام سے ائیں ، ، وجہ یہ ہے کہ اپ کچھ بھی لکھ دیں ، ، کون جانتا ہے کس نے لکھا ؟ وجہ اس کی یہ ہے کہ خود بخود تحریر میں شائستگی اجائے گئی ، ، اس کی ایک اور وجہ بھی ہے وہ یہ کے کم از کم اپنے نام کی عزت مراسلہ نگار کو اچھے موضوع اور مراسلے لکھنے پر محبور کر دیے گی ، تصویر کا میں نہی کہ رہا ہوں ورنہ میرا یہ مراسلہ ہی بیڈ ہوجائے گا ،، ، |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل گرامی قدر صاحبان
فورم پر نئے قوانین وضح کر دیئے گئے ہیں اگر اب بھی ان قوانین پر عمل نہ ہو سکا تو یہ فورم کے لئے باعث شرمندگی ہو اور مجھے نہیں امید کہ ممبرز کبھی یہ چاہیں گے کوئی کسی بھی مسلک کا ہے اس کو چاہیئے کہ اپنے نظریات اس انداز میں پیش کر سکے کہ ان میں وجہ اختلاف ہی جھلک بھی نہ ہو اس سے فورم میں ہونے والی کشیدگی کا خاتمہ ممکن ہے |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ کا بہت شکریہ ویسے میری اس پوسٹ کو بھی دیکھیں انجم بھائی کو منائیں ۔ اور اس معاملے میں میری مدد کریں
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 16
کمائي: 275
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین کی جانب سے یہ اچھی کوشش ہے ۔
اللہ تعالی ہم سب کو دین اسلام کا سچا خادم بنائے ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے لیاقت علی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), حیدر (12-10-10), شاہ جی 90 (27-06-09), عبداللہ حیدر (27-06-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ بھائی ایڈمنسٹریٹر
بہت اچھے قوانین ھیں میں انکو ماننے کا عہد کرتا ھوں انشاء اللہ اور قانون کی شِک نمبر 7 پر تو بہت ہی سختی اور احتیات سے عمل در آمد کرنا ھے اور کروانا ھے، باقی تمام پر بھی، شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی قوانین سے سچا مسلمان کیسے انکار کر سکتا ہے مگر جب تک ا جتھاد کا سھارا نھی لیں گے ھم موجودہ دور سے کیسے ھم آھنگ ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ ہمیں صحیئح معنوں میں دین کی سمجھ بوجھ عطا کرے تا کہ ھم آخرت میں اُس کے سامنے سرخرو ہو سکیں آمین ثم آمیُن
|
|
|
|
| کمائي نے samina khalil کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-07-09 | رضی | بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے | 50 |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپکا غالباً پہلا مراسلہ ہے اس قدر شاندار بات آپ نے کی ہے کہ گویا میرے الفاظ چھین لیئے ھوں ۔ آپ کو ہم پاک نیت پر خوش آمدید کہتے ہیں آپ ایسا کریں کہ تعارف والے سیکشن میں جاکر اپنا تعارف بھی کروائیں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت اچھے اس پر تو ایک نئی تھریڈ لکھی جا سکتی ہے رازی بھائی ٹھیک ہی کہتے ہیں اس قدر بہترین تحریر پہلی پوسٹ میں ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ویسے آپ کا انداز تحریر ہمارے ایک خلیل بھائی ہیں ان سے بہت ملتا ہے ، یا ویسے ہی مجھے ایسا لگا ہوگا ، اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین پاک نیٹ فیملی میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، اور دعا کرتے ہیں کہ ہمارے اس خاندان میں آپ ایک مفید اضافہ ثابت ہوں، اور ہاں تعارف والے سیکشن میں جب آپ اپنا تعارف کروائیں گی تو تمام ممبرز آپ کو وہاں شایان شان انداز سے خوش آمدید کہ سکیں گے ، |
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اے اللہ عزوجل، تو مُخلصین کو اُن کے خلوص اور نیت کا اجر عطا فرما، آمین ثم آمین
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوسٹ ڈیلیٹ کے اختیار ناظمین کے پاس ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اورسوال ھےرکنیت معطل کرنےکےاختیارات کس کےپاس ھیں اگر جواب دینا پسند فرمائیں!ویسےزیادہسوالوں پر معذرت
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, پاکستان, پسندیدہ, قواعد, نفرت, نظر, مکمل, منشور, محبت, مسائل, اللہ, انتباہ, انتظامیہ, اسلامی, بھائی, حکم, حل, خلاف, ضوابط, عورت, صفحات, صاف, صحابہ, صحت, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 05:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 02:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:07 AM |