| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-06-09), فیصل ناصر (08-06-09), محمدخلیل (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کو پڑھا اچھا لگا ویسے اس قسم کی باتیں پتا نہیں مجھ سے کیوں رہ جاتی ہیں ۔ صدر کا انتخاب تو ابھی دور ہے ۔ اور میرا خیال ہے کہ پہلی سیڑھی ضروری ہے تھوڑی بہت سیاست کو جاننے کے لیے یہ عاضی عہدہ زیادہ بہتر ہے ۔ خرم جی یہ سب اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ حوصلہ نہیں عارضی عہدہ لینے کا ۔ بات سنو سیکھنے کے لیے ہی سہی ۔ تو میرا سوال آپ سب کو خاص کرکے خرم کو سمجھ آگیا ہو گا ۔
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ستارہ بہت شکریہ کیا میں یہ سمجھوں کہ آپ سٹاف میں آنے کے لیے تیار ہیں
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر نا ظم پر یہ رسٹرکشن نہیں ہے کہ اسے ہر روز آنا ہوگا اور فلاں فلاں لازمی کرنا ھوگا۔ تو پھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکشن کا ناظم بننے کے لیئے تیار ہوں کیوں کہ اس سے شاید مجھے سیکھنے کا زیادہ موقع مل سکے ۔ مگر پہلے یہ بتائیں کے ناظم پر رسٹرکشن کس قسم کی ہو گی پھر میں پہلے یہ دیکھنا چاہوں گا کہ میں اس ذمہ داری کو نبھا بھی سکوں گا یا نہیں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 08-06-09 at 09:22 PM. |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو میں مذاق کر رہا تھا میں سحر جی ، فیصل بھائی ، انجم شاہ جی ، ستارہ جی، وقاص بھائی اور شاہد بھائی کو تجویز کرتا ہوں مگر سحر جی کو تو ضرور شامل کیا جانا چاہیئے وہ بہت اچھی استاد ہیں ۔
مجھے ڈر ہے اب باقی حضرات فتوٰی نہ لگا دیں کہ میں سواتین کا چمچہ ہوں |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), سحر (08-06-09) |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ ایک ماہ کے لیے تیار ہو جائے اگر آپ کام کر سکے یا آپ کا کام ہمیں پسند آیا تو ہم آپ کو مسلسل ناظم رکھے گے اور اگر ایسا نا ہوا تو پھر سوچا جائے گا کیا خیال ہے
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی بنے کے لیے تیار ہو لیکن روز نہیں آ سکتا اور نہ ہو روز کوئی دھاگہ بنا سکتا ہو اگر کچھ رعایت ہو تو جناب میری خدمت حاضر ہے ویسے فیصل بھائی تو پکے پکے ناظم کے لیے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو آپ سحر جی جی کو یہاں کا پتہ دیں نا
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے حصے کا کام بھی میں کرتا ہون اور کھانا بھی میں کھاوں گا اگر یہ منظور ہے تو آجاو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو خواتین و حضرات سنجیدہ ہیں سٹاف میں آنے کے لیے ان سے درخواست ہے اس دھاگے کو سنجیدہ لیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ اپنی رائے دیں لیکن سنجیدہ ہو کر ہمارے پاس وقت کم ہے
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم دیکھا اب سارے آنے لگے ۔ آپ پریشان نا ہوں ۔ سٹاف میں شامل ہونے والے ہیں ۔ اگر سحر آنا چاہتی ہیں تو ضرور میں ہوں یا کوئی بھی خاتون ایک ہی بات ہے
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ ستارہ آپ کا مجھے خوشی ہوئی آپ کا پیغام پڑھ کر
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیر سے آنے پر معذرت
اگر آپ لوگ مناسب سمجھتے ہیں کہ عارضی ناظمیت کے لیے مجھے درخواست دینی چاہیے تو یہ میرے لیے باعثِ مسرت ہے ۔ لیکن مجھے اس کے مطالق کوئی معلومات نہیں لیکن خیر ہے امِ غزل کس دن کام آئیں گی میں تفصیلات ان سے پوچھ لوں گی۔ شکریہ |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سر جی پہلے ذمے داریاں بتائیں اس کے بعد میں حامی بھروں گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,476
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر میں پاک نیٹ کے کچھ کام آ سکتا ہوں تو میں حاضر ہوں
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرا خیال ہے کہ فیصل ناصر اور شافریشا دونوں ناظمیت کے لیئے اچھے امیدوار ہیں۔ والسلام طاہر |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (09-06-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 05:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:19 PM |