واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 31-05-09, 11:43 AM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,470
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر

مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر

مبارک ہو!

اس کے ساتھ ہی سید انجم کو 400 پوائینٹ اور ایک عدر ٹرافی انعام کے طور پر دی جا رہی ہے۔

سب پیارے لوگ ہمارے پیارے بھائی کو مبارک دیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (02-06-09), فیصل ناصر (02-06-09), نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), wajee (31-05-09), اکرم (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), ابوالعرق (13-09-09), ابرارحسین (31-05-09), اخترحسین (09-09-09), خرم شہزاد خرم (31-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 10:40 PM   #16
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام سید انجم شاہ

بہت بہت مبارک ھو ۔۔۔۔۔
ھماری طرف سے ایک کلو مٹھائ لے کر کھا لیں ۔۔ شکریہ
بہت بہت شکریہ haya جی آپ کا اور سچ تو یہ ہے کہ مجھے مٹھائی ویسے بھی بہت پسند ہے یقین جانیں کے گھر میں جا کر سب سے پہلے فریج کھولتا ہوں اور مٹھائی نکال کر کھا جاتا ہوں شاہ صاحب گھر آ کر کہتے ہیں کہ یہ مٹھائی انجم سے بچایا کرو
تاہم ایک کلو کھا لوں چلیں اب آپ کہتی ہیں تو کھا لیتا ہوں اللہ کرے مفت مل جائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-06-09), wajee (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 12:34 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی آپ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے ابھی تک آپکی ٹرافی نہیں لگی مجھے آپکے ایوارڈ میں تو نظر نہیں آرہی ہے

آپ گھر تو نہیں لے گے یا آفس میں سجا لی ہو کہ پاک نیٹ کی طرف سے ملی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 02:11 AM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی مبارک ہو
ہماری مٹھائی کہاں ہے ۔ آپ نے خود ہی تو نہیں کھالی
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 09:17 AM   #19
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,353
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ صاحب میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 11:27 AM   #20
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی مبارک باد تھوڑی پھیکھی سی نہیں ہے کیا خیال ہے

یار سارے سنوں شاہ جی کو مبارک باد کہنا ہے کوئی مخول ہے کچھ ہو جانا چاہیئے

شاہ جی ایک ہور سادی مبارکباد قبول ہو دھوم دھڑکا بعد میں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 01:33 PM   #21
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ شاہ جی
چھاگئے ہو تسی تو

میری طرف سے بہت سی مبارکاں

اور
I Love U
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 02:01 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو !
Attached Thumbnails
17382%2520festive%2520balloons%2520congratulation-jpg  
Attached Images
 
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), رضی (02-06-09)
کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-06-09 رضی nice gift 30
پرانا 01-06-09, 02:04 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو مبار ک ہو اجنم شاہ اوہو انجم شاہ کو مئی کے بہترین ممبر ہونے پر مبارکباد !!!
Attached Images
  
Last edited by ام غزل; 01-06-09 at 03:00 PM.
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 02:07 PM   #24
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,476
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ صاحب میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:33 PM   #25
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
وقاص علی:انجم بھائی آپ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے ابھی تک آپکی ٹرافی نہیں لگی مجھے آپکے ایوارڈ میں تو نظر نہیں آرہی ہے
آپ گھر تو نہیں لے گے یا آفس میں سجا لی ہو کہ پاک نیٹ کی طرف سے ملی ہے
وقاص علی:شکریہ وقاص بھائی اور ٹرافی مل گئی میں تو امید کر رہا تھا کہ بذریعہ ڈاک موصول ہو گی اور اسکو میک اپ کروا کر سجا لوں گا

اقتباس:
سحر:انجم بھائی مبارک ہو ہماری مٹھائی کہاں ہے ۔ آپ نے خود ہی تو نہیں کھالی
بہت شکریہ سحر جی آپ کا اور یقین جانیں کہ ابھی تک مٹھائی نہیں کھا سکا ابھی تک اس جگھڑے میں مصروف ہوں انکوائری چل رہی ہے اس لئے ابھی خوشی نہیں منا سکا آپ اک شکریہ

اقتباس:
اکرم:شاہ صاحب میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
شکریہ اکرم صاحب آپ کا آپ کی چاہت اور پیار کا طلبگار ہوں

اقتباس:
رازی:شاہ جی مبارک باد تھوڑی پھیکھی سی نہیں ہے کیا خیال ہے
شکریہ رازی اور مبارک باد واقعی پھیکی ہے کیونکہ میں خود بے حد مصروف ہوں

اقتباس:
فیصل ناصر: واہ شاہ جی چھاگئے ہو تسی تو
فیصل بھائی آپ موٹا بھائی ہو آپ کا بہتتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ اور لو یو ٹو

ام غزل: بہت شکریہ غزل جی آپ کا تعاون کا طلبگار ہوں

اقتباس:
ابن آدم:شاہ صاحب میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
ابن آدم جی بہت بہت شکریہ آپ کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (02-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:42 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی انشاءاللہ جیت آپ کی ہی ہوگی
حق اور سچ ہمیشہ سررخورں ہوتے ہیں
جیت آپکی ہی ہوگی بس اپنا خیال رکھنا ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
پھر آپ ہونگے اور ہم اور موجا موجا موجا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (02-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 04:27 PM   #27
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام سید انجم شاہ

بہت بہت مبارک ھو ۔۔۔۔۔
ھماری طرف سے ایک کلو مٹھائ لے کر کھا لیں ۔۔ شکریہ
مٹھائی لے کر کھا لیں؟
ارے بھئی مبارک باد کی مٹھائی بھیجی جاتی ہے لے کر کھانے کا مشورہ نہیں دیا جاتا ۔
ویسے بہت اچھا جملہ ہے مزا دے گیا۔
بہت بہت شکریہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-06-09), ایس اے نقوی (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 04:29 PM   #28
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی
’’ڈیرہ مبارکشہ‘‘ پہ مہ خہ دی خہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-06-09), ایس اے نقوی (01-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 05:26 PM   #29
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب شاہ ایوارڈ مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبا رک
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 10:01 PM   #30
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتہائی قابل احترام شاہ جی90 اور مرزا فاروق صاحب آپ دونوں احباب کا شکریہ اور آپ دوستوں کی دعائوں سے میں اس مقام پر پہنچا ہوں اور مزید تعاون کا طلبگار ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-06-09), رضی (02-06-09), شاہ جی 90 (02-06-09)
جواب

Tags
color, happy, heart, images, فوٹو, گمان, پیارے, پاک, لوگ, نظر, مقابلہ, محبت, آج, اللہ, انعام, انعامی, بہترین, بھائی, جیت, خدا, خرم, دوست, دعا, دعائیں, شہزاد

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger