| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم۔
پاکستان کے فورمز پاکستان کی آواز کی کامیاب ترقی آپ تمام احباب کے بدولت ہے اس سلسلے میں ہم پاک نیٹ انتظامیہ آپ کے مشکور ہیں۔ ہم آپ کے مشکور ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ نے ہمیں یاد رکھا۔ اور آج آپکا اور ہمارا شمار اردو کے چند بڑے فورمز میں ہوتا ہے۔ پاک نیٹ انتظامیہ حال ہی میں ایک نیا پروجیکٹ اردو پریس کے نام سے شروع کیا ہے جس کے زریعے آپ بھی اپنا بلاگ اردو میں حاصل کرسکتے ہیں۔ اردو پریس ویب کا ربط ہے اردو پریس آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اردو بلاگنگ میں قدم بڑھائیں اور دنیا کو اپناوجود ثابت کریں جیسا اردو فورمز میں لگن و محنت کے ساتھ کیا ۔ اردوپریس پر بلاگ حاصل کرنے کا طریقہ کار آپ کے منتظر پاک نیٹ انتظامیہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
Last edited by عبدالقدوس; 13-11-08 at 07:14 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
زین بھائی اردو بلاگنگ میں خوش آمدید
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | محمد علی75 (29-10-09), ابن جلال (13-11-08) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ۔ بھائی آپ لوگوںنے میری رہنمائی کرنی ہے کیونکہ میں تنگ کرونگا بہت
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (13-11-08) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد جی آپ کس طرح کا بلاگ بنوا رہے ھیں میری سمجھ میں تو ابھی تک یہ نہیں آیا ۔زرا وضاحت کر دیں تو بہتر ھو گا ۔ ھم جیسے آناڑی لوگوں کے لیے
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تمام احباب بلاگ حاصل کرنے کا طریقہ یہاںدیکھیں
اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد علی75 (29-10-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
بلاگ حاصل کرنے کے بعد یہاں بتائیں اور لنک بھی دیں
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,511
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم بلاگ بنا کر اس میں کیا کر سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پا عبدالقدوس، پہلے یہ تو بتائیں کہ بلاگ بنانے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا ؟
اور دوسری بات یہ کہ یہ جو ورڈ پریس ہے یہ ہے کس کا اور اس میں ہم کتنا ڈیٹا ڈال سکتے ہیں ؟ ورڈ پریس پر بلاگ بنانے اور کہیں اور بلاگ بنانے میں کیا فرق ہے ؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, پاکستانی, پاسورڈ, پسندیدہ, ویب, قدم, نیوز, منصوبہ, متعارف, آج, انٹرنیٹ, انتظامیہ, اردو, اردو فورمز, اردو بلاگ, بھائی, جواب, حال, حسن, خوش, درخواست, زندگی, شعر, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|