واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 05:33 PM  
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

السلامُ علیکم دوستو!
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ یومِ اقبال منانے کے لئے ہم نے مختلف سلسلوں کا انعقاد کیا تھا۔ اور انہی سلسلوں کی ایک کڑی تھی "علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)" اور اس میں صرف 2 ممبرز نے قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ جن کے نام یہ ہیں:-

عبداللہ حیدر بھائی
Haya 786صاحبہ

تو دوستو اس چیز کا انتخاب کرنا کہ کس کی تحریر سب سے اچھی ہے وہ یہ دیکھنا تھا کہ کس کی تحریر پہ زیادہ ممبرز نے شکریہ ادا کیا ہے ۔ لیکن مجھے بہت دُکھ سے کہنا پڑرہا ہے کہ اس معاملہ میں ممبرز کے کافی کنجوسی سے کام لیا ہے اور دونوں ممبرز کو صرف 2/2 ممبرز نے شکریہ ادا کیا ہے تو اس لحاظ سے دونوں ممبرز کی تحریریں برابر کی قرار پائیں ہیں۔

اب آتے ہیں انعام کے پوائنٹس کی جانب ہم نے ویسے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن کےلئے ٹوٹل دس ہزار پوائنٹس وقف کئے تھے لیکن یہاں تیسرا تو کوئی ہے نہیں ؟ اور ان دونوں کے شکریہ بھی برابر ہیں تو اس لحاظ سے میں نے فیصلہ کیا ہے کل پوائنٹس دونوں ممبرز میں برابر تقسیم کردئے جائیں۔

تو میری طرف سے دونوں کو بہت اچھا لکھنے پہ شاباش اور انعام حاصل کرنے پہ مبارکباد
میری ایڈمن صاحب سے درخواست ہے کہ وہ ان دونوں ممبرز کو ایک ایک ایوارڈ ایشو کردیں اگر مناسب سمجھیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔

باقی سب سے گزارش ہے بٹن دبانے میں اتنی کنجوسی اتنی چنگی نہیں ہوتی۔ کیوں میاں صاحب ؟ بٹن دبا کے
مقابلے کے شرکا سے درخواست ہے کہ اس دھاگے میں آکر بتادیں کہ انہیں ان کے انعامی پوائنٹس مل چکے ہیں کہ نہیں ؟

شکریہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کوئٹہ وال (11-11-08), ابن جلال (12-11-08), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-08), سلمان رومی (28-11-09), عبدالقدوس (11-11-08), عبداللہ حیدر (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 03:11 AM   #16
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:24 AM   #17
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

عدنان جی جانتے ھو پھر بھی پوچھتے ھو کہ خود نا لکھنا / سارا دن دماغ خراب ھو جاتا ھے لکھ لکھ کر ۔ زین میرا پیارا سا بھائی اپنا ایوارڈ دے دو۔ کوئی نہیں حیا اور میں ایک ھی ھیں ھو سکتا ھے ۔ میں یا حیا دو الگ ناموں سے آرہے ھوں ، اب بیٹھ کے سوچو۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:30 AM   #18
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
عدنان جی جانتے ھو پھر بھی پوچھتے ھو کہ خود نا لکھنا / سارا دن دماغ خراب ھو جاتا ھے لکھ لکھ کر ۔ زین میرا پیارا سا بھائی اپنا ایوارڈ دے دو۔ کوئی نہیں حیا اور میں ایک ھی ھیں ھو سکتا ھے ۔ میں یا حیا دو الگ ناموں سے آرہے ھوں ، اب بیٹھ کے سوچو۔
میں تو ایوارڈ مانگ رہا تھا آپ تو الٹا مجھ سے ایوارڈ مانگ رہی ہو

اب اس بات پر بھی تحقیقات کی جائیں گی
کہ ایک بندہ /بندی کتنے ناموں‌سے یہاں داخل ہوتا ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 08:05 AM   #19
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
عدنان جی جانتے ھو پھر بھی پوچھتے ھو کہ خود نا لکھنا / سارا دن دماغ خراب ھو جاتا ھے لکھ لکھ کر ۔ زین میرا پیارا سا بھائی اپنا ایوارڈ دے دو۔ کوئی نہیں حیا اور میں ایک ھی ھیں ھو سکتا ھے ۔ میں یا حیا دو الگ ناموں سے آرہے ھوں ، اب بیٹھ کے سوچو۔
ہیں جی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 04:22 PM   #20
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

زین آپ کے پاس تو اتنے ذیادہ ھو گیے ناظم بن کر لگتا ھے میرا ایوارڈ بھی لے لیا۔ عد نان جی ذیادہ نا سوچو۔ جو لکھوں گے وہ بھی رہ جائے گا۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 04:31 PM   #21
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
زین آپ کے پاس تو اتنے ذیادہ ھو گیے ناظم بن کر لگتا ھے میرا ایوارڈ بھی لے لیا۔ عد نان جی ذیادہ نا سوچو۔ جو لکھوں گے وہ بھی رہ جائے گا۔
میں کسی کا ایوارڈ نہیں لیتا میں نے بچپن میں‌بہت سے کپ جیتے ہیں (کلاس میں‌اول اول آکر)
اسے دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے (لیکن اب تو ....................)

ستارہ باجی ، آپ سے متعلق خفیہ معلومات اکٹھی کرنے شروع کردی ہیں میں نے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 09:56 PM   #22
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

زین میرے بچے اگر پوری معلومات مل جاہیں تو مجھے بھی بتا دیں میں اپنی یاداشت کھو چکی ھوں کوئی بتائے گا میرا گھرکہاں ھے آپ سب کون ھو ۔ یہ شکل جانی پہچانی لگتی ھے۔ہاہاہاہاہاہا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 01:56 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

ستارہ میں نے ایک فلم میں دیکھا تھا ھیروئن کی یاداشت کھو جاتی ھے اس کے کے سر پہ ایک ڈنڈا لگتا ھے اسے سب یاد آجاتا ھے ۔۔۔ ستارہ زرا میرا پاس آنا ایک منٹ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 02:32 AM   #24
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
زین میرے بچے اگر پوری معلومات مل جاہیں تو مجھے بھی بتا دیں میں اپنی یاداشت کھو چکی ھوں کوئی بتائے گا میرا گھرکہاں ھے آپ سب کون ھو ۔ یہ شکل جانی پہچانی لگتی ھے۔ہاہاہاہاہاہا
آپ کا جواب یہ ہے

اقتباس:
ستارہ میں نے ایک فلم میں دیکھا تھا ھیروئن کی یاداشت کھو جاتی ھے اس کے کے سر پہ ایک ڈنڈا لگتا ھے اسے سب یاد آجاتا ھے ۔۔۔ ستارہ زرا میرا پاس آنا ایک منٹ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, مقابلہ, منتقل, معلوم, اللہ, انعام, انعامی, بھائی, بچپن, تحریری, جواب, حضرات, خوش, دل, درخواست, ستارے, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger