واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 01:01 PM  
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے.......

3000 میری طرف سے
2000میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
1500 بھاءی عبد القدوس کی جانب سے
150 میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
10خلیل بھاءی کی طرف سے
1زین بھاءی کی طرف سے
ٹوٹل ہوے::::6661

دوستو مجھے اپنی شاپ کی ایڈوٹائزمنٹ کے لیئے ایک خوبصورت ڈائزئن والے فلیکس بورڈ کی ضروت ہے ....میں خود اچھا ڈائزائن کر لیتا ہوں لیکن اس دفعہ مجھ سے یہ کام نہیں ہو پا رہا ہے..........تو جو دوست مجھے ایک اچھا ڈائزائن بنا کر دے گا اسے میں --3000 پوائنٹ تخفے کے طور پر دوں گا...اور شکریہ بھی ادا کروں گا.....مجھے موبائل اور کمپیوٹر کی دکان والے کمبینیشن کا ڈائزائن درکار ہے ......آپ نے صرف ڈائزائن تیار کرنا ہے ......جو لکھنا ہوں گا میں خود اس پے لکھ لوں گا.............راہنمائی کے لیئے کچھ سمپل دے رہاہوں ...اسی طرز کا ہونا چاہیے.......اور آج سے 5 دن کے اندر اندر تک مل جانا چاہیے ورنہ میں خود کچھ نہ کچھ کر بیٹھوں گا:

سائز :: اونچائی 8 فٹ

چوڑائی:: 3 فٹ ........اور ایڈوب فوٹو شاپ کا فارمٹ مل جائے تو اچھی بات ہو گی...... نیچے والے موبائل پکچر سے کوئی آپ استعمال کر سکتے ہیں یا اپنی مرضی کی کوئی بھی تصویر وغیرہ
Attached Images
    
Last edited by پیاسا; 20-10-08 at 06:20 PM.
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-10-08), محمد کاشف حبیب (19-10-08), محمدخلیل (19-10-08), محمدعدنان (20-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 20-10-08, 04:08 PM   #16
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
1 میری طرف سے بھی۔ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ِِِِِِِِِِِِ
انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام؟ ؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (20-10-08), ابن جلال (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 04:37 PM   #17
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

حضرت یہ تو بال کٹا رہے ہیں اور آپ اس کو انگلی کا نام دے رہے ہیں کمال کرتے ہیں آپ بھی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (20-10-08), میاں شاہد (20-10-08), ابن جلال (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 04:47 PM   #18
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

یار اب محاورہ ہی ایسا ہے میں کیا کروں ویسے ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (20-10-08), ابن جلال (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 06:20 PM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار اب محاورہ ہی ایسا ہے میں کیا کروں ویسے ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
اچھا چلیں اگر نہیں ہوتا تو ان کو الکمونیا کے اصول بتادیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (20-10-08), ابن جلال (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 06:24 PM   #20
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

دوستو جلدی کیجیئے .......آج دوسرا دن گزر گیا اور کسی نے کوئی ڈئزائن تیار نہیں کیا...............اور مال ہے کہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے دیکھیئے کتنا ہو گیا ہے.....

3000 میری طرف سے
2000میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
1500 بھاءی عبد القدوس کی جانب سے
150 میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
10خلیل بھاءی کی طرف سے
1زین بھاءی کی طرف سے
ٹوٹل ہوے::::6661

تین دن باقی رہ گئے ہیں ...........اگر کسی نے بھی ڈئزائن نہ بنایا تو پھر یہ پوا ئنٹ سب کی طرف سے مجھے مل جائیں گے.......
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 06:33 PM   #21
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
دوستو جلدی کیجیئے .......آج دوسرا دن گزر گیا اور کسی نے کوئی ڈئزائن تیار نہیں کیا...............اور مال ہے کہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے دیکھیئے کتنا ہو گیا ہے.....

3000 میری طرف سے
2000میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
1500 بھاءی عبد القدوس کی جانب سے
150 میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
10خلیل بھاءی کی طرف سے
1زین بھاءی کی طرف سے
ٹوٹل ہوے::::6661

تین دن باقی رہ گئے ہیں ...........اگر کسی نے بھی ڈئزائن نہ بنایا تو پھر یہ پوا ئنٹ سب کی طرف سے مجھے مل جائیں گے.......
آپ کے پوائٹنس بھی فورم کو عطیہ کے لیے جائیں گے

میاں جی یہ دیکھو بھائی نے آپ کو آفریدی بنا دیا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 06:34 PM   #22
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

بھائی 1000پوائنٹس میری طرف سے بھی شامل کرلیں
اور کوشش کروں کا ڈیزائن بنانے کی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (20-10-08), ابن جلال (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 06:37 PM   #23
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام؟ ؟
کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 06:38 PM   #24
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کے پوائٹنس بھی فورم کو عطیہ کے لیے جائیں گے

میاں جی یہ دیکھو بھائی نے آپ کو آفریدی بنا دیا

بھائی میں کب انہیں آفریدی بنایا ...............میں نے ان کے نام کے ساتھ آفریدی لکھا ہوا پڑا تھا کہیں .......تب لگا یا ہے....................کیوں میاں جی آپ آفریدی ہے ہیں ...فریبی..............
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 06:43 PM   #25
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی 1000پوائنٹس میری طرف سے بھی شامل کرلیں
اور کوشش کروں کا ڈیزائن بنانے کی
ماشااللہ .........

.لو جی بھائیو .............ٹوٹل ہوئے 7661 پوائنٹ.............تو کون بنے گا 7661 پتی.......؟

جو جیتے گا وہی قلندر ہو گا...............تو کون کون قلندر بننا چاہے گا..؟:.......دم لگا کے.......
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-10-08)
پرانا 20-10-08, 07:14 PM   #26
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

میں آ رہا ہوں لوڈشیڈنگ سے بچ بچا کے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 07:44 PM   #27
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

پہلی کوشش

محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 01:17 AM   #28
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
ماشااللہ .........

.لو جی بھائیو .............ٹوٹل ہوئے 7661 پوائنٹ.............تو کون بنے گا 7661 پتی.......؟

جو جیتے گا وہی قلندر ہو گا...............تو کون کون قلندر بننا چاہے گا..؟:.......دم لگا کے.......
"دم" والا !!!!!!!؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 02:55 AM   #29
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میاں جی یہ دیکھو بھائی نے آپ کو آفریدی بنا دیا
او بھائی یہ کیا غضب کرتے ہو آفریدی نے پڑھ لیا تو غضب ہو جائے گا میری ڈاکٹری کی دکان نہ بند ہوجائے کہیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (21-10-08), عبدالقدوس (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 01:10 PM   #30
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
پہلی کوشش

او بھائی یہ کیا بنا دیا ...............؟...........دم لگا کے......
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, happy, فوٹو, فورم, کمپیوٹر, کمال, پیاسا, پسند, وفا, موبائل, آج, انعام, بھائی, تصویر, جواب, دیکھو, دعا, روتا, علی, عمران, عبدالقدوس, عدنان, صدا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین گولیاں گردگورنر سلمان کے جسم پر 26 گولیاں لگیں, پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ گلاب خان خبریں 0 05-01-11 08:08 AM
ائیرپورٹس ہر خواتین کی جسمانی تلاشی ۔CCTvکیمرے نصب۔مانیٹرنگ کےلئے مرد اہلکار تعینات جاویداسد خبریں 0 12-07-10 06:44 PM
برطانیہ: ایئرپورٹ پر مسلم خواتین کا اسکیننگ سے انکار کنعان خبریں 12 06-03-10 05:15 PM
شکارپور، تین مسافرکوچوں پر فائرنگ،10سے زائد افرادزخمی عبدالقدوس خبریں 0 05-05-08 12:28 AM
تین سو کارکن قتل ہوئے کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی، عامر خان عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:04 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger