واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اچھا دوستو ! اللہ حافظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 05:53 PM  
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اچھا دوستو ! اللہ حافظ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

پیارے دوستو !

امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں الحمد للہ بالکل فٹ اور فیٹ ہوں آپ سب کی دعائوں سے۔

اچھا دوستو ! آپ سب کے ساتھ اکتوبر 2007 سے لیکر اب تک بہت ہی اچھا وقت گزرا۔ بہت زیادہ پیار ملا ۔ بہت دوستوں کے ساتھ مذاق بھی کئے اور کبھی کبھی کچھ ناراضگی کا اظہار بھی کرنا پڑا وقتی طور پر اور ہو سکتا ہے کہ کسی نے برا بھی مانا ہو۔

اگر اس دوران کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔ پلیز مجھے بڑے سے دل کے ساتھ معاف کر دینا۔

ہو سکتا ہے اب آئندہ آپ سے پاک نیٹ‌ پر کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھار ملاقات ہو سکے ۔

تب تک مجھے دیجئے اجازت اور دعائوں میں وفائوں میں ، باتوں میں ، یادوں میں یاد رکھئے گا ، بس ایک ہی نام ' محمد زوہیب '

والسلام
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (07-11-08), Real_Light (21-10-08), یحیٰی (18-10-08), وجدان (08-11-08), میاں شاہد (19-10-08), ابن جلال (22-11-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 19-10-08, 01:51 PM   #16
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

بابل کی دعائیں ‌لیتے جاؤ
جا تجھ کو سُکھی سنسار ملے
ہماری بھی کبھی یاد آجائے
تو جب بھی دہی روٹی کھائے

بھائی جہاں‌رہو خوش رہو بٹن دباکے

اور آتے جاتے رہنا دعاؤں‌میں‌یاد رکھنا، خوشبو لگاکے ۔ ۔ ۔ ویسے ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-10-08), پیاسا (08-11-08), ابن جلال (19-10-08), جان جی (20-11-08), عبدالقدوس (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 05:39 PM   #17
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اب کوئی بٹن نہیں دبائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھائی چلا گیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (19-10-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 19-10-08, 08:40 PM   #18
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اب کوئی بٹن نہیں دبائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھائی چلا گیا
میں ہوں نا!
------------
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (21-10-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 21-10-08, 06:05 AM   #19
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

آج بھی نہیں آیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-10-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 28-10-08, 10:59 PM   #20
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

زوہیب بھائی

I Miss youuuuuuuuuuuuu
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (05-11-08), ابن جلال (29-10-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 29-10-08, 12:50 AM   #21
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

آج ذوہیب بھائی یاہو پر آن لائن ہوا تھا لیکن کچھ دیر بعد ہی دوبارہ آفن لائن ہوگیا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (05-11-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 05-11-08, 01:57 AM   #22
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آج ذوہیب بھائی یاہو پر آن لائن ہوا تھا لیکن کچھ دیر بعد ہی دوبارہ آفن لائن ہوگیا۔
اچھی خبر سنائی آپ نے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 05-11-08, 01:59 AM   #23
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
زوہیب بھائی

I Miss youuuuuuuuuuuuu
وہ بھی آپ سب کو مس کرتے ہیں‌
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (06-11-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 07-11-08, 11:01 AM   #24
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

بھئ اگر آپ اپنی کسی مصروفیت کے باعث جا رہے ہیں تو اللہ آپ کو خوش رکھے آباد رکھے۔ اگر آپ فورم پر قیام کے دورانیے کی فیڈ بیک دے دیتے تو اس سے ہماری رہنمائی ہو جاتی۔ اللہ حافظ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 07-11-08, 12:06 PM   #25
Senior Member
مقبول
 
Muhammad Ahsan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 111
کمائي: 1,028
شکریہ: 84
30 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

برادر کسی کا کچھ کہنا برا تو نہیں لگا ؟
Muhammad Ahsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Muhammad Ahsan کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 07-11-08, 11:55 PM   #26
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

بھائی زوہیب بھائی مصروفیات کی وجہ سے نہیں‌آرہے اور کسی سے کوئی ناراضگی نہیں‌
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (08-11-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 08-11-08, 04:01 AM   #27
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بھائی زوہیب بھائی مصروفیات کی وجہ سے نہیں‌آرہے اور کسی سے کوئی ناراضگی نہیں‌
شاباش میرے دوست زین
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-11-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 08-11-08, 10:31 AM   #28
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

دیکھو مجھے اوپر سے بھی شاباسی مل گئی ہے ۔
ِِِِِِِِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 08-11-08, 10:49 AM   #29
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اچھا جناب، جائیں‌ضرور لیکن مستقل نہیں‌، جب بھی وقت ملے پاک نیٹ کو ضرور یاد رکھئے گا، اور جب بھی آئیں‌گے ہم لوگ آپ کو ویلکم کہیں‌گے۔ بس خفا ہو کے مت جانا۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-11-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 08:03 PM   #30
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
زوہیب بھائی

I Miss youuuuuuuuuuuuu
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
وہ بھی آپ سب کو مس کرتے ہیں‌
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بھائی زوہیب بھائی مصروفیات کی وجہ سے نہیں‌آرہے اور کسی سے کوئی ناراضگی نہیں‌
ارے ارے ، ناراضگی کسی سے نہیں، بس جاب تبدیل کی ، اب نئی جاب پر انٹرنیٹ نہیں ہے اس لئے کبھی کبھی آن لائن ہوا کرونگا ۔

I m missing all of you allot,

بس دعائوں میں یاد رکھا کریں ہر وقت ، میرے لئے یہی کافی ہے ،

کوئی ناراضگی پہلے نہ تھی، نہ ہے اور انشا ء اللہ نہ ہی ہو گی
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (21-11-08)
جواب

Tags
color, فورم, پاک, یاہو, لوگ, معذرت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, بھائی, جواب, جلد, خوش, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, دستور, دعائیں, عقل, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلامُ علیکم دوستو! موٹا بھائی تعارف 26 28-05-10 11:40 AM
السلام علیکم دوستو غلام مجتبی جان تعارف 17 08-11-09 10:24 AM
السلام علیکم دوستو رضی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 3 01-10-09 10:53 AM
بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو! The Great مزاحیہ شاعری 2 21-09-09 12:02 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger