واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

- - اس مہینے کا بہترین رکن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 09:59 PM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default - - اس مہینے کا بہترین رکن

سلام و علیکم۔۔۔
آج 12 اکتوبر 2008 سے لے کر 01 نومبر 2008 تک کوئی بھی ممبر زیادہ تھریڈ اور پوسٹس لگائے گا اور سب سے زیادہ محترک رہے گا اسے بہترین رکن کا انعام دیا جائے گا۔
چاہیے وہ کسی بھی سیکشن میں دلچسپی لے --اسے ایک عدد ٹرافی۔۔
اور 400 پوائینٹ دیے جائے گے۔۔اور فیصلہ صرف انتطامیہ کرے گی۔

اقتباس:
ماہ کابہترین رکناعزاز برائے اس ماہ کابہترین رکنہم اس اعزاز کے ساتھ 400 پوائینٹس تحفے کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (14-10-08), فیصل ناصر (14-10-08), میاں شاہد (26-10-08), yousafdummar (12-10-08), ام طلحہ (27-10-08), ابن جلال (12-10-08), سیپ (12-10-08), عبدالقدوس (12-10-08)
پرانا 26-10-08, 07:32 AM   #16
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

کیوں بھائی؟ لال اور سبز رنگ والے کام نہیں کرتے کیا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (26-10-08)
پرانا 26-10-08, 09:59 AM   #17
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیوں بھائی؟ لال اور سبز رنگ والے کام نہیں کرتے کیا؟
وہ کام کرتے کم اور کام دکھاتے زیادہ ہیں جہاں‌کچھ بانٹا جارہا ہوتا ہے پہلے سے آکر لائن میں ‌لگ جاتے ہیں‌اس لئے یہ ایوارڈ کالے کالے شربت والے اراکین کو ہی ملنا چاہئے بٹن دباکے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 03:13 PM   #18
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سلام و علیکم۔۔۔
آج 12 اکتوبر 2008 سے لے کر 01 نومبر 2008 تک کوئی بھی ممبر زیادہ تھریڈ اور پوسٹس لگائے گا اور سب سے زیادہ محترک رہے گا اسے بہترین رکن کا انعام دیا جائے گا۔
چاہیے وہ کسی بھی سیکشن میں دلچسپی لے --اسے ایک عدد ٹرافی۔۔
اور 400 پوائینٹ دیے جائے گے۔۔اور فیصلہ صرف انتطامیہ کرے گی۔
yeh award abdul qudus bahi ka ho jaye ga kiyoon khaleel bahi ki taraf se offr hai or yeh target sirf abdul qudoos bahi hi chase kar sakty hain main ub ko advance mubarik daita hoon
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-10-08)
پرانا 26-10-08, 03:40 PM   #19
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
نظر رکھ لیتے ہیں اور آپ کو اٹھالیتے ہیں، ٹھیک
اور یہ بھی یاد رکھئے گا کہ جن جن کو اٹھالیا گیا ہے وہ واپس کبھی نہیں آئے۔
ارے بھائی
میں تو مذاق کررہا تھا میں تو کہیں جاتا ہی نہیں
ایوارڈ تو آپکا ہوا!!
ہمیں پتہ ہی نہیں تھا آجکل آپ "بھائی لوگ" چل رہے ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (26-10-08), عبدالقدوس (26-10-08)
پرانا 26-10-08, 07:15 PM   #20
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

نہ میرے بچو، لالچ بری بلا ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-10-08)
پرانا 26-10-08, 08:16 PM   #21
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
آپ لوگوں کو ایک خاص بات بتاتا چلوں یہ ایوارڈ کسی بھی لال یا ہرے ممبر کو نہیں دیا جائے گا یہ صرف اور صرف بلیک ممبرز کے لیے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
میں سبز رنگ والا ہوں، ہرے والا نہیں(ہی ہی ہا ہا ہا ہا)

اقتباس:
ارے بھائی
میں تو مذاق کررہا تھا میں تو کہیں جاتا ہی نہیں
ایوارڈ تو آپکا ہوا!!
ہمیں پتہ ہی نہیں تھا آجکل آپ "بھائی لوگ" چل رہے ہو
آپ کو تو سمجھ آگئی ، لگتا ہے یہ جاوید بھائی کو بھی اسی طریقے سے سمجھانا پڑے گا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 08:37 PM   #22
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

ہاں یہ بات ہے آپ کو کچھ بتا ہی دوں۔۔۔2 کے درمیان مقابلہ ہے ایک سبز ہے اور ایک کالا
لیکن کالے کو ووٹ زیادہ ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 08:48 PM   #23
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
ہاں یہ بات ہے آپ کو کچھ بتا ہی دوں۔۔۔2 کے درمیان مقابلہ ہے ایک سبز ہے اور ایک کالا
لیکن کالے کو ووٹ زیادہ ہیں

کالے کو کیوں؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (26-10-08)
پرانا 26-10-08, 09:29 PM   #24
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں

کالے کو کیوں؟؟؟
اس لیے کہ وہ کوئی اچھی سی کریم لے کر لگا کر سبز ہو جائے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 09:42 PM   #25
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
اس لیے کہ وہ کوئی اچھی سی کریم لے کر لگا کر سبز ہو جائے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 12:06 AM   #26
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

یہ کالے ہرے کا کیا چکر ھے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 12:32 AM   #27
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
یہ کالے ہرے کا کیا چکر ھے
چکر کچھ نہیں۔ عام ممبر کے نام کالے رنگ سے لکھے ہوتے ہیں جبکہ ناظمین اعلیٰ کے نام سرخ اور ذیلی ناظمین کے سبز رنگ سے ۔
اب سمجھ آئی یا...............
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 06:01 AM   #28
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

میرا نام کب سرخ ہو گا اور کیسے ہو گا یہ بھی بتا دیں
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-10-08), محمدخلیل (27-10-08), ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 09:13 AM   #29
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
میرا نام کب سرخ ہو گا اور کیسے ہو گا یہ بھی بتا دیں
آپکا جواب ہے
محنت میں‌عظمت ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 04:05 PM   #30
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: - - اس مہینے کا بہترین رکن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
میرا نام کب سرخ ہو گا اور کیسے ہو گا یہ بھی بتا دیں
سرخ ہو ہی جاتا اگر آپ اپنا نام نہ بتاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
جواب

Tags
color, images, php, پوسٹ, پسند, لوگ, نظر, مقابلہ, انتظامیہ, انعام, اعلیٰ, بہترین, بھائی, جواب, شام, عبدالقدوس, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger