واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 27-05-08, 07:01 PM  
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

پڑہتی آنکھوں کو ایک دفعہ پھر سے آٹھوں کوس سے ادھار لیا ہوا پیار و سلام

( بھائیو واپسی میں جلدی لوٹا دینامجھے واپس بھی کرنا ہے )

بھائی لوگو! آپ حضرات کی توجوایک بہت اہم پوئنٹ کی جانب دلانا چاہتا ہوں‌مجھے امید ہے آپ اس میں بھرپور حصہ لیں گے۔
ہمارے اس فورم کے ہیرو میاں شاہد شریف نے ایک بہت عجیب و غریب کارنامے کو سر سے پکڑ کر انجام تک پہنچا دیا اور مجھے خوشی ہے اسی خوشی میں یہ سب کچھ ان کے لیے لکھ رہا ہوں یہ میرے جذبات ہیں اور انہی جذبات سے مغلوب ہو کر ان کو ( این انادر ) مبارک دے رہا ہوں‌
آپ بھی حیران ہوں رہے ہونگے کہ وہ کون سا کارنامہ ہے جس کی لیے میں‌تمہید پر تمہید کو رسیوں سے باندھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر کیا کروں میاں جی کے کارنامے ہی کچھ ایسے ہوتے ہیں‌کہ جب تک میں
سرچ روشنی والی ٹارچ سے روشنی نہ ڈالوں‌کچھ تسکین نہیں ہوتی

تسکین دل کی خاطر آپ اپنے ہاتھوں ، انگلیوں ، آنکھوں کو کچھ تو آرام دیجئے
ہمیں معلوم ہے آپ سے یہ سب ہوا نہ جائے گا۔

انہوں نے جس کسی فورم کو جوئن کیا اپنی بے پناہ تیزی سے کی ہوئی پوسٹنگ سے کھلبلی سی مچا دی
جہاں اچھی اور پائیدار شیئرنگ ہوتی ہے وہی تعداد میں پوسٹس ہوتے ہیں‌۔

مختصرآ میاں‌جی آپ کو 1000 شکریہ کی حدود پھلانگنے پر دلی مبارک ہوں‌
اللہ تعالٰی مزید ترقیوں‌سے نوازے
اب آخر میں یہ کہوں گا کہ آپ بھی ان کی خوشی میں‌شریک ہو جائیں تا کہ ان کے حوصلوں کو مزید تقویت ملے
شکریہ
لاسلکی
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (29-05-08), منتظمین (28-05-08), عمیر نعیم (29-05-08)
پرانا 29-05-08, 02:50 PM   #16
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

بہت بہت مبارکاں۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (29-05-08)
پرانا 29-05-08, 02:56 PM   #17
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
میاں جی اتنی رفتار تو جہاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوائی جہاز کی بھی نہیں ہوتی جتنی آپ کے مراسلہ کرنے کی ہے۔۔کیا کھاتے ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کوا
عبدالقدوس کا یہاں‌موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ میں‌کوا نہیں کھاتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 02:57 PM   #18
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمیر نعیم مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارکاں۔
بے حد شکریہ بھائی آپکا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 03:04 PM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس کا یہاں‌موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ میں‌کوا نہیں کھاتا
اچھا!
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 03:05 PM   #20
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اچھا!
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 03:07 PM   #21
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
واہ رینک بدلنے کے ساتھ ہی آپ جوان ہوگئے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 03:36 PM   #22
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
واہ رینک بدلنے کے ساتھ ہی آپ جوان ہوگئے
ارے چندا جوان تو میں الحمد اللہ پہلے سے ہی تھا اب تو 9 جوان ہوگیا ہوں‌
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 03:38 PM   #23
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ارے چندا جوان تو میں الحمد اللہ پہلے سے ہی تھا اب تو 9 جوان ہوگیا ہوں‌
لیکن یہ جو آپ بار بار منہ کھولتے ہیں یہ تو دانتوں سے خالی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (30-05-08)
پرانا 29-05-08, 03:39 PM   #24
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن یہ جو آپ بار بار منہ کھولتے ہیں یہ تو دانتوں سے خالی ہے
ویسے مشکل تو بہت ہے مگر کبھی کبھی تمہارے جیسا بننے کو دل کرتا ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 03:43 PM   #25
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ویسے مشکل تو بہت ہے مگر کبھی کبھی تمہارے جیسا بننے کو دل کرتا ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔
ہاہاہاہاہاہہہاہاہہاہاہ

بالآخر آپ مان گئے کہ ہر شخص پاگل بنا پسند کرتا ہے خواہ وہ الکمونیا کا ہی کیوں نا ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (30-05-08)
پرانا 29-05-08, 03:49 PM   #26
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شک

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہہہاہاہہاہاہ

بالآخر آپ مان گئے کہ ہر شخص پاگل بنا پسند کرتا ہے خواہ وہ الکمونیا کا ہی کیوں نا ہو
ارے بھائی میں نے دل چاہنے کی بات کی ہے پسند کون کرتا ہے
دل تو کبھی کبھی زہر کھانے کو بھی کرتا ہے ”کچھ لوگوں‌کا“ دل کا کیا ہے
دل تو پاگل ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (30-05-08)
پرانا 29-05-08, 03:52 PM   #27
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی اور ڈھی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی میں نے دل چاہنے کی بات کی ہے پسند کون کرتا ہے
دل تو کبھی کبھی زہر کھانے کو بھی کرتا ہے ”کچھ لوگوں‌کا“ دل کا کیا ہے
دل تو پاگل ہے
آہستہ آہستہ آپ بھی ہوجائیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 04:28 PM   #28
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میاں جی ا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آہستہ آہستہ آپ بھی ہوجائیں گے
مگر ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 04:30 PM   #29
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
مگر ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں‌ہوتا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 04:34 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میاں جی اور ڈھیروں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ جناب اور اس بات پر بھی میں آپ کا مشکور ہوں‌کہ آپ نے مجھے اس اچھے فورم کا راستہ دکھایا جی چاہتا ہے کہ مجھے جتنے ”شکریہ“ میلیں‌ان میں‌سے نصف آپ کے اور نصف میرے ہوں حالانکہ ۔ ۔
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا

بہت شکریہ جناب آپ کی محبت کا جو جتنی محنت کرے گا اس کو اتنا ہی سلہ ملے گا میں‌آپ کی محنت کا صلہ نہیں لے سکتا ہوں بہت شکریہ الکمونیا میں یہ واحد کام ہے جو مجھے پسند آیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (29-05-08), میاں شاہد (29-05-08), عمیر نعیم (30-05-08)
جواب

Tags
color, great, فورم, فورمز, کارنامے, پاگل, پسند, محبت, معلوم, اللہ, بھائی, جواب, حضرات, خرم, دل, رفتار, راستہ, شہزاد, شخص, عبدالقدوس, صلاحیتیں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت میں فائل ہوسٹنگ سروس کا آغاز کریں اور ڈھیروں پیسے کمائے زبیر ویب سائٹس کا جائزہ 13 01-02-12 01:47 PM
برادرم جاوید کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد قبول ہو راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 41 17-10-10 02:53 AM
کپاس کا ڈھیر نایب ناظم گپ شپ 0 25-10-08 07:55 PM
میریٹ بم دھماکے سے کچرا دانوں میں شیشوں کا ڈھیرلگ گیا ابن جلال خبریں 3 23-09-08 06:38 PM
جیو کے دفاتر کے باہر احتجاجی کیمپ،ہر مکتبہ فکر کا اظہار یکجہتی،شہریوں نے پھولوں کے ڈھیر لگادیئے عبدالقدوس خبریں 1 19-11-07 09:06 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger