واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 09:50 PM  
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

السلامُ علیکم دوستو!!!!

امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب مزے میں‌ہونگے۔
دوستو آج ہم ایک مقابلہ سٹارٹ کرنے جارہے ہیں جیسا کہ اس تھریڈ کے ٹائیٹل سے آپ لوگوں کو اندازہ ہورہا ہوگا۔
جی ہاں یہ مقابلہ ہے لوگو ڈیزائننگ برائے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
ہمیں فورمز کے لئے ایک خوبصورت اور منفرد سا لوگو چاہئیے ----------- جیسا کہ یہ ہم سب کا فورم ہے تو کیوں نہ ہم سب مل کر اپنے اس فورم کےلئے خوبصورت سا لوگو ڈیزائین کریں !!

کون سا ممبر سب سے اچھا لوگو ڈیزائن کرتا ہے اس بات کا فیصلہ پولنگ کے زریعے کیا جائے گا۔
اور اس کام کےلئے زیادہ جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ بالکل آرام سے اور تسلی سے کام کریں اور جب پوری طرح مطمئن ہوں تو اپنا کام ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

لوگو ڈیزائننگ کےلئے چند قوانین:

1۔ لوگو کا سائز مناسب ہونا چاہئیے نہ ہی زیادہ بڑا ہو اور نہ ہی زیادہ چھوٹا ہو ۔ جیساکہ عموما لوگوز کا سائز ہوتا ہے جو ہم اپنی ڈیزائنگ میں‌استعمال کرتے ہیں

2۔ اب جیسالوگو آپ لوگ بناتے ہیں وہ سب آپ پہ منحصر ہے کہ آپ اپنے تخلیقی دماغ کو کس طرح استعمال میں لاتے ہو۔

3۔ لوگو میں فورمز کا مونو یعنی پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز لازمی طور پہ ہونا چاہئیے۔ اور اس کے علاوہ فورمز کا ایڈریس یعنی کہ www.pak.net واضح ہونا چاہئیے۔

4۔ کوشش کی جائے کہ لوگو اردو میں‌ہو تھوڑی بہت انگلش بھی چل سکتی ہے

نوٹ: یہ مقابلہ فورمز کے لوگو ڈیزائننگ کےلئے ہیں یہ لوگو ہم اپنی پوسٹس میں بطور واٹر مارک استعمال کریں گے۔ اس تھریڈ میں آپ صرف مقابلے سے متعلق سوال کرسکتے ہیں۔ غیر ضروری پوسٹس اسی وقت تلف کردی جائیں گی۔

اور جس ممبر کا لوگو سب سے اچھا ہوگا اس کا نام اس کے کام کے ساتھ فورمز کے مین پیج پہ شائع کیا جائے گا اور اسے تحفے کے طور پہ کمائی کے پوائینٹس بھی دئیے جائیں گے۔

آپ سب لوگ اپنا اپنا کام 15 مئی تک یہاں پوسٹ کرسکتے ہو اس کے بعد پولنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ انشااللہ
آپ سب کےلئے نیک تمنائیں
__________________

Last edited by محمدعدنان; 01-05-08 at 07:15 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے  
15 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
arslansun (31-01-09), champion_pakistani (16-04-08), Real_Light (22-05-08), پاکستانی (22-04-08), یحیٰی (24-05-08), وجدان (15-05-08), میاں شاہد (24-05-08), ابو کاشان (20-05-08), بھائی (23-10-08), جلالپوری (22-10-08), خرم شہزاد خرم (14-04-08), زیرو پوائنٹ (03-10-09), طارق راحیل (06-01-09), عمیر نعیم (28-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 15-05-08, 02:29 PM   #16
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

جناب ایک چھوٹی سی کوشش ہے امید ہے سب کو پسند آئے گی۔
Attached Images
 
Last edited by وجدان; 16-05-08 at 12:39 PM.
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (22-05-08), یحیٰی (24-05-08), لاسلکی (25-05-08), میاں شاہد (15-05-08), منتظمین (16-05-08), محمدعدنان (17-05-08), جلالپوری (22-10-08), طارق راحیل (06-01-09), عمیر نعیم (28-05-08)
پرانا 15-05-08, 03:18 PM   #17
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

بہت اچھا ہے جناب اگر کہیں‌پاکستان کا پرچم بھی دے دیتے تو چار چاند لگ جاتے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 16-05-08, 12:20 PM   #18
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

جناب دوبارہ ایڈٹ کر دیتے ہیں
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (16-05-08), منتظمین (16-05-08), محمدعدنان (17-05-08)
پرانا 16-05-08, 12:40 PM   #19
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

جی میاں صاحب دیکھیں‌کچھ بات بنی،یا کوئی اور کوشش کی جائے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (16-05-08), محمدعدنان (17-05-08)
پرانا 16-05-08, 02:32 PM   #20
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
جی میاں صاحب دیکھیں‌کچھ بات بنی،یا کوئی اور کوشش کی جائے۔
آہا ہا ہا ! کیا بات ہے زبردست بہت اعلیٰ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
وجدان (16-05-08), محمدعدنان (17-05-08)
پرانا 16-05-08, 09:58 PM   #21
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

بھائی جان ابھی تک تو کوئی نہیں دل کو لگا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (17-05-08)
پرانا 17-05-08, 01:23 AM   #22
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

ارے واہ وجدان بھائی بہت خوبصورت کام کیا ہے آپ نے تو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (19-05-08)
پرانا 20-05-08, 10:33 AM   #23
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

لیں‌جناب ایک ادنیٰ سے کوشش میری جانب سے
Attached Images
 
Last edited by میاں شاہد; 28-05-08 at 10:12 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 20-05-08, 10:33 AM   #24
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اور ایک یہ بھی
Attached Images
 
Last edited by میاں شاہد; 28-05-08 at 10:13 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 23-05-08, 05:27 PM   #25
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

میں‌کچھ تھریڈ تیار کر رھا تھا تو کچھ ایسا حادثہ پیش آ گیا-
دل ٹوٹنے کی پیشگی معزرت
Attached Images
 
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-05-08), طارق راحیل (06-01-09), عرفان حیدر (29-05-08)
پرانا 23-05-08, 05:27 PM   #26
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

Attached Images
 
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (25-05-08), میاں شاہد (23-05-08), منتظمین (24-05-08), طارق راحیل (06-01-09), عرفان حیدر (29-05-08)
پرانا 23-05-08, 05:28 PM   #27
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

Attached Images
 
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (25-05-08), میاں شاہد (23-05-08), منتظمین (24-05-08), طارق راحیل (06-01-09)
پرانا 24-05-08, 02:06 AM   #28
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اپکے تینوں‌ ڈیزائنز کافی اچھے ہیں۔ پہلے والے میں اگر رنگ کچھ تبدیل کیے جائیں تو ؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-05-08, 12:10 PM   #29
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپکے تینوں‌ ڈیزائنز کافی اچھے ہیں۔ پہلے والے میں اگر رنگ کچھ تبدیل کیے جائیں تو ؟
آپ برائے کرم کلرز بتا دیں- رنگ بدلنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے-
دیگر پسند کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-05-08, 12:16 PM   #30
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا ہے جناب اگر کہیں‌پاکستان کا پرچم بھی دے دیتے تو چار چاند لگ جاتے
شاہد معاف کرنا- دوست آپ نے جو لوگو منسلک کیا ہے وہ نظر ہی نہیں آ رہا۔ بس کراس بنا ہوا ہے-

اس کا کامن فارمیٹ رکھیں تا کہ سب کو نظر آ جاہے
جے پی جے- جی آئی ایف
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, images, فورم, فورمز, کمال, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مقابلہ, آج, انگلش, انعام, اردو, اعلیٰ, بھائی, تلاش, جواب, خبر, خصوصی, دل, درخواست, علی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کا ظمی خاندان کے اکاﺅ نٹس منجمد ، راﺅ شکیل سے اہم دستاویزات برآمد جاویداسد خبریں 1 16-12-10 08:07 PM
منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے شاہ خبریں 2 03-12-09 07:39 PM
دستاویزات چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 15-01-09 02:55 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger