| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
آج پاکستان فورمز پر ایک نیا اضافہ ہوا ہے اور وہ ہے یوٹیوب کی ویڈیوز جی ہاں اب آپ اپنے مضامین اور جوابات میں ویڈیوز بھی ڈال سکتے ہیں۔ اسکا طریقہ مندرجہ زیل ہے 1۔ سب سے پہلے آپ ایک نیاموضوع شروع کریں۔ ![]() 2۔اسکے بعدیوٹیوب کے آئیکون پر کلک کریں۔ ![]() 3۔جب آپ آئیکون پر کلک کریں گے تو ایک ٹیگ ظاہر ہوجائے گا۔ ![]() اب یوٹیوب کی سائیٹ کھولیں۔ اگر فائرفوکس ہے تو ایک نیا ٹیب کھولیں اور اسکے ایڈریس بار میں www.youtube.com لکھ کر انٹر کریں۔ ورنہ یہی کام ہم انٹر نیٹ ایکسپلورر میں بھی کرسکتے ہیں فائرفوکس ![]() انٹرنیٹ ایکسپلورر ![]() 4۔ اب اپنی مطلوبہ فلم کو ڈھونڈیں۔ اسکے لیے اپنا مطلوبہ لفظ سرچ کے ڈبے میں لکھ کر (5) سرچ کا بٹن دبائیں۔ (6) مطلوبہ فلم کے مل جانے پر اسکی تصویر پر کلک کریں۔ ![]() 7۔ فلم کے کھل جانے پر اسکا ایڈریس کاپی کرلیں جو کچھ اسطرح ہوگا۔واضع رہے کہ مکمل ایڈرس کاپی نہیں کیجئے گا فقط آخری کے کچھ الفاظ ہیں جو کہ برابر(=) کے نشان کے بعد شروع ہوتے ہیں۔ ![]() 8۔اب کاپی کیے ہوئے الفاظ کو [YT] اور [YT/] کے درمیان پیسٹ یا ڈال دیں۔ ![]() اب یہ کچھ اسطرح لگے گا۔ ![]() جب آپکا مضمون مکمل ہوجائے اور آپ کام ختم کرچکیں تو آخر میں ![]() مکمل رزلٹ ![]() وسلام Last edited by عرفان حیدر; 05-06-08 at 04:34 PM. وجہ: کچھ اصلاحات |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (22-05-08), پاکستانی (14-01-08), منتظمین (13-01-08), محمدعدنان (13-01-08), ام حازم (11-08-08), خرم شہزاد خرم (14-01-08) |
| کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-01-08 | منتظمین | A very nice Tutorial | 25 |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلٹر لگانا تو بہت مشکل ہے - لیکن فورمز پر موجود انتظامیہ اس مسلے کو دیکھ سکتی ہے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
بالکل صحیح فرمایا آپنے، جس کو بھی متنازعہ ویڈیو سے متعلق شکایت ہو وہ شکایات والے سیکشن میں اسکی درج کرے، فورا ایکشن ہوگا اگر اعتراض درست ہوا تو۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جی تو نئے سیکشن کا اضافہ کب سے متوقع ہے؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مکمل, متوقع, انتظامیہ, بھائی, تصویر, جواب, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بابائے قوم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز | عرفان حیدر | قائد اعظم (RA) | 11 | 18-08-11 11:36 AM |
| ایک پاکستانی اور سکھ کے درمیان تکرار کے فوٹو اور ویڈیوز | Nasiwise | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 6 | 14-07-10 09:25 PM |
| ’یوٹیوب بند ذمہ دارپاکستان‘ | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 11-04-08 03:46 AM |
| ’یوٹیوب بند ذمہ دارپاکستان‘ | وجدان | خبریں | 0 | 25-02-08 06:08 AM |