واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اب آپ کی تحریر سرورق پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 29-03-09, 01:13 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,173
کمائي: 167,173
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,058 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب آپ کی تحریر سرورق پر

سلام!
جیسا کہ سب اراکین کو پاک۔نیٹ کے نیے روپ سے متعارف کروایا گیا ہے جس میں کچھ خاص منتخب کردہ تحاریر لگائی جاتی ہیں جن سے ان تحاریر کی ترجیحی بنیادوں پر نشرواشاعت ہوتی ہے۔
سرورق پر تحاریر کے آنے کے لیے ضروری ہے کہ تحریر اپ کی اپنی ہو، اچھی لکھی گئی ہو، املاء اور گرائمر کی غلطیوں سے پاک ہو۔ اور سب سے اہم یہ کہ اس میں کوئی مفید اور معلوماتی موضوع پیش کیا گیا ہو۔
اپنی تحریر کو پہلے صٍفحے پر شامل کروانے کے لیے اپنی تحریر کا عنوان اور لنک اس موضوع میں لگائیں، منتخب ہونے کی صورت میں شامل کر لی جائے گی۔ اگر اپ اپنی تحریر کے ساتھ کوئی تصویر بھی شامل کرنا چاہیں تو وہ اپنی اصل تحریر یا پھر اس موضوع‌ میں شامل کر دیں۔

کوئی بھی رکن کسی بھی دوسرے رکن کی تحریر سرورق پر ڈالنے کی سفارش کر سکتا ہے اور تحریر کی
منظوری کی صورت میں ایسے کسی بھی سفارش کرنے والے کو ہر سفارش پر 100 پوائنٹس ملیں گے۔

کسی بھی تحریر کی منظور اور سرورق پر ڈالنے کے بعد میں متعلقہ مراسلے اسی موضوع میں شکریہ ادا کردوں گا جس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موضوع سرورق پر آ چکا ہے۔

سرورق میں‌ڈالنے کا آسان طریقہ

1- جو تحریر اپکو اچھی لگتی ہے اس کا لنک اپ اپنے ایکسپلورر میں سے کاپی کر لیں۔
2- "اب اپ کی تحریر سرورق پر" میں جا کر لنک کو بس پیسٹ کر دیں۔

اہم اعلان: اج سے ام غزل سرورق کو دیکھا کریں گیں۔ سرورق کے لیے تحریر کا انتخاب بھی ان کے پاس ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by shafresha; 10-08-10 at 07:09 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
110 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
*ساجد* (03-04-09), abdulrehman303 (23-03-11), ALI-OAD (28-02-10), aqeel64 (13-09-10), asakpke (14-06-11), Aurangzeb Yousaf (20-04-09), Awais Aslam Mirza (30-04-11), Farrukh (09-05-10), GSM MAMA (24-04-09), JISOUTH (16-05-11), Miss Khan (24-09-11), monee3s (23-04-09), muhammad asif virani (03-08-09), mujahidsikhani (29-12-10), Nasiwise (31-07-10), rabab (12-04-10), rana ammar mazhar (25-10-11), Real_Light (16-04-09), rizvidarulifta (18-01-11), sahj (30-07-09), sana goher (26-01-11), shafresha (29-03-09), skjatala (12-05-11), فیضان صديقی ,سندھ (24-02-10), فیصل ناصر (29-03-09), فخر بٹ (15-06-11), فرخ ظفر (22-11-10), کنعان (03-10-10), کاشف اکرم وارثی (08-09-11), گوہر (26-09-09), گلاب خان (07-10-09), گلز (14-06-10), پاکستانی (02-04-09), ھارون اعظم (06-11-09), یاہو (08-12-10), یاسر عمران مرزا (17-02-10), یحیٰی (26-07-09), وجدان (27-07-09), نیلم خان (16-12-09), نورالدین (12-04-10), ناصر نعمان (07-08-10), نعیم۔ (21-03-10), میاں شاہد (30-03-09), مبشررضا (16-08-11), محمد یاسرعلی (14-01-10), محمد عمران نیازی (24-11-09), محمد عاصم (11-05-10), محمدمبشرعلی (16-12-09), محمداسد (30-07-09), محمدخلیل (29-03-09), محمدعدنان (04-04-09), مرزا عامر (19-07-10), مسافر (28-07-09), مشال خان (09-04-09), مطھر (08-12-10), Wahid Mahmood (20-12-09), wajee (30-03-09), yashaka (14-05-09), Zullu230 (17-04-09), آصف رضا (28-11-11), اکرم (19-04-09), ایکسٹو (18-11-11), ایم آصف (22-11-11), ایس اے نقوی (31-03-09), اویسی (14-05-10), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (31-03-09), ابو عمار (04-12-09), ابوسعد (31-01-11), ابن آدم (07-05-09), ابن جلال (25-04-09), احمد نذیر (06-06-11), احمدنواز (22-07-10), اسد لطیف (02-04-09), بزم خیال (22-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), جاویداسد (11-06-10), جبران جان (05-01-12), حیدر (05-10-10), حمیرا کنول (15-06-11), حسنین ایوب (27-10-10), حسان (16-05-09), خرم شہزاد خرم (18-04-09), دین محمد وطن پال (15-05-10), رفیع انجم (01-07-10), رانا امر (19-04-09), راجہ اکرام (18-04-09), راشد احمد (07-05-09), رضی (06-04-09), زبیرافتحار (26-08-11), سیپ (29-03-09), سحر (31-05-09), سعود (02-04-09), شھزادباجوہ (04-06-11), شیراز حسن (17-06-10), شمشاد احمد (13-10-10), شاہ جی 90 (31-05-09), ضرغام (05-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (06-04-09), عیشال فاطمہ (12-08-11), عامرشہزاد (23-10-09), عارف اقبال (24-01-10), عبدالقدوس (30-03-09), عبداللہ آدم (08-01-11), عبداللہ حیدر (28-06-09), عبدالسلام (26-02-11), عدنان دانی (30-11-09), عرفان مسلم (30-08-11), عروج (10-10-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-08-10 میاں شاہد دستیاب نہیں 5
05-01-10 The Great دستیاب نہیں 10
پرانا 24-04-09, 05:50 PM   #181
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
واہ شاہ جی
تسی وی گریباں نو لوٹ رے او

آپ کو خاموشی سے دے رہاں ہوں سب کو بیچ میں لانے کی کیا ضرورت ہے
ارے فیصل بھائی میں نے 50 غلطی سے لکھ دیا تھا لکھنا 500 تھا

آپ کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 05:52 PM   #182
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاجی
غلطی کی سزا تو ملے گی
اب کیا ہوسکتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 06:13 PM   #183
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
واہ شاہ جی
تسی وی گریباں نو لوٹ رے او

آپ کو خاموشی سے دے رہاں ہوں سب کو بیچ میں لانے کی کیا ضرورت ہے
اب یہ تو ذیادتی ہے مجھے بھی ملنے چاہئیں بلکہ مجھے ہی ملنے چاہیئں کیوں فیصل بھائی
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09)
پرانا 24-04-09, 06:17 PM   #184
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
اب یہ تو ذیادتی ہے مجھے بھی ملنے چاہئیں بلکہ مجھے ہی ملنے چاہیئں کیوں فیصل بھائی
لو جی گئی بھینس پانی میں !
ارے بھئی شاہ جی کو تو مراسلے کی تعریف پر دئے ہیں
آپ ویسے ہی

اب آپ کی تحریر سرورق پر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 08:03 PM   #185
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا فیصل بھائی غزل بہن کا پتہ کیا حساب سے وہ پنجابی میں کہتے ہیں نہ
کہ
ہمسائے دا منہ لال ہوئے تے اپنا پٹ کہ لال کر لو

پوائینٹس مجھے ملے ہیں وہ بھی حصہ دار بننے کی کوشش میں ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 09:15 PM   #186
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

فورمز کا منشور اور قواعد و ضوابط

فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

سنا ہے کہ کوئی بھی تحریر سرورق ہر پیش کرنے کے سو پوائینٹس ملتے ہیں سوچا لالچ کر کے دیکھتے ہیں کہ ملتے ہیں کہ پہلے بھی جاتے ہیں
سرورق ہر اس لئے پیش کیا ہے کہ جو دوست احباب اس سلسلے سے نا واقف ہیں وہ بھی جان جائیں اور اپنی تحریروں میں بہتری لائیں اور مزید محنت کریں
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو گا
خیر اندیش سید انجم شاہ

Last edited by ایس اے نقوی; 24-04-09 at 09:27 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 09:54 PM   #187
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اچھا فیصل بھائی غزل بہن کا پتہ کیا حساب سے وہ پنجابی میں کہتے ہیں نہ
کہ
ہمسائے دا منہ لال ہوئے تے اپنا پٹ کہ لال کر لو

پوائینٹس مجھے ملے ہیں وہ بھی حصہ دار بننے کی کوشش میں ہیں
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-04-09), ایس اے نقوی (25-04-09)
کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-04-09 ایس اے نقوی چلو میں 50 دے کر بتا دیتا ہوں کہ بڑا ہوں دونوں سے 50
25-04-09 فیصل ناصر شاہ جی سے ایک کم 49
پرانا 25-04-09, 05:10 AM   #188
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں شاہ جی ہے تو آخر اپنی بہن ہی دے دیتے ہیں تھوڑا بہت
کیا یاد رکھیں گی کس سخی سے پالا پڑا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-04-09), ام غزل (25-04-09)
پرانا 25-04-09, 02:07 PM   #189
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگرچہ جگر میں لہو کی کمی ہے

اپنی ایک غزل سرورق پر چاہوں گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-05-09), ایس اے نقوی (25-04-09)
پرانا 25-04-09, 03:59 PM   #190
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا میں آنے والی مصیبت وپریشانیاں عارضی ہیں‘مبلغ دعوت اسلامی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09)
پرانا 25-04-09, 04:22 PM   #191
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
چلیں شاہ جی ہے تو آخر اپنی بہن ہی دے دیتے ہیں تھوڑا بہت
کیا یاد رکھیں گی کس سخی سے پالا پڑا ہے
آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ یہ ہوئی نا بات۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-04-09), ایس اے نقوی (25-04-09)
پرانا 25-04-09, 04:26 PM   #192
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ یہ ہوئی نا بات۔
میں نے فیصل بھائی سے ایک پوائینٹ زیادہ دیا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-04-09), ام غزل (25-04-09)
پرانا 25-04-09, 04:39 PM   #193
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا ایک بار زیادہ شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-04-09), ایس اے نقوی (25-04-09)
پرانا 25-04-09, 06:09 PM   #194
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیدہ ثوبیہ ناز صاحبہ کہتی ہیں کہ بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں
یہ تحریر نظروں سے اوجھل تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ ثوبیہ ناز صاحبہ فرماتی ہیں کہ زندگی میں کئ موڑ آتے ہیں ، جب انسان خود سے بھی بہت کچھ

سیکھتا ہے ، “ ہولڈ “
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں شاہد صاحب فرماتے ہیں کہ جشنِ بے چارگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیا جی کی شکایت کہ ان کے لکھے ہوئے پر کوئی تبصرہ نہیں کرتا اس لئے
خدا سے تیری زندگی مانگی ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ثوبیہ جی کہتی ہیں کہ:میں تمھاری امانت ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
ام غزل کی یہ تحریر نہایت اہمیت کی حامل ہے مگر اہمیت ملی نہیں اس لئے پیش خدمت ہے
امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل صیح کہتی ہے کہ غلط فیصلہ آپ کے ہاتھ میں
عورت ایک پہیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوستون اور منتظمین یہ تحریریں سرورق پر شائع کرنے کےلئے نہیں بلکہ اس لئے پیش کی گئی ہیں کہ انکو انکی حیثیت کے مطابق اہمیت نہیں دی گئی
اور درخواست کہ اگر منتظمین کے مطابق میں پرانی تحریریں ڈھونڈ‌رہا ہوں اور سرورق پر پیش کر رہا ہوں تو اس میں کوئی اعتراض تو نہیں تا کہ میں آئندہ سے نہ کروں برائے کرم واضح فرمادیں
دعا کا طلبگار سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (03-05-09), ام غزل (29-04-09), ابن جلال (25-04-09)
پرانا 26-04-09, 01:31 PM   #195
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرورق کے لیئے ایک اور تحریر:
عورت ایک پہیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (03-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-04-09)
جواب

Tags
color, php, فورم, پوسٹ, پاک, ویب, قرآن, قرآن حکیم, نظر, مکمل, متعارف, معجزہ, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, تصویر, تصاویر, حکم, خصوصی, زندگی, شہر, عورت, غزل, صحافیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 4 (0 members and 4 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger