واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 19-12-08, 09:50 PM  
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاہد کا سلام

دوستو! سال ۲۰۰۸ اپنے اختتام کو ہے اور کچھ ہی دنوں میں سال ۲۰۰۹ کا آغاز ہوجاءے گا۔

پاک نیٹ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے سال ۲۰۰۸ کے لئے فورم کے بہترین رکن کا انتخاب فورم اراکین کی رائے سے کیا جائے۔
اس سلسلے میں کچھ ہی دنوں میں ایک تھریڈ شروع کیا جائے گا جس میں اس اعزاز کے حصول کے متمنی اراکین کے نام شامل کئے جائیں گے اور فورم کے باقی ارکان اپنے ووٹ سے اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ انکی نظر میں کون سا ممبر فورم کا سب سے بہترین ممبر ہے اور اس میں ممبر کی کارکردگی اور رویہ، انداز گفتگو اور حاضر جوابی، شائستگی اور شگفتگی نیز ہر ہر پہلو کے حوالے سے دیکھا جائے گا کہ کون مجموعی طور پر سب سے آگے رہا۔

تو اس تھریڈ کا مقصد فی الوقت یہ ہے کہ جو جو ارکان اس مقابلے میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے نام یہاں خود ہی پیش کردیں تاکہ پولنگ آپشن میں انکا نام شامل ہوسکے اور اگر اس حوالے سے کوئی رکن کسی قسم کی تجویز دینا چاہے تو وہ بھی پیش کی جاسکتی ہے۔

شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ممکنہ امیدواروں‌کی فہرست اور ان کے انتخابی نشانات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
زین الدین زیڈ ایف

انتخابی نشان پھول


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
معظم

انتخابی نشان "ہلال"


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ ثوبیہ ناز

انتخابی نشان


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
jawaid

انتخابی نشان


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
مسافر

انتخابی نشان


__________________

Last edited by میاں شاہد; 11-01-09 at 08:04 PM. وجہ: New Candidate arrived
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
12 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (19-12-08), چیتا چالباز (19-01-09), محمدعدنان (23-12-08), معظم (19-12-08), Zullu230 (06-01-09), ابن جلال (19-12-08), تفسیر حیدر (20-12-08), جیدی (22-12-08), خرم شہزاد خرم (12-01-09), سیپ (19-12-08), طارق راحیل (02-01-09), عبدالقدوس (20-12-08)
پرانا 07-01-09, 01:57 PM   #136
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ہم دو چار ماہ تشریف کیا نہیں‌لائے ہمیں‌تو گویا آپ لوگ بھول ہی گئے ہو
آپ کو کہاں دیکھا ھے
















یاد نہیں آ رہا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-01-09)
پرانا 07-01-09, 02:31 PM   #137
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ہم دو چار ماہ تشریف کیا نہیں‌لائے ہمیں‌تو گویا آپ لوگ بھول ہی گئے ہو
کون ہیں آپ ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 07:12 PM   #138
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

یار شناختی کارڈ‌چیک کرلو سب معلوم ہوجائے گا یہ ہمارے زبیر بھائی ہیں جنکا نشان کسی زمانے میں سائکل تھا اب شاید سکوٹر ہوگا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), یحیٰی (07-01-09), محمدعدنان (07-01-09), ابن جلال (08-01-09)
پرانا 07-01-09, 07:21 PM   #139
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ چائنا کا تالا نہیں وقت کے ساتھ بوڑھا ہو جائے
علی گڑھ کے کاریگر کے ہاتھ کا تالا ہے۔
اس کو آج تک بغیر چابی کے کوئی نہیں کھول پایا (توڑ تو سکتے ہو)
چائنا کے تو تالے آج کل چور بغیر تالے دیکھے بغیر توڑے اور بغیر چابی کے کھول لیتے ہیں
ہم م م م م م کافی تجربہ کار معلوم ہوتے ہیں اس فن میں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), یحیٰی (07-01-09), ابن جلال (08-01-09)
پرانا 07-01-09, 07:32 PM   #140
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہم م م م م م کافی تجربہ کار معلوم ہوتے ہیں اس فن میں
عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), یحیٰی (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 07:38 PM   #141
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ہم دو چار ماہ تشریف کیا نہیں‌لائے ہمیں‌تو گویا آپ لوگ بھول ہی گئے ہو
سنا تھا کہ آپ کی سائکل پنکچر ہوگئی تھی شاید

کسی سے لفٹ‌لے کر آجاتے سکوٹر پر ورنہ بتادیتے میں‌جاوید کو بھیج دیتا گڈی دے کر کیوں‌جاوید بھائی
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), یحیٰی (07-01-09), ابن جلال (08-01-09)
پرانا 07-01-09, 08:48 PM   #142
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار شناختی کارڈ‌چیک کرلو سب معلوم ہوجائے گا یہ ہمارے زبیر بھائی ہیں جنکا نشان کسی زمانے میں سائکل تھا اب شاید سکوٹر ہوگا
جماعت اسلامی والی سائیکل
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-09, 08:51 PM   #143
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہم م م م م م کافی تجربہ کار معلوم ہوتے ہیں اس فن میں
تھوڑا بہت تجربہ ہے باقی اللہ کا بڑا احسان ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-09, 08:53 PM   #144
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں
ابھی کہاں عمر گزری، ابھی تو شروع کی زندگی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-09, 08:54 PM   #145
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
سنا تھا کہ آپ کی سائکل پنکچر ہوگئی تھی شاید

کسی سے لفٹ‌لے کر آجاتے سکوٹر پر ورنہ بتادیتے میں‌جاوید کو بھیج دیتا گڈی دے کر کیوں‌جاوید بھائی
جی کہتے تو سہی میں اپنی سکوٹر لے آتا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 08:56 PM   #146
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

کہاں تک پہنچی ہے انتخابی مہم
جلدی کریں میں نے ووٹ پانا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (07-01-09), سیپ (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 10:45 PM   #147
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
کہاں تک پہنچی ہے انتخابی مہم
جلدی کریں میں نے ووٹ پانا ہے
اور بھائی پہلے شناختی کارڈ‌تو بنوالو میں‌نے سب کے کارڈ‌چیک کرنے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-01-09)
پرانا 07-01-09, 10:52 PM   #148
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
کہاں تک پہنچی ہے انتخابی مہم
جلدی کریں میں نے ووٹ پانا ہے
ووٹ دیتے وقت اپنی بہن کو یاد رکھیئے گا
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-09, 11:21 PM   #149
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

ویسے ووٹ دینے سے پہلے اگر ہر ایک کا کچا چٹھا سامنے ہوتا تو زیا دہ بہتر تھا
میرا مطلب ہے کہ پچھلے سال انہوں نے کتنے تھریڈ بنائے ،کتنی پوسٹ کیں‌ ۔۔۔
تا کہ محنتی بندے کا انتخاب کرنے میں‌آسانی رہتی
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-09, 11:24 PM   #150
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ویسے ووٹ دینے سے پہلے اگر ہر ایک کا کچا چٹھا سامنے ہوتا تو زیا دہ بہتر تھا
میرا مطلب ہے کہ پچھلے سال انہوں نے کتنے تھریڈ بنائے ،کتنی پوسٹ کیں‌ ۔۔۔
تا کہ محنتی بندے کا انتخاب کرنے میں‌آسانی رہتی
زرداری انکل کا بھی تو کچا چٹھا ہم سب کے سامنے تھا پھر وہ صدر کیسے بن گئے؟
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-01-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, فروخت, کوئٹہ, پوسٹ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, موقع, الزام, بہترین, بھائی, جواب, خواتین, دل, دعائیں, زرداری, سال, شہر, ظالم, عبدالقدوس, صدارت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بہترین کارکردگی دکھانے والے اراکین برائے سال 2008 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 311 07-09-09 05:47 PM
2008 کے مشہور واقعات Zullu230 گپ شپ 10 01-01-09 03:17 PM
آن لائن قربانی 2008 میاں شاہد خاص آفرز اور اعلانات 8 18-11-08 02:16 PM
مان گئے مغل عظم 2008 یحیٰی گانے 4 11-10-08 09:05 PM
2008 کا فقیر ابو عمار قہقہے ہی قہقے 2 04-05-08 04:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger