واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > حقوق انسان



حقوق انسان حقوق انسان


والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 04:00 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کامی007 (11-04-08), منتظمین (07-01-08)
پرانا 07-01-08, 01:28 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

اپ نے بجا فرمایا ہے۔۔۔ لیکن بہت کم ہی لوگ اس بات کو سمجھ پاتے ہیں۔


والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-08, 11:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
جزاک اللہ خیر عدنان بھائی ،
آپ نے بہت اچھا اور اہم موضوع شروع کیا ہے ، میرا مشورہ ہے کہ اِسے ’’’ خاندانی زندگی ‘‘‘ میں‌منتقل کیا جائے کیونکہ یہ موضوع اور معاملہ بُنیادی اور حقیقی طور پر خاندانی زندگی سے متعلق ہے ، اور فورمز میں بنائے گئے ذیلی فورمز یا ذیلی عنوانین کے مطابق آپ کا یہ قیمیتی اور انشا اللہ مُفید مراسلہ وہاں ہو تو زیادہ بھلا محسوس ہو گا
السلام علیکم و رحمۃُ‌اللہ و برکاتہُ
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 12:06 PM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

سلام،
جناب مضمون کافی اچھا ہے۔ میری ایک گذارش ہے کہ زرا ماں باپ کے علاوہ اولاد کے حقوق بھی بتائیں۔ یہاں بچے کو زیادہ اور باپ کو کم سمجھایا جاتا ہے۔
1۔ لڑکی(بیٹی) کے الگ حقوق بتائیں۔
2۔ لڑکے (بیٹے) کے الگ حقوق بتائیں۔

جس جگہ جاتا ہوں ماں باپ کے حقوق کی بات ہوتی ہے مگر بچے کے حقوق کی کوئی بات نہیں کرتا۔ ازراہ کرم زرا اس پر روشنی ڈالیں اور ایک مفصل مضمون لکھیں تاکہ ماں باپ کو احساس ہوسکے۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 01:45 PM   #5
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

اپ نے بجا فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 12:06 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
بھائیو ، اللہ سے دُعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے ، کہ جو موضوعات میں تیار کر رہا ہوں وہ مکمل ہو جائیں اور مسلمان بھائی بہنوں تک پہنچ جائیں ، اُن میں والدین اور الاود کے حقوق بھی ہیں ،
بھائی عرفان حیدر کی تجویز بہت مناسب ہے ، انشا اللہ اس موضوع پر جوں ہی کچھ مناسب اور جامع مواد تیار ہو گیا ضرور ارسال کروں گا ،
اللہ تعالیٰ‌ ہم سے اپنے دِین کی خدمت کا کام لے ، اور اُس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور کوتاہیوں سے درگزر فرماتے ہوئے ہمیں اپنی اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانیوں سے محفوظ رکھے
السلام علیکم و رحمۃُ‌اللہ و برکاتہُ
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فاروق خان (24-01-08)
پرانا 24-01-08, 03:00 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 11
کمائي: 17
شکریہ: 18
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میں‌کامیابی کی ضمانت

جزاک اللہ خیر ، عادل صاحب میں بھی انتظار میں رہوں گا
فاروق خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, images, فورمز, گذارش, لوگ, لڑکی, مکمل, ماں, اللہ, انشا, بھائی, حسن, دُعا, زندگی, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیون بھر ساتھ نبھاہیں‌گے ہم دونوں میاں شاہد قہقہے ہی قہقے 16 19-10-10 09:25 PM
رکشے میں‌ جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ فرحان دانش میرا پاکستان 0 01-03-10 11:22 PM
ہاتھ یا پیر جل جائیں‌تو ام غزل گھریلو ٹوٹکے 1 07-11-09 04:48 PM
ارےنشانی توتمھارےہاتھ میں‌ہے۔ قدرت کی نشانی arslansun دلچسپ اور عجیب 5 04-03-09 06:18 PM
’خدا کے لیے وکلاء کا ساتھ دیں‘ چاچا کمال خبریں 0 07-12-07 01:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger