واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > حقوق انسان



حقوق انسان حقوق انسان


زندگی کی ہار موت جیت گیی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-08, 11:47 PM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زندگی کی ہار موت جیت گیی

زندگی کی ہار موت جیت گیی

دوستوں کچھ دن پہلے مجھے ھوم آفس جانا پڑ گیا ، ابھی میں ایک کام ختم کر کے اپنی باری کا انتظار کرنے لگی ۔کہ میری نظر دیوار پر لگے پوسٹر پر پڑہ گیی۔اور اس خبر کو پڑھنے کے بعد جیسے کسی نے میرے بدن سے سارا خون نچوڑ لیا ھو۔ایک درد اور خوف نے مجھے پرشیان کر دیا ۔ میں سوچنے لگی ۔ کتنی مشکل سے اس کے گھر والوں نے پیسے جمح کر کے اپنے آپومشکل میں ڈال کر اس کو پاکستان سے باھر پیسے کمانے بیجھا ھو گا ۔ مان نے اپنے جگر کےٹکڑے کو کس طرح رخصت کیا ھوگا۔ باپ نے کس کس سے پیسے لے کر اپنے بیٹے کے لیے سارا بندوبست کیا ھو گا۔اور بیوی نے اپنے بچوں اور گھر والوں کے اچھے دنوں کے لیے اپنے میاں کی جدائی برداشت کی ھو گی۔لیکن کتنا بدقسمت اور بدنصیب تھا۔ وہ چھپتا چھپاتا پشاور سے براستہ افغانستان ، فرانس پہنچا۔وہاں سے برطانیہ آنے کے لیے وہ ایک ٹرک کے نیچھے چھپ گیا۔کچھ دور جانے کے بعدوہ ٹرک سے گرا،ٹرک ڈرئیوار نے پیچھے نہیں دیکھا ۔اور جب اس کو کسی کی چیخ سنائی دی تو وہ ٹرک سے نیچھے اترر کر دیکھنے لگا ۔کہ اس کے سامنے ایک نوجوان خون میں لت پت تڑپ رہا ھے۔اور کچھ دیر بعد اس نے دم توڑ دیا ۔ کیا اس کی موت ایسے لکھی تھی ۔جس کی لاش کے وارث کا بھی کچھ آتا پتا نہیں ھے۔وہاں ماں پاب بہن بھائی بیوی بچے سب اس کے انتظار میں ھوں گے۔کہ بس ھمارا بیٹا بہت جلد بہت سے پیسے کما کر گھر بیجھے گا ، پہلے تو قرضے اترے جایں گے ۔ بچوں کو اچھے اسکول میں داخل کروایا جائے گا۔بہن کی دھوم دام سے شادی ھو گی ۔بھائی کے پڑھنے کا خواب پورا ھو گا۔ باپ کی انکھوں کا اپریش کیا جائے گا ۔اور نا جانے کیا کچھ ۔گھر والے اپنی اپنی انکھوں میں اچھے مستقبل کے خواب سجاے آنے والے وقت کے انتظار میں ھوں گے ۔ھر روز ڈاکیہ کا انتظار ھو گا ،۔کب کوئی خبر لاے گا ۔ بد نصیب لوگ نہیں جانتے کہ وہ تو دینا چھوڑ گیا،اچھے مستقبل کے لیے ۔سب کے خوابوں کو تعبیر دینے کے لیے۔ماں اب بھی صبح اٹھ کر اپنے بیٹے کی لمبی عمر کی دعا کرتی ھو گی ۔بیوی اب بھی آینہ دیکھتے ھوے شرماتی ھو گی ۔یہ کہہ کر کہ کب واپس آو گے ۔میری انکھوں کی اداسی تم کو بولاتی ھے۔میرے دل کی بےچینی کو کسی طور سکوں نہیں ھے۔بچے رات کو سوتے نہیں ۔ھر وقت تم کو یاد کرتے ھیں ۔بس جلدی آجانا ۔وہ یہ نہیں جاتے کہ اس کا پوسٹر جگہ جگہ لگا ھے کہ کوئی اس کو جنتا ھے تو ھوم آفس کو اطلاع دے،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (22-11-08), فیصل ناصر (21-11-08), ندیم رفیع (26-11-08), ایس اے نقوی (12-06-09), ابو عمار (20-11-08), ابن جلال (20-11-08), رضی (12-06-09), شاہد جمیل حفیظ (21-11-08)
پرانا 21-11-08, 07:27 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی کی ہار موت جیت گیی

بہت افسوسناک

ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
mmkg12 (12-06-09)
پرانا 25-11-08, 06:36 PM   #3
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی کی ہار موت جیت گیی

میرا خیال ھے اگر اس موضوع پر بات کی جاتی تو کہی لوگ جو غیر قانونی طور سے یا چھپ چھپا کر ملک سے باہر ایک خواب لے کر جاتے ھیں ۔ کہ پتہ نہیں باہر کی دنیا میں کون سا خزانہ ھے۔ جو ان کو راتوں رات مل جائے گا۔ اس خبر کو لگانا میرا مقصد ھرگز ھرگز افسوس کرنا نہیں تھا۔ جو مر گیا سو مر گیا ۔ آنے والے لوگوں کے لیے کیا پیغام ھو سکتا ھے۔ اصل بات یہ تھی۔ہو سکتا ھے کہ کسی کی بھی اچھی بات کسی پڑھنے والے پر اثر کر جاتی۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:59 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ھے اگر اس موضوع پر بات کی جاتی تو کہی لوگ جو غیر قانونی طور سے یا چھپ چھپا کر ملک سے باہر ایک خواب لے کر جاتے ھیں ۔ کہ پتہ نہیں باہر کی دنیا میں کون سا خزانہ ھے۔ جو ان کو راتوں رات مل جائے گا۔ اس خبر کو لگانا میرا مقصد ھرگز ھرگز افسوس کرنا نہیں تھا۔ جو مر گیا سو مر گیا ۔ آنے والے لوگوں کے لیے کیا پیغام ھو سکتا ھے۔ اصل بات یہ تھی۔ہو سکتا ھے کہ کسی کی بھی اچھی بات کسی پڑھنے والے پر اثر کر جاتی۔
شکریہ ستارہ جی درج کردہ مضمون واقعی باعث افسوس ہے مگر افسوس کے علاوہ ہمیں چاہیئے کہ ہم ان حالات پر غور کریں کہ ہمارے والدین ہم لوگوں کے آگے ہار کر ہمیں کس طرح باہر بجھواتے ہیں قرض لیا جاتا ہے زمین جائیداد فروخت کی جاتی ہے وغیرہ وغیرہ
اور جب لڑکے بیرون ملک کسی مصیبت میں مبتلا ہوجائیں تو بھی گھر والے قرض لے کر انہیں پیسے بجھواتے ہیں اور اگر پتہ نہ چلے تو گھر والے ماں باپ بہن بھائی بیوی بچے ہر روز جیتے اور مرتے ہیں
جیسا کہ آپ نے تحریر کیا تو اس نوجوان کے گھر والے یہ ہی سمجھتے ہوں گے کہ پتہ نہیں کیا مصیبت آ‌پڑی ہے پکڑا نہ گیا ہو مختلف نوعیت کے خیالات آرہے ہوں گے انکو
اور اس طرح ہر طلوع ہونے والے سورج کے ساتھ اسکی اہل خانہ فون کا انتظار کرتے ہوں گے ہر ایک دن تکلیف دہ
اور جب پتہ چلنا ہے کہ فلاں دن فلاں عرصہ قبل ایک مہلک حادثے میں اسکی جان چلی گئی تو بوڑھے ماں باپ بیوی بچوں پر تو قیامت آ‌جائے گی
جو اپنےلخت جگر کا آخری دیدار بھی نہ کر سکے
ستارہ جی ہم لوگ یہ سب جانتے ہیں کہ یہ ہو سکتا ہے فلاں فلاں مگر معذرت کے ساتھ کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ نوجوان فارغ ہیں کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں تو نوجوانوں کا رجحان یا تو خودکشی کی جانب ہے یا نشہ کی جانب
وہ کیاکریں تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود کام نہیں
یقین کریں گزشتہ ایک ماہ سے ایک لڑکا مجھے فون کر رہا ہے کہ اس نے بی ایس سی کیا ہوا ہے شاہ جی کہیں بھی جاب مل جائے میں کر لوں گا چاہے 5 ہزار تنخواہ ہو اور بدقسمتی کہ مختلف جگہوں پر کام کا کہا ہوا تھا کہیں سے اطلاع نہ ملی ایک دن اس نے انتہائی مایوسی کے عالم مین‌مجھے مس کال کی فون کرنے پر رو پڑا کہ شاہ جی گھر کے حالات بہت خراب ہیں دل کرتا ہے کہ‌خود کشی کر لوں
اور بآلاخر اس کی سنی گئی ایک فیکٹری میں اکاوئنٹ آفس کی سیٹ خالی ہوئی تو ترلے کر کرے اس شخص‌کو لے دی ستارہ جی یہ تو حال ہے ہمارا نوجوان کیا کریں وہ مایوسی کے عالم میں باہر جانے کو ترجیح دیتے ہیں نوجوانوں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے کتوں کو نہلا لیں گے مگر پاکستان میں نہیں رہنا کیا دیا ے پاکستان نے ان کو
ستارہ جی مزید بعد میں فی الحال اللہ حافظ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 05:14 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 591
شکریہ: 123
7 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام آپکی کہانی کچھ عجیب سی ہے
mmkg12 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-09, 05:38 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے بتائیں کہ ہوم آفس کیا ہوتا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 05:49 PM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل یہ اگر آپ نے مجھ سے پوچھا ہے ۔ تو اس کا جواب میں یہ دوں گی کہ یہ کوئی اتنا مشکل لفظ نہیں جس کی سمجھ نا آئے ۔ اور اگر مزاق میں یہ بات کی گئی ہے تو بھی بہت افسوس ہے ، یہ ایک ایسا موضوع تھا ۔ جس کو میں نے کچھ ماہ پہلے لگایا تھا لیکن کسی نے اس پر بات کرنا مناسب نہیں سمجھی تو میں نے بھی چھوڑ دیا ۔ ابھی حال ہی میں 52 کے قریب لوگ کوئٹہ کے راستے سرحد پاک کرنے کے چکر میں بند ٹرک کے اندر دم گھٹنے کی وجہ سے موت کی ابدی نیند سو گے ۔کل ٹی پر میں ایک فلم روپوٹ دیکھ رہی تھی جس غیر قانونی طور پر آئے ہوئے پاکستانی کو کے بڑے بڑے ٹرکوں کے نیچھے چھپیے ہوئے تھے ۔جس کی وجہ سے کہیں راستے میں گر کر دم توڑ گے ۔ جو صحیح سلامت پہنچھے ہیں ان کی سمجھ میں نہیں آرہا وہ کیا کریں ۔یہاں میں اپنا تبصرہ محفوظ رکھتی ہوں ،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 06:08 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
یہ ایک ایسا موضوع تھا ۔ جس کو میں نے کچھ ماہ پہلے لگایا تھا لیکن کسی نے اس پر بات کرنا مناسب نہیں سمجھی تو میں نے بھی چھوڑ دیا ،
نو منتخب صدر صاحبہ
میں نے تحریر آج دیکھی تو آج ہی تبصرہ کر دیا
اب میرا کیا قصور کہ کسی نے نہیں دیکھی اور ستارہ صاحبہ آپ جب بھی کوئی تحریر لکھتی ہو اس کو تمام دوستوں کو پرائیوٹ میسج کر دیا کرو اور اس کی آئی ڈی پر کلک کر کے کرنا جیسے آپ نے مجھے پیغام لکھا اور اپنی ہی آئی ڈی پر ارسال کر دیا
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
تانیہ رحمان ستارہ (12-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 10:55 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ملک میں پالیسی بنانے والوں کو نا جانے کب خیال آئے گا کہ جو نوجوان غیر قانونی طور پر باہر جاتے ہیں آخر کیوں جاتے ہیں کیا وجہ ہے مگر ۔ بیروزگاری کو کنٹرول کرنے کے لیئے کچھ تو کرنا چاہیئے انہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معذرت تھڑیر آج ہی دیکھی ہے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کوئٹہ, پاک, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نیند, نظر, موت, ماں, بھائی, بچوں, تعلیم, جیت, جواب, جلد, حال, خون, خودکشی, خبر, دل, دعا, رات, زندگی, صبح, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خودکش نےتھانہ لکی مروت اڑادیا ، چاربچوں سمیت انیس افراد جاں بحق جاویداسد خبریں 0 06-09-10 04:35 PM
چیییییی میی چیییبیی بلکل مفت ڈاءنلوڈ کریں۔۔!!! کھی کھی کھی۔۔۔ kutkutariyaan کمپیوٹر گیمز 9 18-06-09 09:09 PM
تلاوت قرآن کی اہمیت نیا آدمی تلاوت اور تجوید 0 17-02-09 12:28 PM
تلاوت قرآن کی عظمت و اہمیت Real_Light تلاوت اور تجوید 2 15-07-08 02:13 PM
بے گناہ شہریوں کو زندہ جلادینا فرعونیت ہے، ثروت قادری عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger