| حقوق انسان حقوق انسان |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ حق ہے کہ ان پر اور ان کی ال پاک پر درود شریف پڑھا جائے اج جو اللہ کا نام ہم لیتے ہیں وہ ان ہی کی خدمات ہیں، درود و سلام پڑھنے کی فضیلت و اہمیت کو ہم زیادہ نہی تو مگر کچھ جانتے ہیں ۔۔۔جن کے لیے احادیث موجود ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں :
1۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اِذَا صَلَّيتُمْ عَليَ فَاَحْسِنُوا الصَّلٰوةَ فَإنَّکُمْ لَا تَدْرُوْنَ لَعَلَّ ذَلِکَ يُعْرَضُ عَلَيَ. (ہندی، کنز العمال، 1 : 497، رقم : 2193) ’’جب تم مجھ پر درود بھیجو تو نہایت خوبصورت انداز سے بھیجو کیونکہ شاید تم نہیں جانتے کہ تمہارا درود مجھے پیش کیا جاتا ہے۔‘‘ 2۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا : اِذَا قَالَ ذَالِکَ فُتِحَتْ لَهُ اَبْوَابُ الرَّحْمَة. (بيهقي، السنن الکبریٰ، 1 : 44، رقم : 196) ’’جب وہ مجھ پر درود پڑھتا ہے تو اس کیلئے رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔‘‘ 3۔ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اِذَا کَانَ يَوْمَ الْجُمْعَةِ لَيْلَةَ وَالْجُمْعَةُ فَاَکْثِرُوا الصَّّلٰوةَ عَلَيَ (مسند الشافعی، 1 : 70) ’’جب جمعہ کی رات اور جمعہ کا دن آئے تو مجھ پر درود کی کثرت شروع کر دیا کرو۔‘‘ 4۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنا بڑی سعادت اور برکات کا باعث ہے۔ درود پڑھنے والے جہاں کہیں سے بھی پڑھیں وہ پہنچ جاتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : فإِنَّ صَلٰوتَکُم تَبْلُغُنِی حَيْثُ مَا کُنْتُم (سنن ابی داؤد، 2 : 218، کتاب المناقب باب زيارة القبور، رقم : 2042) ’’پس تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو تمہارا درود مجھے پہنچ جاتا ہے۔‘‘ (ایک روز )حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آج جبریل امین (علیہ السلام) آئے تھے ابھی نکل کر میرے پاس سے گئے ہیں اور مجھے انہوں نے خبر دی ہے کہ امت میں سے جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے۔ اﷲ تعالیٰ اس کی دس نیکیاں لکھ لیتا ہے۔ اس کے دس گناہ معاف کر دیتا ہے۔ اور جس طرح اس بندے نے درود بھیجا تھا اﷲ تعالیٰ انہیں لفظوں سے اُن پر درود بھیجتا ہے۔ (مصنف عبدالرزاق، 2 : 214، رقم : 3113)6۔ ایک دوسری حدیث جسے امام ابو داؤد اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے روایت کیا ہے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مَا مِن اَحَدٍ يسَلِّمُ عَلَيَّ اِلَّا رَدَّ اﷲُ عَلَيَّ رُوْحِيْ حتَّی أرَدَّ عليهِ السَّلَام. (سنن ابی داؤد، 2 : 218، کتاب القطة، باب زيارة القبور، رقم : 2041) ’’جب بھی کوئی شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو اﷲ تبارک و تعالیٰ مجھے میری روح لوٹا دیتا ہے پھر میں اس سلام بھیجنے والے شخص کے سلام کا جواب خود دیتا ہوں۔‘‘ 7۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف کئے جاتے ہیں اور اس کے لئے دس درجات بلند کئے جاتے ہیں۔‘‘ (نسائی، السنن، کتاب السهو، باب الفضل فی الصلاة علی النبی صلی الله عليه وآله وسلم، 4 : 50، رقم : 1297) 8۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’قیامت کے روز لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو (اس دنیا میں) ان سب سے زیادہ درود بھیجتا ہوگا۔‘‘ (ترمذی، الجامع، ابواب الوتر عن رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم، باب ما جاء فی فضل الصلاة علی النبی صلی الله عليه وآله وسلم، 2 : 354)9۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ذلیل ہوا جس کے سامنے میرا ذکر کیا گیا اور اُس نے مجھ پر درود نہیں بھیجا۔‘‘ ( ترمذی، الجامع، ابواب الدعوات، باب قول رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم : رغم أنف رجل، 5 : 550، رقم : 3545) 10۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ’’حضرت علی(ع) کرم اللہ وجہ فرماتے ہیں کہ ہر دعا اس وقت تک پردہ حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کے اہلِ بیت پر درود نہ بھیجا جائے۔‘‘ (طبرانی، المعجم الاوسط، 1 : 220، رقم : 721)
__________________
علی (ع) مولا ۔ ۔(خدا کے چار صحیفوں میں، جسے آخری قرآن) ۔ ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے علی....Ali کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے علی....Ali کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-09-09 | کنعان | جزاک اللہ | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللھم صلي على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراھيم و على آل ابراھيم ا نك حميد مجيد
اللھم بارك على محمد و على آل محمد كما بار كت على ابراھيم و على آل ابراھيم ا نك حميد مجيد
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) اللھم صلي على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراھيم و على آل ابراھيم ا نك حميد مجيد
اللھم بارك على محمد و على آل محمد كما بار كت على ابراھيم و على آل ابراھيم ا نك حميد مجيد Last edited by حیدر Rehan; 05-08-09 at 06:02 PM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (10-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید علی بھائی ، قطع نظر اس کے کہ آپ کے مراسلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے منسوب باتیں کتنی ہیں اور ثابت شدہ کتنی ، مجھے صرف یہ دریافت کرنا ہے کہ آپ نے عنوان رکھا """" حقوق یاسین و مزمل (ص) ۔ ۔ ۔درود پاک ۔ ۔ """" ، جس سے محسوس ہوتا ہے کہ شاید سورت یٰسین اور سورت مزمل کے حقوق کی بات کی جائے گی ، لیکن آپ کے مضمون میں ایسی کوئی بات نہیں، بلکہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے لیے صلاۃ و سلام کرنے کی بات ہے ، جو آپ کے بنائے ہوئے عنوان کے آخری حصے کے مطابق ہے ، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم صلی و سلم و بارک علی رسولک الذی لا نبی و لا رسول بعدہ ، اللھم صلی و سلم و بارک علیہ بعدد خلقک ، و ما دامت المیاۃ تجری فی الانھار ، و ما دامت الحیتان تسبحک فی البحار ، و ما دامت الاوراق تنبت من الاشجار ، و اغفر لمن تبعہ الی یوم الدین ، یا غفار۔ اس تمھید کا مقصد یہ پوچھنا تھا علی بھائی ، کہ کیا آپ سورت یٰسین اور سورت مزمل کے بارے میں لکھنا بھول گئے یا عنوان میں کچھ گڑبڑ ہو گئی ؟ و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (03-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) اللھم صلي على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراھيم و على آل ابراھيم انك حميد مجيد اللھم بارك على محمد و على آل محمد كما بار كت على ابراھيم و على آل ابراھيم انك حميد مجيد -----
__________________
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,866
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلم لک دائما ابدا۔ جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ۔۔ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی رحمۃ اللعٰلمین |
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (10-09-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد
کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, پاک, نظر, مجید, آج, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, خبر, دریافت, درود شریف, دعا, رات, شخص, علی, عنوان, صلاۃ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 05:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 02:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:07 AM |