| حقوق انسان حقوق انسان |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جو نہی جانتا، اور یہ بھی نہی جانتا کہ وہ"نہیں"جانتا وہ "احمق" ہے اس سے"بچو"
جو نہی جانتا، مگر یہ جانتا کہ وہ "نہیں" جانتا وہ "جاہل" ہے اسے "سکھاو" جو جانتا ہے، مگر یہ نہیں جانتا کہ وہ "جانتاہے" وہ "سویا ہوا" ہے اسے "جگاو"۔ جو جانتا ہے، اور یہ بھی جانتا کہ وہ جانتاہے وہ "عالم " ہے اس کے پیچھے "چلو"۔ ۔ ایک شخص نے پوچھا :- اگر کسی کو کمرے میں بند کردیا جاے تواسکا رزق کہا سے آے گا ، مولا علی نے فرمایا :- جہاں سے اسکی موت آے گی۔ ۔ ۔ مجھے جنت سے زیادہ مسجد میں بیٹھنا پسند ہے کیونکہ ، جنت میں میرا نفس خوش ہوگا،۔ ۔ ۔ ۔ ۔جب کہ مسجد میں بیٹھنے سے میرا رب خوش ہوگا۔ ۔ جب تم دنیا کی محفل سے تنگ آجاو ، ، اور رزق کا کوئی زریعہ نہ ملے تو تم محتاجوں کو "صدقہ " دے کر اللہ سے تجارت کرلو۔ ۔ ۔ "عالم" جاہل کو پہچانتا ہے کیونکہ وہ پہلے جاہل تھا۔ ۔ جاہل عالم کو نہیں پہچانتا کیونکہ وہ پہلے "عالم" نہ تھا ۔ ۔ ہر نعمت میں اللہ کا حق ہے ۔ ۔ ۔ سچا ترین قول وہ ہے جو حق کے مطابق ہو ۔ ۔ بہترین اخلاق اپنے حق کے معاملے میں صبر کرنا ہے ، حق کے پابند رہو ، نجات تمھاری پابند ہو جاے گی ۔ ۔ ہر ایک کا حق ایک دوسرے پر ہے ، ، بس اللہ پر کسی کا کوئی حق نہیں ۔ تمھارا راز تمھارا قیدی ہے ، اگر تم نے اس کو رہا کردیا تو تم اس کے قیدی بن جاو گے، اُس شخص کو کوئی راز نہ دو جس کا کوئی راز تمھارے پاس نہ ہو، ، دنیا کا ہر فائدہ "نقصان " ہے ، ، اور ہر نقصان ایک قسم کا "فائدہ" ہے یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ۔ ۔ ایماندار کو بےوقوف ۔ دھوکہ باز کو عقلمند - اور بے حیا کو "خوبصورت کہتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاری ہے ۔ ۔ ۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 10-04-09 at 03:19 PM. |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (10-04-09), Real_Light (30-04-09), wajee (10-04-09), ابن قلم (11-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رضی (22-04-09), سیپ (27-04-09), عرفان حیدر (10-04-09) |
| کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-04-09 | رضی | Thanks | 50 |
| 20-04-09 | ایس اے نقوی | سلام امام حسین علیہ اسلام پر | 50 |
| 10-04-09 | محمدخلیل | حضرت علی علیہ السلام | 100 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ باتیں انمول باتیں جاری رکھوں
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-04-09), رضی (22-04-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مولا نے اس سے پوچھا کہ تم یہ بتائو کہ وہ مرے گا کیسے اس پر وہ شخصبولا کہ مولا اس کو کھانا نہیں ملنا ،ہوا نہیں ملنی،اس کا دم گھٹ جائے گا اور وہ مر جائے گا تو مولا علی علیہ اسلام نے فرمایا کہ جو رب وہاں پر موت کا فرشتہ بیجھ سکتا ہے جس نے اسکی جان نکالنی ہے تو اگر رب کو اسکا زندہ رہنا مقصود ہوا تو وہ رب کائنات وہاں رزق کا فرشتہ بھی بیجھ سکتا ہے ( آپ کا بہت شکریہ ) Last edited by ایس اے نقوی; 24-04-09 at 05:41 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (10-04-09), Real_Light (30-04-09), مباح (28-04-09), محمدخلیل (10-04-09), حیدر Rehan (22-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رضی (22-04-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
واہ بھائی یہ پڑھ کر تو لگتا ہے باب علم کے لیے اور کیا چاہیے۔۔
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
نبی کے پسینے سے پھول بنتے ہیں
علی کے نقش قدم سے اصول بنتے ہیں نہ پوچھ علی کے بچوں کی شان کیوں کہ حسنین کی سواری رسول(ص) بنتے ہیں |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), فیصل ناصر (25-04-09), مباح (28-04-09), محمدخلیل (11-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رضی (22-04-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یا رب تجھے نبی کی نبوت کا واسطہ
یا رب تجھے علی کی ولادت کا واسطہ یا رب تجھے بتول کی عصمت کا واسطہ یا رب تجھے مظلوم کربلا کی شہادت کا واسطہ یا رب تجھے کربلا کے بیمار کا واسطہ یا رب تجھے علی اصغر کی معصومیت کا واسطہ جو جو یہ پیغام پڑھ رہا ہے ان کی تمام حاجات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما ( آمین ) اور انی کو تمام پریشانیوں سے محفوظ رکھ ( آمین ) اور سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما ( آمین ) |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), فیصل ناصر (25-04-09), منتظمین (21-04-09), مباح (28-04-09), محمدخلیل (10-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رضی (22-04-09), عرفان حیدر (10-04-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
علی علیہ اسلام کی محبت برائیوں کو اس طرح کھا جاتی ہے جس طرح آگ سوکھی لکڑی کو کھا جاتی ہے ( فرمان رسول کریم (ص)
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
تعجب ہے مجھے انسان پہ جو چربی سے دیکھتا ہے، لوتھڑے سے بولتا ہے، ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے (نہج البلاغہ) وسلام |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), مباح (28-04-09), محمدخلیل (11-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رضی (22-04-09), عبداللہ حیدر (21-04-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
سلام رسول اکرم (ص) پر
سلام امام علی علیہ اسلام پر سلام پاک بی بی فاطمہ الزہراہ پر سلام امام حسن علیہ السلام پر سلام امام حسین علیہ اسلام پر اہل بیت پر سلام دشمنان اہل بیت پر لعنت |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), مباح (28-04-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو مظلوموں کا ساتھ دیں ، اور ظالم حاکموں سے بیزار رکھیں ۔ ۔
انسان کتنا عجیب ہے ، جب وہ کسی چیز سے ڈرتا ہے تو اس سے دور بھاگتا ہے مگر جب اللہ سے ڈرتا ہے تو اس کے اور نزدیک ہو جاتا ہے ، ،(علی علیہ سلام ) جس درخت کی لکڑی نرم ہوگی ، اس کی شاخیں زیادہ ہونگی ، ، تو تم نرم دل اور نرم مزاج بن جاو تاکہ تمھارے دوست زیادہ ہوں ۔ ۔ ۔(علی علیہ سلام ) اگر کوئی تم سے ناراض ہے اور اسے اس بات کا غرور ہے کہ تم اس کو منالوگے تو اس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا ۔ ۔ (علی علیہ سلام ) Last edited by حیدر Rehan; 22-04-09 at 01:36 PM. |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
کسی شخصکی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کی دین ہے
فرمان: امام حسین علیہ السلام |
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (30-04-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
لاکھوں کو دوست بنانا کوئی بڑی بات نہیں
بڑی بات یہ ہے کہ ایسا دوست بنائو جو تمہارا ساتھ اس وقت دے جب لاکھوں تمہارے مخالف ہوں حضرت امام علی علیہ اسلام |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت علی کے قول کے مطابق تو میرا شمار جاہلوں مین ھوتا ہے ۔ رب زدنی علما
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (30-04-09) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (30-04-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر
کے بعد |
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (30-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, پھول, قید, لوگ, نظر, مولا علی, موت, اللہ, انمول, انتظامیہ, انسان, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, خلاف, درخواست, زندگی, شخص, علی, عزت, صبر, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|