|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب نے دیکھا اور بار ہا دیکھا ۔ کہ اکثر لوگ دوسروں کی مدد کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ یہ وہ مدد ہرگزہرگز نہیں ہے ، جو صبح سویرئے اسکول کالج جاتے ہوئے لڑکے لڑکیوں کی کرتے ہیں ۔۔ کبھی کسی کی کتابیں گر جاہیں تو اٹھانے میں مدد کریں گئے کسی کا جوتا ٹوٹ جائے تو بھاگے بھاگے موچی کی دوکان تلاش کریں گے اور اگر موچی نہیں ملا تو سیدھا گھر جا کر دھاگے سے سی کرلے آہیں گے ۔ تب تک دیر ہونے کی وجہ سے لڑکی یا تو اسکول یا کالج جا چکی ہو گی یا پھر ننگے پاوں بیٹھی اپنی جوتی کا انتظار کر رہی ہو گی دور سے آتے ہوئے اپنے محسن کو دیکھ کر خوشی سےاپنی جوتی لے کر پاوں میں ڈال کر بہت شکریہ بھیا کہہ کر یہ جا وہ جا ۔۔اب بھیا پر جو گزری سو گزری ، لیکن بھائی صاحب نے بھی گھر سے نکلتے ہوئے قسم کھائی ہوتی ہے ۔۔ یہ نہ سہی دوسری سہی مشن جاری رہتا ہے ۔۔تو بات ہو رہی تھی مدد کی کچھ لوگ دوسروں کوپیسے دے کر تو کوئی لڑکیوں کی شادی کروا کر کوئی کسی کی کفالت کا زمہ لے کر اپنی اس خواہش کی تکمیل کرتے ہیں ۔ اس سب باتوں کے پیچھے کیا جذبہ کارِفرما ہوتا ہے ۔ کیا ان کو اصل میں نیکی کرنے کا شوق ہوتا ہے یا پھر اپنی خودنمائی ۔؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع کا اصل مقصد ہے کیا؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جب ہم کو کسی موضوع پر بات نہیں کرنی ہوتی تو جواب یہی آتا ہے ۔ چلو کوئی نہیں جس مقصد کے لیے میں نے یہ موضوع لگایا تھا اس کا جواب مجھے میرے بلاگ پر مل گیا بہت شکریہ ۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہی سوال میرا بھی تھا لیکن آپ تو لگتا ہے کہ کچھ ناراض سی ہوگئ ہیں۔ اچھا چلیں یہ بتائیں کہ آپ کے فورم پر اس کا کیا جواب آیا؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام محترمہ تانیہ جی
یا تو میں آپکی بات کا مقصد نہیں سمجھ سکا یا آپ میری بات کا مقصد نہیں سمجھ سکیں یا ہم دونوں ایک دوسرے کی بات کا مقصد نہیں سمجھ سکے۔ کیوں کہ اگر ہم سمجھ جاتے تو یہ مسئلہ ہی نہ ہوتا۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ بات کرنا نہیں چاہتے تو ایسی کوئی بات نہیں بلکہ ہم تو بہانہ تلاش کرتے ہیں بات کرنے کا، اور بطور خاص ان لوگوں کے ساتھ کہ لکھنا پڑھنا جن کا کام ہے تا کہ کچھ سیکھ سکیں۔ آپ ناراض مت ہوں بس بات شروع کریں پھر دیکھیں کیسے نکلتی ہے بات سے بات ۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ طاہر اور راجہ میں ناراض بالکل بھی نہیں ہوں ۔ بس تھوڑی پریشان ہوں اپنے ملک اور خاص کر پشاور کے حالات کی وجہ سے ورنہ ناراضگی جیسی چیز میں اپنی ذات میں نہیں رکھتی ایک پل کا پتا نہیں ہے ۔۔ اگلے لمحے کیا ہوجائے ۔ ۔۔ خیر اگلی دفعہ زندگی رہی تو کوئی اور موضوع کے ساتھ حاضر خدمت ہوں گی ۔۔ اور کوشش کروں گی کہ بات کو پوری وضاحت سے بیان کر سکوں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
حدیث پاک ہے "اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے" میرے خیال میں جب آپ کوئی عمل کرتے ہیں تو اس کا مقصد اللہ تعالٰی کی خوشنودی ہونا چاہیئے۔ اور کسی کی مدد کرنا تو بہت ہی اعلٰی عمل ہے، اس سے اللہ اور اس کا رسول بہت خوش ہوتے ہیں۔ شاید کچھ لوگ کسی اور مقصد کے تحت دوسروں کی مدد کرتے ہوں لیکن زیادہ تر افراد کا مقصد اللہ کی خوشنودی ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | تانیہ رحمان ستارہ (12-12-09), راجہ اکرام (10-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, فورم, کیا؟, کوئی, کوشش, کالج, کرنی, یہی, لگایا, لوگ, نظر, موضوع, مقصد, مل, آتا, اصل, بھائی, بلاگ, تلاش, جواب, راجہ, زندگی, شکریہ, شادی, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|