واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > حقوق انسان



حقوق انسان حقوق انسان


آزادی افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلق یا ۔۔۔؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 09:49 AM   #1
آزادی افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلق یا ۔۔۔؟؟؟؟؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 28-01-09, 09:49 AM

بنیادی حقوق کی فہرست میں آزادی فکر کو نمایاں مقام حاصل ہے ۔
لیکن ہماری روایات میں ہر چیز کے لئے کچھ ضوابط ہوتے ہیں،،،

لیکن آزادی فکر کے لئے سب سے اہم چیز فکرو تدبر کا سلیقہ ہے ۔ اور جو اس سے عاری ہو اس کے یہ آزادئ نعمت نہیں‌بلکہ تباہی ہے۔
کیوں کہ

آزادئ افکار سے ہے ان کی تباہی
رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ
ہو فکر اگر خام تو آزادئ افکار
انسان کوحیوان بنانے کا طریقہ

Last edited by راجہ اکرام; 28-01-09 at 09:52 AM..

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,592
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-01-10), فیصل ناصر (17-05-10), ھارون اعظم (17-05-10), نیلم خان (26-01-10), نورالدین (03-03-10), ابن حسن (28-01-10)
پرانا 31-10-09, 12:30 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,592
کمائي: 315,437
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال یہ ہے کہ
اسلام میں آزادی افکار کی کیا حیثیت ہے؟
کیا فکر کی مطلق آزادی ہے یا کچھ حدود و قیود ہیں؟

انسانی حقوق کے عالمی چیمپین تو اس کی مطلق آزادی کے داعی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام کیا کہتا ہے؟؟؟

جب فکر کی آزادی والا معاملہ حل ہو گیا تو پھر بات ہو گی آزادی اظہار پر۔۔۔۔ انشاء‌اللہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-01-10), نورالدین (03-03-10), ابن حسن (28-01-10)
پرانا 26-01-10, 10:42 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,592
کمائي: 315,437
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بار پھر اہل مغرب نے آزادی اظہار کی آڑ میں توہین رسالت کی ناپاک جسارت کی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-05-10), نورالدین (03-03-10), ابن حسن (28-01-10)
پرانا 26-01-10, 11:37 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,213
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ان کا بیڑا غرق کرے پورے معاشرے کو تباہ کر دیا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-05-10), نورالدین (03-03-10), ابن حسن (28-01-10)
پرانا 27-01-10, 12:13 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,592
کمائي: 315,437
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لئے کہا جاتا ہے کہ مطلق آزادی کا کوئی تصور نہیں
بلکہ اخلاقی ضوابط اور حدود و قیود کا تعین ضروری ہے ، ورنہ جس کا جو جی چاہے گا کہتا رہے اور آزادی اظہار اس کے لئے ڈھال کا کام کری گی

کیا خیال ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-05-10), نورالدین (03-03-10), ابن حسن (28-01-10)
پرانا 17-05-10, 12:21 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,592
کمائي: 315,437
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ایک بار پھر اسی آزادی کے نام پر اپنے خبث باطن کا اظہار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اہل مغرب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-05-10)
پرانا 16-11-10, 04:23 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
محمد بلال عبداللہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Rawalpindi, Pakistan
عمر: 21
مراسلات: 7
کمائي: 445
شکریہ: 7
7 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام کا مطلب ہے اللہ کی رضا و خوشنودی کے آگے سر تسلیمِ خم کرنا۔ اور جب اللہ کو قادر مطلق مان لیا تو فکر بھی اللہ کی تابع ہونی چاہئیے۔ یعنی فکر آزاد نہیں اللہ کے حکم کی تابع ہونی چاہئیے۔
محمد بلال عبداللہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد بلال عبداللہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (22-12-10), عبداللہ آدم (16-11-10)
کمائي نے محمد بلال عبداللہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-11-10 عبداللہ آدم فکر آزاد نہیں اللہ کے حکم کی تابع ہونی چاہئیے۔ 10
پرانا 16-11-10, 11:34 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,111
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آزادی سے زیادہ اباحیت کہلانے کی مستحق ہے.............اسلام بندے کو پابند کرتا ہے.اللہ کا اور آزاد کرواتا ہے بندوں کے بنائے ہوئے ہر بندھن سے.

مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے باطن میں گرفتاری


اقبال
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
کوئی, کوشش, کرے, پورے, پاک, ناپاک, معاشرے, مغرب, آڑ, آزادی, اللہ, اسلام, اظہار, بار, تباہ, تعین, تصور, جاتا, حل, حدود, رسالت, ضوابط, ضروری, عالمی, غرق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سفر دنیا یا ؟؟؟؟؟ شیراز احمد دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 4 10-03-10 04:24 PM
کل ہم لوگ؟؟؟؟؟ محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 6 27-09-09 12:59 PM
کیلینڈر کہاں گیا؟؟؟؟؟ ام طلحہ تجاویز اور شکایات 7 17-09-09 01:50 PM
رب کون ؟؟؟؟؟ حیدر Rehan توحید 24 29-05-09 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger