| حقوق انسان حقوق انسان |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (10-04-09), Real_Light (30-04-09), wajee (10-04-09), ابن قلم (11-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), رضی (22-04-09), سیپ (27-04-09), عرفان حیدر (10-04-09) |
| کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-04-09 | رضی | Thanks | 50 |
| 20-04-09 | ایس اے نقوی | سلام امام حسین علیہ اسلام پر | 50 |
| 10-04-09 | محمدخلیل | حضرت علی علیہ السلام | 100 |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام بحث کرنے والوں سے درخواست ہے کہ صبر اور استقامت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور اپنی بحث کو علمی رنگ دیے رکھیں۔ ایک دوسرے پر شخصی حملوں سے گریز کریں ورنہ ایسے تمام موضوعات کو بند کر دیا جائے گا۔
فورمز پر مذہبی/مسلکی بحثوں میں انتظامیہ کا رویہ غیر معمولی طور پر سخت رکھنے کی ہدائت کی گئ ہے۔ اس لیے اپنے نقطہ نظر کو مناسب الفاظ اور اسلوب سے پیش کریں۔ اپ کے لکھے ہوئے کو لاکھوں ہزاروں لوگ پڑھیںگے اور اپ کے مسلک کے متعلق ان کا ذہن اس بحث کو دیکھ کر بھی ترتیب بھی پا سکتا ہے اس لیے اختیاط بھرتیں۔ نوٹ: یہ تنبیہ کسی ایک فرد / گروہ کے لیے نہیں بلکہ اس کو مذہبی/مسلکی بحث کے لیے گائیڈ لائن تصور کیا جائے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), فیصل ناصر (25-04-09), مباح (28-04-09), ایس اے نقوی (24-04-09), عادل سہیل (24-04-09) |
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=سید انجم شاہ;156859]کسی شخص نے مولا علی علیہ اسلام سے پوچھا کہ اگر کسی شخص کو سات کمروں کے پیچھے قید کر دیا جائے اور اس کے طاروں اطراف دیواریں کھڑی کر دی جائیں تو وہ کیسے زندہ رہے گا
مولا نے اس سے پوچھا کہ تم یہ بتائو کہ وہ مرے گا کیسے اس پر وہ شخصبولا کہ مولا اس کو کھانا نہیں ملنا ،ہوا نہیں ملنی،آکسیجن نہ ملنے سے اس کا دم گھٹ جائے گا اور وہ مر جائے گا تو مولا علی علیہ اسلام نے فرمایا کہ جو رب وہاں پر موت کا فرشتہ بیجھ سکتا ہے جس نے اسکی جان نکالنی ہے تو اگر رب کو اسکا زندہ رہنا مقصود ہوا تو وہ رب کائنات وہاں رزق کا فرشتہ بھی بیجھ سکتا ہے معذرت کے ساتھ اس قول میں سے آکسیجن کا لفظ ایڈٹ کردیں قول کو جیسا اصلی حالت میں ہو ویسا ہی نقل کرنا چاہیے س زمانے میں آکسیجن لفظ نہیں استعمال ہوتا تھا |
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
اس قول میں سے آکسیجن کا لفظ ایڈٹ کردیں
قول کو جیسا اصلی حالت میں ہو ویسا ہی نقل کرنا چاہیے س زمانے میں آکسیجن لفظ نہیں استعمال ہوتا تھا[/QUOTE] آپ کی بات درست ہے الفاظ کی غلطی کی معزرت چاہتا ہوں ایڈیٹ کر دیا گیا ہے بہت شکریہ |
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (30-04-09) |
|
|
#19 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,729
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 25-04-09 at 03:42 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
اپنی سوچ کو پانی کی قطروں سے زیادہ شفاف رکھو،
جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے ، ویسے ہی سوچ کے قطروں سے ایمان بنتا ہے ۔۔ (حضرت علی علیہ سلام ) |
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (30-04-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
جب میں چاہتا ہوں کہ اللہ سے باتیں کروں تو نماز پڑھتا ہوں ،
اور جب چاہتا ہوں کہ اللہ مجھ سے باتیں کرئے تو میں قران پڑہتا ہوں ۔ ۔ (حضرت علی علیہ سلام ) |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف ہے کہ
ہر وہ شخص جس نے حالتِ اسلام میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بالمشافہ ملاقعات کی ہو۔ چاہے زندگی میں ایک بار ہی کیوں نہ ہو۔ ہر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کرنا ہم مسلمان پر فرض ہے ۔ صحابیوں کے اعمال پر بحث کرنے کی اجازت اللہ نے ہم کو نہیں دی ۔ اس لیے برائے مہربانی اس موضوع پر بحث نہ کی جائے۔ شکریہ Last edited by سحر; 27-04-09 at 03:23 PM. |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تھریڈ ایک متنازعہ موضوع نہیں تھا۔ اس میں حضرت علی
کے اقوال شامل تھے۔ لیکن اب اس تھریڈ کو متنازع بنا دیا گیا ہے ۔ جس میں جناب ریحان حیدر کا ہاتھ بھی شامل ہے۔ کیونکہ یہ بعض اوقات شخصی حملوں پر اتر آتے ہیں جن سے دوسرے بھی ویسا ہی طرز عمل اپناتے ہیں۔ریحان نے اپنے آخری مراسلے سے پہلے مراسلہ میں کچھ اچھے نکات اٹھائے ہیں جن کے بارے جاننے کے لے مجھے بھی اشتیاق پیدا ہوا ہے۔ لیکن مسلہ یہی ہے کہ ریحان صاحب اچھی بات بھی کڑواہٹ کے بغیر نہیں کر سکتے ہیں۔ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), shafresha (28-04-09), فیصل ناصر (27-04-09), حیدر Rehan (27-04-09), عادل سہیل (28-04-09) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
منتظمین بھائی ، یہ تو آپ نے اچھا ہی کیا کہ بحث والے سارے مراسلات نکال باہر کیے ، لیکن میرا خیال ہے کہ ان مراسلات میں سارا ہی مواد ایسا نہ تھا جو ردی کی ٹوکری کا مکیں بنایا جاتا ، شاید اسی کو کہا جاتا ہے """ گیہوں کے ساتھ گُھن بھی پس جاتا ہے """ بہرحال جو ہوا ان شا اللہ تعالیٰ اسی میں ہم سب کی خیر ہو گی ، باذن اللہ ، منتطمین بھائی ، جن نکات یا باتوں کے بارے میں آپ جاننا چاہتے ہیں ، اگر مناسب سمجھیں تو ان کو یہاں یا کسی اور دھاگے میں اپنی طرف سے لے آیے ، ہو سکتا ہے ان کے بارے میں معلومات ہم سب کے لیے خیر کا سبب بن سکیں ، ان شا اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), فیصل ناصر (29-04-09) |
|
|
#25 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب وہ مراسلات موجود ہی نہیں ہیں تو بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اگر دوبارہ کہیں پیش کیے گئے تو دیکھی جائے گی۔
بحث کو موضوع کے مطابق ہی رکھا جائے تو مناسب ہو گا۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
الحمد للہ بحث کو تو فی الحال آپ نے روک دیا ہوا ہے ، اللہ کرے یہ رکی ہی رہے ، میں نے صرف ان نکات کے بارے میں کہا تھا جن کے بارے میں آپ بھی کچھ جاننے کے خواہاں تھے ، منتظمین بھائی ، علی رضی اللہ عنہ سے منسوب ان اقوال کو کم از کم میں اس وقت تک بحث نہیں بنانا چاہتا جب تک کوئی بات کسی نص کے خلاف نہ ہو ، جو بھائی ، ان اقوال کو علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کر کے بیان کرتے ہیں ، اللہ کے سامنے وہ اس نسبت کے جواب دہ ہوں گے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (30-04-09), shafresha (28-04-09), فیصل ناصر (29-04-09), فاروق سرورخان (28-04-09), منتظمین (28-04-09), ابو محمد (28-04-09), عبداللہ حیدر (28-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, پھول, قید, لوگ, نظر, مولا علی, موت, اللہ, انمول, انتظامیہ, انسان, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, خلاف, درخواست, زندگی, شخص, علی, عزت, صبر, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|