واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > حفظ قران



حفظ قران حفظ قران


حفظ قرآن اور تجوید کے لیے بہترین سافٹ ویئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-10, 04:18 PM   #1
حفظ قرآن اور تجوید کے لیے بہترین سافٹ ویئر
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 04-01-10, 04:18 PM

السلام علیکم، قرآن کریم حفظ کرنے اور تلفظ درست کرنے کے لیے ایک بہترین سافٹ ویئر پیش خدمت ہے۔ اس میں آپ کسی بھی آیت کو اپنی مرضی کے مطابق کئی بار سن سکتے ہیں۔ ایک ہی سورت کو بار بار سنا جا سکتا ہے۔ Stack Ayas کے فنکشن سے ایک ایک آیت کا اضافہ کرتے ہوئے تمام سورت سنی اور دہرائی جا سکتی ہے۔
سب سے پہلے درج ذیل لنک سےJuz30 2.2 (main program نامی سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
ImaanStar: Juz30 - memorize the whole quran!
پھر اس ربط پر جا کر مشاری راشد العفاسی یا محمود خلیل الحصری میں سے کسی قاری کی آواز میں اپنی پسند کی سورتیں اتار کر انسٹال کر لیں۔
ImaanStar: Juz30 - memorize the whole quran!
محمود خلیل الحصری کی تلاوت تجوید اور تلفظ کی درست ادائیگی کے لیے بہترین ہے۔
والسلام علیکم

Attached Thumbnails
untitled.jpg  


Last edited by عبداللہ حیدر; 04-01-10 at 05:03 PM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1044
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (04-07-11), shafresha (04-01-10), فیصل ناصر (04-07-11), ھارون اعظم (11-05-10), یاسر عمران مرزا (04-07-11), محمد یاسرعلی (05-07-11), محمد عاصم (30-04-10), آصف وسیم (16-09-10), اسد لطیف (22-07-10), حیدر Rehan (05-07-11)
پرانا 04-01-10, 04:48 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,088
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی بہت اچھ سوفٹوئیر لگ رہا ہے۔

مگر آپ کے پہلے لنک پر یہ ایرر دے رہا ہے:
Asalam Walaikum, please do not link to software files directly. Link to the software page itself.
Click here to go to ImaanStar to download this software and much more!

اور وہاں جائیں تو کافی سارے سافٹ وئیر ہیں۔ یا تو آپ اس سافٹ وئیر کا نام بتا دیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-01-10), اسد لطیف (22-07-10)
پرانا 04-01-10, 05:04 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,493
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی، مجھے بھی یہ سافٹ ویئر بہت اچھا لگا ہے۔ لنک اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ اب چیک کر کے بتائیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-01-10), اسد لطیف (22-07-10), حیدر Rehan (05-07-11)
پرانا 04-01-10, 06:07 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,088
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی اب دائونلوڈ ہو رہا ہے۔

بہت بہت شکریہ۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 06:46 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اسد لطیف (22-07-10), عبداللہ حیدر (01-05-10)
پرانا 30-04-10, 11:50 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), عبداللہ حیدر (01-05-10)
پرانا 11-05-10, 09:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ۔ مفید شیئرنگ ہے۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-05-10)
پرانا 04-07-11, 09:26 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,507
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم، قرآن کریم حفظ کرنے اور تلفظ درست کرنے کے لیے ایک بہترین سافٹ ویئر پیش خدمت ہے۔ اس میں آپ کسی بھی آیت کو اپنی مرضی کے مطابق کئی بار سن سکتے ہیں۔ ایک ہی سورت کو بار بار سنا جا سکتا ہے۔ Stack Ayas کے فنکشن سے ایک ایک آیت کا اضافہ کرتے ہوئے تمام سورت سنی اور دہرائی جا سکتی ہے۔
سب سے پہلے درج ذیل لنک سےJuz30 2.2 (main program نامی سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
ImaanStar: Juz30 - memorize the whole quran!
پھر اس ربط پر جا کر مشاری راشد العفاسی یا محمود خلیل الحصری میں سے کسی قاری کی آواز میں اپنی پسند کی سورتیں اتار کر انسٹال کر لیں۔
ImaanStar: Juz30 - memorize the whole quran!
محمود خلیل الحصری کی تلاوت تجوید اور تلفظ کی درست ادائیگی کے لیے بہترین ہے۔
والسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔۔

جزاک اللہ خیرا
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-11, 10:06 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر۔ شئرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-11, 10:13 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (06-07-11)
پرانا 05-07-11, 11:42 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا اخی الکریم
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-11, 11:58 AM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,895
کمائي: 51,359
شکریہ: 8,023
2,147 مراسلہ میں 4,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگوں کو قران پاک کی تعلیم دینے اور قران پاک کی طرف مائل کرنے کی تمام کوششوں کے بدلے اللہ پاک اپکو بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, downloads, php, ہے۔, کرتے, پہلے, پسند, یا, وئیر, ڈاؤن, قرآن, لوڈ, لنک, مطابق, آواز, السلام, اضافہ, بہترین, بار, خلیل, خدمت, سکتی, سنی, سنا, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger