واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > حدیث‌قدسی



حدیث‌قدسی حدیث‌قدسی


اللہ اور عبداللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-09, 03:22 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اللہ اور عبداللہ

اللہ اور عبداللہ





حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہےکہ
میں بندےکے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرتا ہوں
جیسا میرے ساتھ گمان کرتا ہے
جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں
اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تومیں بھی اس کو اپنے دل میں یاد کرتا ہوں
اگر وہ میرا مجمع میں ذکر کرتا ہے تو میں اس مجمع سے بہتر یعنی فرشتوں کے مجمع میں اس کا تذکرہ کرتا ہوں
اگر بندہ میری طرف ایک بالشت متوجہ ہوتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کی طرف متوجہ ہوتا ہوں
اگر وہ میری طرف ایک ہاتھ بڑھتا ہے تو میں دو ہاتھ اس کی طرف متوجہ ہوتاہوں
اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں
(حدیث قدسی : البخاری)

Abu Hurairah Radiyallahu anhu reports
that Nabi Sallallahu alaihi wasallam in a Hadith Qudsi narrated
that Allah Ta'ala says:

I treat My slaves according to his expectations from Me.
I am with him when he remembers Me;
and if he remembers Me in his heart,
I remember him in My heart;
and if he remembers Me in a gathering,
I remember him in a better and nobler gathering (of angels).
If he comes closer to Me by one span,
I go closer to him an arm's length;
if he comes towards Me an arm's length,
I go towards him two-arm's length;
and if he comes to Me walking,
I run to him.

(Bukhari)

Note:
When a person strives to get closer to Allah through good deeds,
then Allah Subhanahu wa Ta'ala turns towards His slave with much
more attention, mercy and help.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-06-11), مباح (12-06-09), مزمل فاروق (19-05-09), ابرارحسین (19-05-09), رضی (11-06-09), سحر (20-05-09), طاھر (19-05-09), عبداللہ حیدر (19-05-09)
پرانا 19-05-09, 09:41 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ
شاہد بھائی
اس بات میں حضرت صاحب ایک اضافہ یوں فرمایا کرتے ہیں
کے شرط ہے پہلا قدم بندہ اٹھائے !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-06-11), میاں شاہد (20-05-09), رضی (11-06-09)
پرانا 20-05-09, 02:12 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حدیث‌میں‌بھی یہی درج ہے کہ پہلا قدم بندہ اٹھائے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-05-09), رضی (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 05:22 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا۔ ۔ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-06-09), میاں شاہد (13-06-09), رضی (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 08:46 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی بہت خوب ۔ اللہ آپ کو اسکا اجر دے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 11:28 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ خیرا۔ ۔ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔
میں‌یہیں‌ہوں‌آپ کے ارد گرد
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی بہت خوب ۔ اللہ آپ کو اسکا اجر دے ۔



السلامُ علیکم !
اس تحریر کو پڑھنے اور پسند کرنے کا بیحد شکریہ اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
والسلام

میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-06-11), رضی (13-06-09)
جواب

Tags
angels, color, com, comes, expectations, free, heart, گمان, پاک, پسند, قدم, اللہ, بھائی, تحریر, حدیث, دل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger