|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | pak jihad (03-12-09), sahj (25-11-09), فیصل ناصر (27-03-09), محمدمبشرعلی (11-07-10), مرزا عامر (10-07-10), مسٹر شیف (26-11-09), wajee (26-03-09), السیف (25-11-09), بلال اویسی (10-07-10), حسنین ایوب (03-12-09), عادل سہیل (26-03-09), عبداللہ آدم (10-07-10), عبداللہ حیدر (26-03-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ میرے بھائی قادیانیت کے خلاف ایک کام یہ بھی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جہاد کے متعلق بتا یا جائے اسلئے کہ مرزا قادیانی نے نبوت کا دعوی ہی جہاد کو حرام قرار دینے کیلے کیا تھا
اس کے ایک شعر کے ابتدائی الفاظ یہ ہیں چھوڑدو اے دوستون اب خیال جہاد ہے اب آگیا مسیح جو دین کا امام ہے اب جنگ و قتال حرام ہے(مفہوما) قادیانیوں کی ویب سائٹ پر مرزا کے کلام جو آڈیو مین ہے اس مین سب سے پہلے نمبر پر یہی نظم دی گئی ہے |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
السلامُ علیکم اس تحریر کو پڑہنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑہانے کا بے حد شکریہ اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین والسلام متعلقہ موضوع میں یہ مسلہ بیان کریں۔
__________________
![]() Last edited by منتظمین; 26-03-09 at 03:35 PM. |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جزاک اللہ خیرا۔ جہاد اسلام کا محکم فریضہ ہے اور قادیانیت کو اس سے چڑ ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکم اللہ خیرا ، جہاد اسلام کی چوٹی ہے جو اس کا انکار کر کے اس پر سے لُڑھکے گا اور اسی لُڑھک میں مرے گا جہنم میںجائے گا ، ان شا اللہ ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میاں شاید صاحب آپ کدھر جہاد کر رہیں ہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
خلیل بھائی ، میاں صاحب کے مراسلات و مضامین سے ظاہر ہے کہ وہ باطل کے خلاف ، اور شرعی حقائق کی جہالت کے خلاف یہاں الیکٹرونک میڈیا کے اس ایک میدان عمل پیں جہاد کر رہے ہیں ، شاھد بھائی سوال آپ سے تھا جواب میں نے دے دیا امید ہے برا بھی نہیں منائیں گے اور تائید بھی فرمائیں گے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میں صاحب اگر میڈیا پر جہاد کر رہیں ہیں تو یہ توپ کیوں دیکھائی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ڈر گئے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اسلحہ کی نمائش ہمیشہ اپنی مادی اور ارادی قوت کے اظہار کے لیے کی جاتی ہے ، سب سے افضل جہاد تو وہ ہے جو اپنے مال جان لگا کر اللہ کی راہ میں اپنا خون بہا کر کیا جائے ،اور اس میں اسلحہ کا استعمال ہوتا ہی ہے ، پس ان شا اللہ اس تصویر سے یہ مراد ہو گی کہ مسلمانوں کو اس جہاد کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو ہنسی جب آتی ہے جب روشن خیالی کا نام لے کر جہاد کرنے والوں کو بنیاد پرست اور دہشت گرد کہا جاتا ہے
کیا مقابلہ ہے اس شخص کا جو اللہ کی راہ میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کو نکل پڑتا ہے اور روشن خیال کا ڈھنڈورا پیٹ کر ناچ و گانے کی محفلوں میں انٹلیکچول بن کر ان پر انگلی اٹھانے والوں کا |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() میرا خیال ہے آپ سمجھ گئے ہونگے |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فیصل بھائی ، میرا خیال ہے آپ اسی شخصیت کی بات کر رہے ہیں جو پچھلے کچھ دنوں سے پاک نیٹ پر کافی زیر بحث ہے ، اور اس کے کفر کی نحوست سے ہمارے مسلمان بھائی ایک دوسرے سے ناراض ہوئے جا رہے ہیں ، اس کے علاوہ اور بھی کئی شخصیات تھیں اور ہیں جنہوں نے جہاد کا انکار کیا ، کہیں معنوی طور پر اور کہیں بالکلیہ ، اب اگر اس عمل کو کفر نہ کہا جائے گا تو کیا کہیں گے؟؟؟؟ مزید کچھ کہیں گے تو ارباب اختیار ناراض ہوتے ہیں ،اور ہمارے ایمان اللہ کی رضا چاہنے والوں جیسے کہاں رہے ہمیں تو """ وسعت پسند """ ، """ حقوق انسان کے پاسدار """ قسم کے ٹائیٹل اچھے لگتے ہیں ، اور اس مفہوم کے ساتھ اچھے لگتے ہیں جو ہمیں اسلام دشمنوں کی طرف سے سکھایا جاتا ہے ، انا للہ و انا الیہ راجعون ، معاف کیہجیے گا فیصل بھائی شاید میں کچھ غیر متعلق یا مبہم بات کر رہا ہوں لیکن ، جب کسی برتن کو آگ پر رکھا جائے تو جو کچھ اس کے اندر ہوتا ہے وہ نکلتا ہی ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کوئی بات نہیں خلیل بھائی آج انشا اللہ آپ کو ایک خوبصور پستول دکھائیں گے
بٹن دباکے ملاحظہ فرمائیں: جس نے کسی مجاہد کو تیار کیاتو گویا اس نے بھی جہاد کیا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, farz, فرض, گانے, پاک, پسند, ویب, مقابلہ, آج, ایمان, اللہ, انسان, انشا, اسلام, بھائی, تحریر, تصویر, جواب, خون, خلاف, روزہ, شخص, شعر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Eman Waley & Jihad ایمان والے اور جہاد | میاں شاہد | جہاد | 7 | 31-03-09 06:24 PM |
| Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم | میاں شاہد | جہاد | 1 | 30-03-09 12:11 PM |
| !~* FarZ Kero *~! | The Great | شعر و شاعری | 0 | 12-08-08 10:50 PM |
| farz shanasi | کامی007 | قہقہے ہی قہقے | 3 | 19-05-08 12:32 PM |