| جہاد جہاد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا والدین کی محبت جہاد سے بڑھ کر ہے؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (29-07-08), مون لائیٹ آفریدی (07-08-08), مشتاق احمد (01-02-10), تفسیر حیدر (07-08-08), عُکاشہ (07-08-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین آپ کا بہت بہت شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (29-07-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
کیا اس میں بوڑھے ماں باپ شامل ہیں؟ اس سلسلے میں ایک حدیث بیان کی جاتی ہے جب ایک شخص نے جہاد کی اجازت مانگی تو بوڑھے ماں باپ کے ہونے کی وجہ سے اسکو اجازت نہ ملی۔ ابھی صحیح سے یاد نہیں مگر ڈھونڈ کر ڈالتا ہوں۔ تب تک آپ زرا میرے سوال پر روشنی ڈالیں۔ وسلام |
|
|
|
| کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-09-08 | محمد کاشف حبیب | تحفہ | 111 |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن جہاد فرض نہ ہو تو اجازت کے بغیر نکلنا منع ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (07-08-08), مشتاق احمد (01-02-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جہاد پر جانے کے لیے والدین کی اجازت لینے کی حدیث:
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَأْذَنَهُ فِي الْجِهَادِ فَقَالَ أَحَيٌّ وَالِدَاكَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ "ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے پاس آیا اور جہاد کے لیے اجازت مانگی۔ تو نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا "کیا تیرے والدین زندہ ہیں؟" اس نے کہا "جی ہاں"۔ تو فرمایا" پھر تُو ان دونوں میں جہاد کر" صحیح البخاری کتاب الجہاد والسیر باب الجہاد باذن الوالدین اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر والدین اولاد کے محتاج ہوں تو ان کی خدمت کرنا جہاد میں نکلنے سے اہم ہے۔ البتہ جب جہاد فرض عین ہو جائے تو ہر ایک کے لیے نکلنا فرض ہے بغیر کسی اجازت کے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، پیاسے بھائی باز آ جایے دہشت گردی سے ، خود تو خراب لگتے ہیں ، اب لوگوں کے بچوں کو بھی خراب کرنا ہے ، اچھے مراسلے اور جواب کا شکریہ اور بھائی عبداللہ کا بھی ، جزاکما اللہ خیرا ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, images, فرض, پاک, نماز, ماں, محبت, معلوم, اللہ, بہترین, بھائی, بچوں, جواب, حکم, حدیث, شخص, عالم, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|