واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد

جہاد جہاد

موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-08, 04:54 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

سلام،

موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟
اور جہاد کی اقسام بیان کی جائیں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 05:45 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

وعلیکم السلام

جناب جہاد تو اپنے جان اور مال کے ساتھ ہی کیا جائے گا باقی اقسام کا جہاں‌تک تعلق ہے تو اصل قسم تو قتال فی سبیل اللہ ہی ہے باقی اصطلاحی طور پر دین کے لئے کی جانے والی ہر کوشش یا نیکی کی راہ میں‌کی جانے والی ہر کوشش کو جہاد کہا جاسکتا ہے

والسلام
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (08-07-08), محمد کاشف حبیب (14-07-08)
پرانا 08-07-08, 05:46 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

بھائی میرے خیال ہم یہاں انٹر نیٹ پر جہاد ہی کر رہے۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 05:52 PM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

سلام،

جہاد بالنفس
جہاد بالعلم
جہاد فی سبیل اللہ
اور مجھے ابھی یاد نہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 05:57 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے خیال ہم یہاں انٹر نیٹ پر جہاد ہی کر رہے۔۔
جو تصویر آپ نے دستخط میں‌لگا رکھی ہے کہیں یہ جہادی سفر میںتو نہیں لی گئی
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (08-07-08)
پرانا 08-07-08, 05:57 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

جہاد بالنفس
جہاد بالعلم
جہاد فی سبیل اللہ
اور مجھے ابھی یاد نہیں۔

وسلام
اس طرح‌کی بہت سی اقسام بن جائیں گی فارمولا میں نے بتادیا ہے

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 07:18 PM   #7
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

حدیث مبارکہ ہے
جو کسی برایی کو دیکھے طاقت رکھتا ہو تو ہاتھ سے روکے ورنہ زبان سے اسے برا کہےاگر یہ بھی نہیں کر سکتا تو دل میں اسے برا جانے اور یہ ایمان کا کم تر درجہ ہے(کسی کمی بیشی کو اللہ معاف فرماے)
اب ان میں سے جو جہاد آپ کر سکتے ہیں کریں
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-07-08)
پرانا 08-07-08, 07:52 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

موجودہ نفسا نفسی کے عالم میں جہاد بالنفس اور علم کاجہاد سب سے اہم ہے میرے مطابق
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 10:01 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

السلام علیکم و رحمۃُ‌ اللہ و برکاتہُ ،
محترم بھائیو ایک عرصہ پہلے جہاد کے بارے میں کچھ بنیادی تفصیل میں نے دو مراسلات کی صورت میں بھیجی تھی جو مندرجہ ذیل رابطہ پر موجود ہے ،
http://forums.com.pk/showthread.php?t=3470
ملاحظہ فرمایے ، اللہ ہم سب کے لیے خیر و ہداہت کا سبب بنائے ، اور اپنے ہمیں اپنے دِین کے مجاہدین میں قبول فرمائے ، آمین ، ثم آمین ،
و السلام علیکم و رحمۃُ‌ اللہ و برکاتہُ ،
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-07-08), عبداللہ حیدر (09-07-08)
پرانا 09-07-08, 01:11 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ دور میں جہاد کسطرح سے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
موجودہ نفسا نفسی کے عالم میں جہاد بالنفس اور علم کاجہاد سب سے اہم ہے میرے مطابق
بھائی اقسام کو واضح کر دی ہیں باقی اہمیت ہمیشہ اصل کی ہوتی ہے دین کی باتیں‌”میرے مطابق“ یا ”تیرے مطابق“ نہیں‌چلتیں قراآن اور سنت کے مطابق چلتیں ہیں‌
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عادل سہیل (10-07-08)
جواب

Tags
color, com, php, موجودہ, ایمان, اللہ, بھائی, تصویر, جواب, حدیث, دل, سفر, عالم, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger