واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد

جہاد جہاد

غزوہ بدراور دو انصاری بچے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-08, 09:46 PM   #1
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb غزوہ بدراور دو انصاری بچے

غزوہ بدراور دو انصاری بچے

ghazwa-e-badar-gif
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (15-08-08), میاں شاہد (07-08-08), تفسیر حیدر (09-08-08), عادل سہیل (08-08-08)
پرانا 07-08-08, 10:35 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (08-08-08)
پرانا 07-08-08, 12:17 PM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

بہت حوب ؛آج بھی مسلماں قوم انہی جیسے بہادروں کی تلاش میں ہے ' شاید کویی مل جاے
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (08-08-08), میاں شاہد (07-08-08), عادل سہیل (08-08-08)
پرانا 08-08-08, 01:01 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، سارا میڈیا کککککککککوششششششششش کر رہا ہے ، شیطان کے مرید اعلی امریکہ پوری کوشش کر رہا ہے اور اس کے مرید پرویز مشرف صاحب اور اُن جیسے مریض ذہن والے پوری کوشش کر رہے ہیں ، سلکی قابو نہیں رہے اور اب یہ لا سلکی دہشت گرد ، معاملہ زیادہ خطرناک ہو گیا ہے، اللہ ہمارے ملک کو بچائے جہاد جہاد جہاد ، عہد جدید کے اسلام کی شکل بگاڑ رہے ہیں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (08-08-08), میاں شاہد (08-08-08), تفسیر حیدر (09-08-08)
پرانا 08-08-08, 09:22 AM   #5
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، سارا میڈیا کککککککککوششششششششش کر رہا ہے ، شیطان کے مرید اعلی امریکہ پوری کوشش کر رہا ہے اور اس کے مرید پرویز مشرف صاحب اور اُن جیسے مریض ذہن والے پوری کوشش کر رہے ہیں ، سلکی قابو نہیں رہے اور اب یہ لا سلکی دہشت گرد ، معاملہ زیادہ خطرناک ہو گیا ہے، اللہ ہمارے ملک کو بچائے جہاد جہاد جہاد ، عہد جدید کے اسلام کی شکل بگاڑ رہے ہیں ، و السلام علیکم۔
آپ درست فرما رہے ہیں جہاں کسی نے حق کی بات کی وہی اسے ذلت ورسوائی اٹھانی پڑی تاریخ گواہ ہے صحابہ کے ساتھ ایسے ہوا ۔ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت سے واقعات میں سے کہ لوگو میں کہوں کہ پہاڑی کے اس طرف دشمن ہے اور وہ تم پر حملہ کرنا چاہتاہے تو کیا تم میرا یقین کر لو گے ۔سب نے کہا ہاں ، کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سچا اور صادق مانتے تھے ۔ مگر جب کہا ایک اللہ کی گوائی دو تو جس نے پہلا پتھر مارا وہ کون تھے ۔۔۔آہ ، امام غزالی ،امام ابو حنیفہ ،اور بے شمار اولیا کے ساتھ وقت کے حکمرانوں‌اور لوگوں نے ظلم کیے ۔۔کیوں کہ وہ حق کہتے تھے ۔۔ابن زیاد نے ہسپانیہ جا کر کشتیاں جلا دی تھیں مگر اس کے خلاف ہوئے تو اپنے ہوئے ۔
وہ کم سن جوان جسے نے ہندوستان میں‌ اسلام کی شمع کو روشن کیا، مگر وقت کے ہی خلافہ کی درندگی نے اسے مٹا ڈالا۔۔۔آہ آٹھ سو سال پہلے فلسطین کی زمین پر ہزاروں شہیدوں نے اپنے خون کے نذرانے دے کر بیت المقدس اور صلیبیوں کے چُنگل سے مسلمین و مسلمات کو آزاد کروایا۔۔ مگر وہ ہارے تو اپنوں کی ایمان فروشی کے سسب۔
مگر اللہ نے ہمیشہ حق کو سر بلندی دی ۔
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-08-08), میاں شاہد (08-08-08), عادل سہیل (08-08-08)
پرانا 08-08-08, 05:14 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
آپ درست فرما رہے ہیں جہاں کسی نے حق کی بات کی وہی اسے ذلت ورسوائی اٹھانی پڑی تاریخ گواہ ہے صحابہ کے ساتھ ایسے ہوا ۔ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت سے واقعات میں سے کہ لوگو میں کہوں کہ پہاڑی کے اس طرف دشمن ہے اور وہ تم پر حملہ کرنا چاہتاہے تو کیا تم میرا یقین کر لو گے ۔سب نے کہا ہاں ، کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سچا اور صادق مانتے تھے ۔ مگر جب کہا ایک اللہ کی گوائی دو تو جس نے پہلا پتھر مارا وہ کون تھے ۔۔۔آہ ، امام غزالی ،امام ابو حنیفہ ،اور بے شمار اولیا کے ساتھ وقت کے حکمرانوں‌اور لوگوں نے ظلم کیے ۔۔کیوں کہ وہ حق کہتے تھے ۔۔ابن زیاد نے ہسپانیہ جا کر کشتیاں جلا دی تھیں مگر اس کے خلاف ہوئے تو اپنے ہوئے ۔
وہ کم سن جوان جسے نے ہندوستان میں‌ اسلام کی شمع کو روشن کیا، مگر وقت کے ہی خلافہ کی درندگی نے اسے مٹا ڈالا۔۔۔آہ آٹھ سو سال پہلے فلسطین کی زمین پر ہزاروں شہیدوں نے اپنے خون کے نذرانے دے کر بیت المقدس اور صلیبیوں کے چُنگل سے مسلمین و مسلمات کو آزاد کروایا۔۔ مگر وہ ہارے تو اپنوں کی ایمان فروشی کے سسب۔
مگر اللہ نے ہمیشہ حق کو سر بلندی دی ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بالکل صحیح کہا بھائی ، امت محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے باہر کے دشمن سے صرف اسی وقت مار کھائی جب اندر سے منافقین نے وار کیے ، مادی وار ہوں ، معاشی وار ہوں ، معاشرتی وار ہوں ، عقیدے کی تحریف سے اصل اساس سے ہٹا دیے جانے کے وار ہوں ، یا پروپیگنڈا کے ذریعے حق کو باطل کہہ کہہ کر مسلمانوں کو جہاد سے دور رکھنے کے وار ہوں ، اللہ تعالی ہمیں حق سمجھنے ، اپنانے اس پر عمل کرنے اور اسے نشر کرنے اور اسی پر مرنے کی توفیق عطا فرمائے ،
کافی عرصہ پہلے میں نے سوال جواب کا ایک سلسلہ تیار کیا تھا ، جس کا عنوان تھا """ کیا آپ چاہتے ہیں ؟ """ اس میں سے کچھ سوال و جواب میں اب یہاں ارسال کرتا ہوں ، اللہ تعالی انہیں ہمارے ایمان میں بڑھاوے کا سبب بنائے ،و السلام علیکم،
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-08-08), لاسلکی (09-08-08), تفسیر حیدر (09-08-08)
پرانا 09-08-08, 12:05 AM   #7
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بالکل صحیح کہا بھائی ، امت محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے باہر کے دشمن سے صرف اسی وقت مار کھائی جب اندر سے منافقین نے وار کیے ، مادی وار ہوں ، معاشی وار ہوں ، معاشرتی وار ہوں ، عقیدے کی تحریف سے اصل اساس سے ہٹا دیے جانے کے وار ہوں ، یا پروپیگنڈا کے ذریعے حق کو باطل کہہ کہہ کر مسلمانوں کو جہاد سے دور رکھنے کے وار ہوں ، اللہ تعالی ہمیں حق سمجھنے ، اپنانے اس پر عمل کرنے اور اسے نشر کرنے اور اسی پر مرنے کی توفیق عطا فرمائے ،
کافی عرصہ پہلے میں نے سوال جواب کا ایک سلسلہ تیار کیا تھا ، جس کا عنوان تھا """ کیا آپ چاہتے ہیں ؟ """ اس میں سے کچھ سوال و جواب میں اب یہاں ارسال کرتا ہوں ، اللہ تعالی انہیں ہمارے ایمان میں بڑھاوے کا سبب بنائے ،و السلام علیکم،
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ و برکاۃ
اللہ پاک آپ کو اس کی توفیق دے آمین
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 09-08-08, 12:22 AM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

جزاک اللہ خیرا۔
بہت عمدہ لاسلکی بھائی اور عادل بھائی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (09-08-08)
پرانا 09-08-08, 12:28 AM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 09-08-08, 12:29 AM   #10
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ خیرا۔
بہت عمدہ لاسلکی بھائی اور عادل بھائی۔
یہ عادل چچا ہیں، آج ہی معلوم ہوا۔ بٹن دبا کے
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 09-08-08, 01:28 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ عادل چچا ہیں، آج ہی معلوم ہوا۔ بٹن دبا کے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اماں بھتیجے سارے فورمز کا چچا بنا کر چھوڑو گے ، یہ کاروائی سمجھا رہی ہے کہ آپ بھی دہشت گردی کے حق میں ہیں ، سب کی لسٹ تیار ہو رہی ہے ، و السلام علیکم ۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-08-08), میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 09-08-08, 02:23 AM   #12
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

سارے فورم کے چچا تو چاچا کمال ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 09-08-08, 11:58 AM   #13
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
سارے فورم کے چچا تو چاچا کمال ہیں۔
ہاں جی چاچا کمال تو"کمال" کے ہیں
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 09-08-08, 11:56 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
ہاں جی چاچا کمال تو"کمال" کے ہیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جی ہاں اور کیا کمال دکھا رہے ہیں """ طالبان لڑکیوں کے سکول کیوں تباہ کرتے ہیں ؟ """ میں ، و السلام علیکم ۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 13-08-08, 04:16 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: غزوہ بدراور دو انصاری بچے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جی ہاں اور کیا کمال دکھا رہے ہیں """ طالبان لڑکیوں کے سکول کیوں تباہ کرتے ہیں ؟ """ میں ، و السلام علیکم ۔
چاچا کمال کے بپھرنے میں اصل ہاتھ "چاچی" کا لگتا ہے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, فورمز, کمال, پیاسا, واقعات, چاچا, منافقین, معلوم, آج, ایمان, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, جواب, خون, خلاف, سوال جواب, سال, عہد, صادق, صحیح, صحابہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزوۂ تبوک میاں شاہد جہاد 0 01-11-08 10:57 AM
::: غزوہ خندق ::: ابو کاشان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 24-12-07 01:37 AM
غزوہ احد خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 03-10-07 11:36 AM
غزوہ بدر خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 03-10-07 11:35 AM
غزوہ تبوک خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 09-08-07 02:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger