واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد



جہاد جہاد


سنگلاخ چٹانیں سرہانے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-08, 10:23 AM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سنگلاخ چٹانیں سرہانے

سنگلاخ چٹانیں سرہانے

توحید سے مالا مل ہیں جو وہ باطل سے کب ڈرتے ہیں
جو پیرو کار صحابہ کے وہ دنیا پر کب مرتے ہیں
حالات رکاوٹ بنتے ہیں نہ سرد و گرم یہ ہایل ہے
نہ ہایل بستر مخمل کے آرام پے نہ یہ مایل ہے
سنگلاخ چٹانیں سرہانے کب عیش گوارہ کرتے ہیں
نہ عیش گوارہ کرتے ہیں
توحید سے مالا مل ہیں جو وہ باطل سے کب ڈرتے ہیں
جو پیرو کار صحابہ کے وہ دنیا پر کب مرتے ہین
افغانستان کی دھرتی ہو یا چیچینیا کے میدان ہوں
کشمیر عراق فلسطین ہو یا بوسینا کے زنداں ہو
یہ زندہ مقتل زنجیریں ان سے ایمان سورتے ہیں
ان سے ایمان سورتے ہیں
توحید سے مالا مل ہیں جو وہ باطل سے کب ڈرتے ہیں
جو پیرو کار صحابہ کے وہ دنیا پر کب مرتے ہیں
یہ گلشن میں ہیں پھول سبھی اور مقتل میں ہیں تلواریں
اسلام اگر اک قلعہ ہے تو یہ قلعے کی دیواریں
اسلام کی عظمت کی خاطر تن من دھن وارا کرتے ہیں
تن من دھن وارا کرتے ہیں
توحید سے مالا مل ہیں جو وہ باطل سے کب ڈرتے ہیں
جو پیرو کار صحابہ کے وہ دنیا پر کب مرتے ہیں
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (08-08-08), میاں شاہد (29-07-08), ماموں نعمان کا (08-08-08), ایکسٹو (03-02-09), تفسیر حیدر (12-08-08), عادل سہیل (09-08-08), عبداللہ حیدر (02-08-08)
پرانا 29-07-08, 10:38 AM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگلاخ چٹانیں سرہانے

سبحان اللہ؛ ماشااللہ
بہت خوب
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-07-08, 11:20 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگلاخ چٹانیں سرہانے

ماشااللہ۔
جزاک اللہ خیرا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (08-08-08), میاں شاہد (29-07-08), ماموں نعمان کا (08-08-08)
پرانا 29-07-08, 11:47 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سنگلاخ چٹانیں سرہانے


ماشا اللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ
آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-08-08, 05:54 PM   #5
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 799
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگلاخ چٹانیں سرہانے

یہ ترانہ جہادی ترانے cd والیم 5 سے سن کر لکھا گیا ہے۔جہادی ترانے cd والیم 5 دارالاندلس نے ریلیذ کی ہے۔
ماموں نعمان کا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-08-08, 02:34 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگلاخ چٹانیں سرہانے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ خوش رکھے بھائی ، کاشف ، اور ماموں نعمان کے ، یہ دار الاندلس والے تو وہابی ہیں ، یعنی آپ لوگ دوہرے دہشت گرد ہیں و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-08-08, 09:23 PM   #7
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سنگلاخ چٹانیں سرہانے

عزت افزائی کا شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by محمد کاشف حبیب; 09-09-08 at 08:56 PM.
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 12-08-08, 01:55 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: سنگلاخ چٹانیں سرہانے

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، محمد کاشف بھائی ، آپ کی دی ہوئی تصویر مجھے یہاں سعودیہ میں نظر نہیں آ رہی ، آپ تصویریں چڑھانے اور پھر انہیں یہاں لگانے کے لیے www.photobucket.com استعمال کیجیے ، و السلام علیکم ،
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-08)
کمائي نے عادل سہیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-09-08 محمد کاشف حبیب تحفہ 111
جواب

Tags
color, com, پھول, پاک, لوگ, نظر, ایمان, اللہ, بہترین, بھائی, توحید, تصویر, جواب, خوش, عزت, صحیح, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger