| جہاد جہاد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاد فتوی ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر لیکن جناب شیخ کو معلوم کیا نہیں؟ مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سود و بے اثر تیغ و تفنگ دست مسلماں میں ہے کہاں ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر تعلیم اس کو چاہیے ترک جہاد کی دنیا کو جس کے پنجۂ خونیں سے ہو خطر باطل کی فال و فر کی حفاظت کے واسطے یورپ زرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر ہم پوچھتے ہیں شیخ کلیسا نواز سے مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر! . علامہ محمد اقبال
|
|
|
|
| کمائي نے پیاسا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-03-11 | رضی | - | 0 |
| 09-09-08 | محمد کاشف حبیب | دستیاب نہیں | 200 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا یوم پیدائش پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو
http://tariqraheel.wordpress.pk/?p=672
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ۔ جب بھی کوئی موقع آتا ہےبہت ہی اچھا شعور بیدار ہوتا ہے پاک نیٹ کے ذریعے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 754
کمائي: 12,510
شکریہ: 1,188
518 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم پوچھتے ہیں شیخ کلیسا نواز سے
مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (14-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,143
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, url, کمر, پیدائش, پاک, پاکستانیوں, یوم, ڈاکٹر, موت, مبارک, محمد, محمد اقبال, مسلمانوں, معلوم, اقبال, تمام, ترک, حکیم, حضرت, خبر, دل, زمانہ, شاعر, علامہ, علامہ محمد اقبال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|