| 14 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-01-10), فیصل ناصر (15-01-10), میاں شاہد (18-08-10), محمدمبشرعلی (14-07-10), مرزا عامر (14-07-10), احمد نذیر (23-11-11), اخترحسین (19-01-10), بلال اویسی (14-07-10), راجہ اکرام (15-01-10), رضی (16-01-10), سحر (15-01-10), طاھر (15-01-10), عبداللہ آدم (14-07-10), عبداللہ حیدر (15-01-10) |
| کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-08-10 | میاں شاہد | , جہاد/جہاد-قرآن-کی-روشنی-میںJazak ALLAH | 150 |
|
|
#16 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے آپ کے ایک مراسلہ میں صرف یہ لکھا تھا کہ آپ کے جواب میں ایرر ھے اور آپ بھڑک اٹھے تھے کہ میں کوئی عالم ہوں جو آپ کے کوٹ کئے ہوئے مجدد پر جراح کر رہا ہوں حالانکہ آپ نے اپنی پوسٹ میں کسی عالم کا نام نہیں لکھا ہوا تھا اور نہ ہی کسی کتاب کا اور نہ ہی کوئی سپاس نامہ لکھا تھا کہ یہ عبارت کہاں سے لی گئی ھے، جس پر میرا لفظ " ایرر " لکھنا آپ کو ناگوار گزرا۔ جناب ساھج جو آپ نے علامہ ناصر البانی پر تین سوال پوچھے ہیں اس پر ایک بات یاد رکھیں میرے شیخ کی نصیحتوں میں سے ایک نصیحت یہ بھی تھی کہ بیٹا کسی بھی دوسرے شیخ کو جب ملو تو اس کی عزت بھی اتنی ہی کرنا جتنا میری کرتے ہو کبھی فرق نہیں کرنا، نہیں تو بھٹکے رہو گے۔ یہی وجہ ھے کہ آج تک کبھی کسی ممبر نے میرے شیخ پر انگلی نہیں اٹھائی۔ کسی بھی شیخ پر اسی کی رتبہ کا شیخ جراح کر سکتا ھے مجھ جیسا ادنا انسان نہیں۔ میں ہر شیخ کی تحریروں کا مطالعہ کرتا ہوں اس میں سے جو باتیں اچھی لگتی ھے وہی آگے شیئر کر دیتا ہوں، جب بھی کسی کا کوئی خاص سوال پوچھا ہوتا ھے تو اس کے جواب پر دونوں طرف کی اگر معلومات فراہم کر دی جائیں تو اچھا ہوتا ھے تاکہ سامنے والے کو دوبارہ سوال کرنے کا موقع نہ ملے یہی اصول اچھا ہوتا ھے۔ اللہ آپ کو سوچنے اور سمجھنے کی توفیق دے والسلام ----------------------------------- السلام علیکم راجہ اکرم بھائی میں نے اپنے مراسلوں میں فونٹ سائز بڑا کر دیا ھے آپ اسے پڑھ سکتے ہیں شکریہ والسلام Last edited by کنعان; 18-01-10 at 02:55 PM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں نے نا تو آپ کے شیخ پر انگلی اٹھائی ھے اور نہ ہی آپ کے مراسلے پر اعتراض کیا ھے ، سادے سے سوالات پوچھے تھے جن کا تین سطروں میں جواب آسکتا تھا جو آپ نے نہیں دیا، آپ کی مرضی باقی رہا یہ کہ آپ سب کی طرف کی بات کررہے ہیں چاھے آپ اس بات پر یقین و عمل نہیں کرتے ھوں یا عمل کرنے کی نیت بھی نہ ھو تو بھائی ایسی بات لکھنا جس کے لکھنے والے پر خود کا یقین نہ ھو درست نہیں ھوتا بات صرف "اپنی" طرف کی لکھنا چاھئیے اگر اپنا یقین اور بات کی گہرائی ثابت کرنا ھو تو، کسی "دوسرے" کی بات اس وقت پیش کی جاتی ھے جب تقابلی جائیزہ لینا ھو یا دوسرے کی غلطی پر تنقید کرنا ھو، اور دعا دینے کا شکریہ اللہ مجھے سوچنے اور سمجھنے کی توفیق دے اور تمام مسلمانوں کو بھی حق کو سمجھنے اور اعلانیہ ماننے کی ہمت دے، خصوصی طور پر جہاد کے معاملے میں، میرے سوالات کا اگر جواب دینا پسند کریں تو مہربانی اور نہ دیں تو شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (14-07-10), مرزا عامر (14-07-10) |
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا بھی ایک سوال تھا۔ ساہج بھائی ہر دفعہ وہ بہت ساری باتوں میں گم ہو جاتا ہے۔۔۔ کیا ایک بار پھر دہرا دوں؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#19 | ||||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب ساھج
شائد آپ کی یاد داشت ساتھ نہیں دے رہی میں ان دونوں تحریروں کو اکٹھا کر دیتا ہوں اب اس سے مدلل جواب عنایت فرمائیں، آپ کو خود ہی پتہ چل جائے گا اپنے توازن کا۔ شکریہ والسلام اقتباس:
اقتباس:
Last edited by کنعان; 18-01-10 at 03:54 PM. |
||||||
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اعلٰی تھریڈ ہے انتہائی معلوماتی جہاد کے بارے میں تمام کنفیوژن ختم ہوجاتی ہے میںکنعان بھائی کو خاص طور پر مبارک باد پیش کرتا ہو۔ اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے۔ آمین
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
کنعان بھائی جہاد گروپوں میں ہوسکتا ہے یا کوئی امیر المومنین ہی اس کو کنٹرول کرے گا۔
اسی فورم پر کہیں پڑھا تھا کہ مودودی صاحب بھی جہاد کسی امیر کے کنٹرول کا مانتے ہیں۔ ""واضح رہے کہ میں مودودی صاحب کے گروہ کا نہیں ہوں۔"" |
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (14-07-10) |
|
|
#23 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاد کا اگر امیر نہیںہوگا تو وہی ہو گا جو یہ ظالمان پاکستان کے مسلمانوںکے ساتھ کر رہے ہیں۔ جگہ جگہ پٹاخوں کے طور پر پھوٹتے رہے گے ہمارے مجاہدین بھائی اور ہمارے لیے جنت کا سامان کرتے رہیں گے۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (14-07-10) |
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
تھریڈ کا آغآز عبد اللہ حیدر بھائی لی اس کوٹیشن سے کیا گیا کہ : ""اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں یہ سوال باقی ہے کہ جنگ میں لشکر کفار کا ساتھ دینے والوں کی جان کس حد تک محترم ہے۔ امید ہے بھائی منتظمین اور بھائی کنعان اپنے وسیع مطالعے کی روشنی میں مفصل و مدلل جواب دیں گے۔"" اور پورے تھریڈ میںاس پر کسی نے بات ہی نہیں کی کہ کفار کی مسلمانوں کے خلاف مدد کرنے والے کا کیا شرعی حکم ہے؟؟؟؟؟؟؟ اور مزے کی بات یہ ہے کہ کسی نے توجہ بھی نہیںدی اس پر کہ موضوع کہہں کا کہیںٹرانسفر ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید اس سوال کا جواب بہت تلخ ہے اس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#25 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شام کو بات کریں گے ابھی وقت نہیں
------------------------------- |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (14-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#26 | |||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے جو سوال دوبارہ یہاں پر پیسٹ کیا ھے وہ عبداللہ حیدر بھائی نے پوچھا تھا اور انہیں ان معیار کے حساب سے قرآن اور حدیث مبارکہ کی روشنی میں جواب پیش کیا تھا اب اگر انہیں جواب پسند نہیں آیا یا سمجھ نہیں آیا تو وہ اسے دوبارہ کنورسیشن جاری رکھتے ہوئے پوچھ سکتے تھے اور جب کسی موضوع پر مزید کنورسیشن کنٹینیو رکھی جاتی ھے تو سوال پوچھنے والے کے سوال کی نوعیت کو مزید جاننے کا موقع ملتا ھے محترم عبداللہ آدم آپ نے اس کے ساتھ میرا جواب بھی پڑھا ہو گا تو عقلمندی تو یہی تھی کہ آپ اسی سے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے اس کا حصہ بننے کی کوشش کرتے نہ کہ خاص کسی ممبر کا نام لے کر مخاطب کرنے کی۔ اور رہی بات "تلخ" کی تو میرے بھائی سوال کرنے والے کی جیسی نیت ہوتی ھے اسے جواب بھی ویسا ہی لگتا ھے۔ محترم عبداللہ آدم آئیں آپ کے کو آپ کے بارے میں دکھاتے ہیں کہ سوال جواب پر آپکا حافظہ کتنا وسیع ھے اقتباس:
محترم عبداللہ آدم آپ اپنی کنورسیشن یا جاری رہنے والی گفتگو میں سامنے والے کی بات نہیں سمجھ سکتے تو دوسرں کے کئے گئے سوالوں کے جواب آپ کس طرح سمجھ سکتے ہیں؟ والسلام |
|||||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (14-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#27 | |||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم محترم عبداللہ آدم
اوپر والے مراسلے میں آپ کے محترم عبداللہ حیدر کی طرف سے کئے گئے سوال کا مکمل جواب الگ ھے اور اس مراسلہ میں آپ کے سوال کی نوعیت کیا ہوتی ھے اس پر جواب اس مراسلہ میں ھے۔ اقتباس:
اور ان کی "آل اولاد" پر اور ان کے "حلقہ احباب" پر اور یقین بھی ھے اقتباس:
محترم عبداللہ آپ کے سوال اس نوعیت کے ہیں، کہ ان کا جواب دیا جائے، جب حلقہ احباب پر بھی ایمان لایا جا رہا ھے تو کیا آپکی نظر میں صحابہ رضی اللہ تعالی کا شمار حلقہ احباب میں شامل نہیں۔ محترم عبداللہ آدم صحابہ رضی اللہ تعالی لکھنا نہ بھولا کریں جب کسی پر نقطہ چینی کر رہے ہوں اقتباس:
والسلام |
|||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
کنعان بھائی آئینہ دکھانے کا بہت شکریہ۔ آپ کی بات بلکہ باتیںسب درست ہیں۔ مجھے واقعی آپکا مراسلہ سمجھ نہیںآیا تھا۔ میرے لیے دعا فرمایا کریں والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (15-07-10), مرزا عامر (14-07-10) |
|
|
#29 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
کنعان بھائی عبد اللہ حیدر بھائی نے ان مسلمانوں کے بارے پوچھا تھا جو کفار لشکر کے مددگار ہوتے ہیں۔ تمام پوسٹوں میںسے مجھے اس بارے میںکچھ نظر نہیں آسکا یا شاید توجہ نہیں ہو سکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارا تھریڈ جہاد پر جنرل دسکشن پر ہی محسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ برائےمہربانی اس سے متعلقہ مواد بارے رہنمائی فرما دیں،جو اصل سوال بارے ہے۔ والسلام |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (14-07-10) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
کنعان بھائی، آپ نے مرسلہ نمبر 16 میں اپنے شیخ کا ذکر کیا ہے، ان کے بارہ میں بھی کچھ معلومات فراہم کردیں کہ وہ کون ہیں۔ ۔ ۔ ۔
والسلام
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (15-07-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونی, فلسطین, ہماری, پاکستان, پاکستان،, چاہئیں, مکہ, موجودہ, مسجد, آپکو, آج, افغانستان, اللہ, ارشادات, بھائی, بالا, حالات, حدیث, خیر, خودکش, دے, داریاں, دریافت, ذمہ, روشنی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|