| جہاد جہاد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (13-08-08), میاں شاہد (08-08-08), تفسیر حیدر (12-08-08), عُکاشہ (08-08-08), عبداللہ حیدر (13-08-08) |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
عادل بھائی نے عربی کورس اسباق کی صورت میں تیار کر رکھا ہے۔ میں نے اس کے کچھ حصے حاصل کیے تھے۔ عادل بھائی انہیں سبقا سبقا پڑھا دیں تو بڑا فائدہ ہو گا ان شاء اللہ۔ کوئی دوسرا شرکت کرے یا نہ کرے میں تو ضرور پڑھوں گا ان شاء اللہ۔ عادل بھائی! اوہو جذبات میں آکر دونوں جگہ غلط لکھ گیا، عادل چچا! آپ جلدی سے یہ سلسلہ شروع کر دیں بس۔
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | تفسیر حیدر (12-08-08) |
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حضرت نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا سابقہ تجربہ بتاتا ہے کہ اس کام میں لوگ بڑے ذوق و شوق سے داخل ہوتے ہیں لیکن چند اسباق سے زیادہ نہیں چلتے ، پھر کہتے ہیں ، عادل بھائی درس ہی دے دیا کریں ، عربی تو بہت مشکل ہے ، چلیے بھتیجے ، توکلنا علی اللہ ، دیکھتے ہیں ، بہو آنے تک تو آپ چلیں گے ہی بعد میں ہو سکتا ہے صرف شاعری والی عربی سیکھنا پسند فرمائیں و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی عبدالقدوس ، اگر آپ صاحبان عربی لغت سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اللہ کا نام لے کر یہ سلسلہ شروع کر لیتے ہیں لیکن اس سے پہلے اس کے بارے میں کچھ مشورہ کر لیا جائے کہ :::
ایک الگ دھاگے میں اسے شروع کیا جائے ، ایک عام دعوت دے کر دیگر اراکین کو بھی مدعو کیا جائے ، ایک وقت مقرر کر کے ایک درس (کلاس) کی طرح چلا جائے ، یا ، مراسلات ارسال کرنے پر اکتفا کیا جائے ، اس صورت میں ہو سکتا ایک کی بجائے دو دھاگے کھولیں جائیں ، (1) جہاں سبق ارسال کیے جائیں (2) جہاں ان اسباق کے متعلق سیکھنے والوں کے سوال ہوں اور جواب سیے جائیں ، باہمی مشورہ سے طے کر لیجیے ، ان شا اللہ جو ممکن ہو سکے گا حاضر کر دیا کروں گا ، اور ان شا اللہ یہ تمام اردو فورمز میں سے ایک منفرد چیز ہو گی ، والسلام علیکم ۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (13-08-08) |
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم!
شاعری کے لیے بھی کچھ نہ کچھ عربی سیکھنا پڑتی ہے چچا جان! ان العیون التی فی طرفھا حور ۔ ۔ ۔۔ (باقی بھول گیا ہوں .................................................. .................................... عفت الدیار محلھا فمقامھا بمنی تابد غولھا فرجامھا و جلا السیول عن الطلول کانھا زبر تجد متونھا اقلامھا .................................................. ............................................ تبلغنا العیون بما اردنا و فی القلبین ثم ھوی دفین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ |
|
|
|
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم!
شاعری کے لیے بھی کچھ نہ کچھ عربی سیکھنا پڑتی ہے چچا جان! ان العیون التی فی طرفھا حور ۔ ۔ ۔۔ (باقی بھول گیا ہوں .................................................. .................................... عفت الدیار محلھا فمقامھا بمنی تابد غولھا فرجامھا و جلا السیول عن الطلول کانھا زبر تجد متونھا اقلامھا .................................................. ............................................ تبلغنا العیون بما اردنا و فی القلبین ثم ھوی دفین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ |
|
|
|
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میری رائے میں عربی کی آموزش کے لیے الگ ذیلی فورم بنا دیا جائے اور اس میں دو دھاگے شروع کر دیے جائیں، ایک میں سبق اور دوسرے میں اس سے متعلقہ سوالات یا مشقوں کا حل وغیرہ ہو۔
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا عادل بھائی۔
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ،
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ، اتے رکھ پلوان ، ھون تے پتہ لگ ای جائے گا ![]() والسلام علیکم
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | تفسیر حیدر (13-08-08) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, فورم, فورمز, پاک, پسند, لوگ, ممکن, اللہ, اردو, اردو فورمز, بہترین, بھائی, جواب, حل, حال, شاعری, علی, عبدالقدوس, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک سوال؟؟؟ | samia | گپ شپ | 36 | 10-11-11 05:11 PM |
| ::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ ::: | عادل سہیل | عمومی بحث | 3 | 09-02-11 01:10 AM |
| اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟؟ | Haya 786 | سیاست | 3 | 13-11-09 10:51 AM |
| ::: کیا ان کا درد ، درد نہیں ؟؟؟ ::: | عادل سہیل | میرا پاکستان | 0 | 06-01-09 01:04 AM |
| حاجی عمر، بیت اللہ محسود کے ساتھ ؟؟؟ | وجدان | خبریں | 0 | 02-01-08 03:04 PM |