|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہونے کا دھوکا ہی تھا
جون ایلیاء ہونے کا دھوکا ہی تھا جو کچھ تھا وہ تھا ہی تھا اب میں شاید تہہ میں ہوں پر وہ کیا دریا ہی تھا بُود مری ایسی بِکھری بس میں نے سوچا ہی تھا بُھولنے بیٹھا تھا میں اُسے چاند ابھی نِکلا ہی تھا ہم کو صنم نے خوار کیا ورنہ خدا اچھا ہی تھا کیسا ازل اور کیسا ابد جس دَم تھا لمحہ ہی تھا
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, جون ایلیاء, خدا, صنم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹاک تھراپی اضافی بھوک ختم کرنے کیلئے مددگار | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 03:39 PM |
| دو سر والا دل تھام کے دیکھو۔۔۔۔ | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 16 | 08-07-10 07:29 PM |
| ایک میراثی کا چائے کا کھوکھا تھا۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 7 | 16-10-09 12:34 PM |
| دو سر وال----ا دل تھام کے دیکھو۔۔۔۔۔ | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 7 | 19-08-09 10:55 PM |
| مطلب جس کا بھول رہا تھا | نوائے سحر | نوائے سحر | 4 | 20-03-08 08:41 AM |