|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اسطرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں تم جس زمین پر ہو میں اُس کا خدا نہیں پس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم جب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرض تم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو تم خون تھوکتی ہو یہ سُن کر خوشی ہوئی اس رنگ اس ادا میں بھی پُر کار ہی رہو میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو اپنی متاعِ ناز لُٹا کر مرے لیئے بازارِ التفات میں نادار ہی رہو جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں ______________
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,266
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
.................................................. ..
Last edited by عبداللہ آدم; 10-04-11 at 03:44 PM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,058
کمائي: 11,058
شکریہ: 3,145
633 مراسلہ میں 1,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شاعری ھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| net, pak, url, ہے۔۔۔۔۔۔, پہلے, ھے۔, محبت, اچھی, انتخاب, بہترین, بھائی, برات, خون, خوب, خدا, زندگی, ساتھ, شکریہ, شکریہ۔, شاعری, شعر, عمدہ, عذاب, عشق, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 07:52 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 01:52 PM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 09:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:29 AM |