واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 03:28 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء

ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء

ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں
جون ایلیاء

ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں
ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیں

بن کے خوشبو کی اُداسی رہی دل کے باغ میں
دور ہوتے جائیں نزدیک آتے جائیں

جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجئے میرا
یاد کا سارا سروسامان جلاتے جائیں

رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں
جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیں

زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے
بڑھ کے ملیں اور مل کے دور جاتے جائیں

آخری رشتہ تو ہم میں اک خوشی اک غم کا تھا
مسکراتے جائیں آنسو بہاتے جائیں

وہ گلی ہے اک شرابی چشم کافر کی گلی
اس گلی میں جائیے تو لڑکھڑاتے جائیے

ہر سرِ شب اور میرے گھر میں نہیں چراغ کوئی
آگ تو اس گھر میں جاناں لگاتے جائیں

کچھ خوابوں سے تعبیروں کی سمتوں میں تو پھر
جائیے پر دم بہ دم برباد ہوتے جائیے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-02-09)
پرانا 04-01-09, 05:52 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (16-02-09)
جواب

Tags
color, جون ایلیاء, دل, دستور, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے The Great احمد فراز 0 28-08-09 10:21 PM
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ھیں The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 02:42 PM
دُکھوں میں ضبط کی زنجیر تو پہن لوں گا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:25 PM
سوچا تو میرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 03-12-07 06:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger